ابو امیمہ (@abuomaima) 's Twitter Profile
ابو امیمہ

@abuomaima

جمعیت علمائے اسلام پاکستان

ID: 2381531041

linkhttps://www.facebook.com/ex.rashid.7 calendar_today10-03-2014 04:42:14

18,18K Tweet

2,2K Takipçi

143 Takip Edilen

Abdullah Muhammad (@abdullah_jui313) 's Twitter Profile Photo

میرے گفتگو کو جذباتی نہ سمجھا جائے ، بلوچستان کے 5 سے 7 اضلاع میں پوزیشن یہ ہے کہ اگر آزادی کا اعلان کردیا جائے تو اقوم متحدہ اگلے دن انکی درخواست منظور کرلے گا ۔ Maulana Fazl-ur-Rehman #سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو

Naveed Khan (@naveedkhan_5) 's Twitter Profile Photo

جمیعت کے جوان آج ٹویٹر پر چھائے ہوئے ہیں الحمدللہ 💪🔥 #سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو

جمیعت کے جوان آج ٹویٹر پر چھائے ہوئے ہیں الحمدللہ 💪🔥
#سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو
Dr-Ahmad Mustafa (@drahmad_mustafa) 's Twitter Profile Photo

جمیعت کے جوان آج ٹویٹر پر چھائے ہوئے ہیں الحمدللہ 💪🔥 #سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو

جمیعت کے جوان آج ٹویٹر پر چھائے ہوئے ہیں الحمدللہ 💪🔥
#سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو
MuhammaD WasiM (@wasim143wa) 's Twitter Profile Photo

گھٹیا مزاج لوگو! گرانے میں لگے ہو، لگے رہو آزما کے بارہا آزمانے میں لگے ہو، لگے رہو قدرت نے مجھ کو بخشے ہیں آسماں نیچا میری اڑان کو دکھانے میں لگے ہو لگے رہو، لگے رہو ۔ #سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو

Sardar Abdul Sattar (@sardarabdulsa1) 's Twitter Profile Photo

چوکیدار بجاے اپنی اصلح کرنے کے مولانا کے خلاف ٹرینڈ چلا رے ہیں نام عمران خان کا استعمال کر رے ہیں مگر اس ٙرینڈ میں پی ٹی آی نہیں بلکہ یہ چوکیدار ہیں #سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو

Mati Ur Rehman (@mati__ur_rehman) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علمائے اسلام کے ابابیل لوہے کے چنے ہیں ۔۔۔ جو نا تو چبایے جاسکتے ہیں اور نا ہی نگالے جاسکتے 💪🤲 فخر پاکستان مولانا فضل الرحمان #سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو

Dr-Ahmad Mustafa (@drahmad_mustafa) 's Twitter Profile Photo

اس وقت پورا ملک اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں میں ہیں قائد جمعیت #سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو

اس وقت پورا ملک اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں میں ہیں
قائد جمعیت
#سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو
Zeeshan Hilali (@hilalizeeshan) 's Twitter Profile Photo

جے یو آئی کا سب سے بڑا اثاثہ سوشل میڈیا کے ورکرز ہیں اللہ تعالی تمام ورکرز کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ⁦ #سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو

Sohail Sohrab (@sohailsohrab1) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان کی سیاسی بصیرت اور مذہبی علمیت نے انہیں پاکستان کی سیاست کا ایک اہم ستون بنا دیا ہے۔ ان کی قیادت میں جمعیت علماء اسلام ہمیشہ عوام کے حقوق کی ترجمان رہی ہے۔ #فضل_الرحمان #پاکستانی_سیاست #سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو

Sohail Sohrab (@sohailsohrab1) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان کی شخصیت میں مذہبی تقدس اور سیاسی استقامت کا نادر امتزاج ہے۔ ان کی قیادت میں جمعیت علماء اسلام نے ہمیشہ جمہوریت اور امن کی راہ پر چلنے کی کوشش کی ہے۔ #مولانا_فضل_الرحمان #جمہوریت۔۔۔ #سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

محمد علی درانی کے اپنے پلے کچھ نہیں ،ہمیشہ دوسروں کے لئے *مزدوری* کرتے ہیں ۔اسلم غوری مولانا فضل الرحمان کو مائنس کرنا شیخ چلی کے خواب کے سوا کچھ نہیں ۔اسلم غوری جن کی سیاست قصہ پارینہ ہوچکی ،ان کے منہ سے ایسی باتیں اچھی نہیں لگتی

Muhammad Imran (@muhamma60297327) 's Twitter Profile Photo

ہم نے 40 سال میں کونسی جنگ لڑی ہے، ہم نے اپنی فوج اور ریاست کو جنگوں میں دھکیلا ہے، دنیا کے ہر جنگجو کے پاؤں کے نشان پاکستان کی سرزمین سے ہوکر گزرتے تھے اور دنیا کہتی تھی کہ پاکستان دہشت گردی کا مرکز ہے۔ قائدجمعیت کا پارلیمنٹ سے خطاب #سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو

Hammad Azam (@hammad___azam) 's Twitter Profile Photo

مولانا جب بھی بولتے ہیں تو کمال بولتے ہیں__چیخیں نکل جاتی ہیں #سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو

Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

جیو اور ARY سمیت پوری میڈیا دس دن سے کراچی میں ایک امریکی خاتون پر زمین و آسمان کو ملا رہے تھے، جبکہ مولانا فضل الرحمان صاحب نے پاکستان کا مرض اور اس کا علاج بھی بتا دیا ہے۔ لیکن غلام میڈیا خاموش۔ #سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

یہ رہی فراڈیوں کی کل اوقات 🤏🤏 ہم آج برطانیہ میں 15 لاکھ پاکستانیوں میں سے 51 لوگ اسلئے اکٹھے کرسکے کیونکہ آج ویک ڈے نہیں تھا اور سب نوکریوں پر تھے، میں خود یونیورسٹی تھا۔ اپنی نوکری کا ایک دن انقلاب کو نہیں دے سکتے اور دن رات یہ طعنے مارتے ہیں