✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ (@ak_777577) 's Twitter Profile
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨

@ak_777577

میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا..💚

ID: 1923254334503940096

linkhttps://X.com/search/from:@ak_777577 calendar_today16-05-2025 05:51:33

2,2K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ (@ak_777577) 's Twitter Profile Photo

بیٹیوں کا اگر پاؤں پھسل جائے تو پورا گھر منہ کے بل گرتا ہے۔۔! بیٹیاں گھر کی عزت اور وقار کا آئینہ ہوتی ہیں۔ اگر بیٹی لغزش کا شکار ہو جائے تو اس کی ٹھوکر سے پورے گھر کی عزت زمین بوس ہو جاتی ہے۔ اس لیے بیٹیوں کی تربیت، عزت اور حفاظت سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔ #محبت_مافیا

بیٹیوں کا اگر پاؤں پھسل جائے تو پورا گھر منہ کے بل گرتا ہے۔۔!

بیٹیاں گھر کی عزت اور وقار کا آئینہ ہوتی ہیں۔ اگر بیٹی لغزش کا شکار ہو جائے تو اس کی ٹھوکر سے پورے گھر کی عزت زمین بوس ہو جاتی ہے۔ اس لیے بیٹیوں کی تربیت، عزت اور حفاظت سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔

#محبت_مافیا