🐥 Eagle eye (@abraajqutabshah) 's Twitter Profile
🐥 Eagle eye

@abraajqutabshah

Pak Army 🪖 is our life line..❤
Your work deserves to be seen.!!

ID: 1516717330717364227

calendar_today20-04-2022 09:57:31

49,49K Tweet

709 Takipçi

2,2K Takip Edilen

Muzamil (@khaak_zaada11) 's Twitter Profile Photo

چائنیز اپنے بچوں ساتھ جے 10 سی کے ماڈل ساتھ سیلفیاں بنا کر انڈیا کو ٹرول کر رہے 😉

احسنی صاحب (@a_sab_jui) 's Twitter Profile Photo

آج کا ہیش ٹیگ👇 #CorruptKPGovt ٹرینڈ میں شرکت کیلئے اس ہیش ٹیگ کے ساتھ پوسٹ کریں۔ یا اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں۔

آج کا ہیش ٹیگ👇 
#CorruptKPGovt
ٹرینڈ میں شرکت کیلئے اس ہیش ٹیگ کے ساتھ پوسٹ کریں۔ یا اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں۔
BasitKhan (@bmkhan248) 's Twitter Profile Photo

کوہستان کرپشن اسکینڈل میں 40 ارب روپے کی خورد برد، اور اسمبلی کے اسپیکر کے مطابق یہ رقم 600 ارب تک جا سکتی ہے! یہ ہے “صاف اور شفاف” حکومت کی اصل حقیقت! #CorruptKPGovt

Maulana Sami Ullah JUI  (@msamiullah_786) 's Twitter Profile Photo

ایبٹ آباد کے ایک سرکاری محکمے کی گاڑی دولہے کے ہمراہ بارات کیلئے روانہ۔ #CorruptKPGovt

ایبٹ آباد کے ایک سرکاری محکمے کی گاڑی دولہے کے ہمراہ بارات کیلئے روانہ۔
#CorruptKPGovt
ابابیل (@arbabkasho) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا میں "تبدیلی" کا تیسرا دور — مگر بدحالی عروج پر! تین بار خیبرپختونخوا میں حکومت ملنے کے باوجود تحریک انصاف نہ کرپشن روک سکی، نہ گورننس بہتر ہوئی، نہ ہی عوام کو امن دے سکی۔ #CorruptKPGovt

خیبرپختونخوا میں "تبدیلی" کا تیسرا دور — مگر بدحالی عروج پر!

تین بار خیبرپختونخوا میں حکومت ملنے کے باوجود
تحریک انصاف نہ کرپشن روک سکی، نہ گورننس بہتر ہوئی، نہ ہی عوام کو امن دے سکی۔

#CorruptKPGovt
ilyas Wazir (@ilyaswzir) 's Twitter Profile Photo

اس مرد قلندر نے بہت پہلے کہا تھا کہ یہ پاکستانی سیاست کا غیر ضروری عنصر ہے #CorruptKPGovt

اس مرد قلندر نے بہت پہلے کہا تھا کہ یہ پاکستانی سیاست کا غیر ضروری عنصر ہے 
#CorruptKPGovt
@چاچو محمد اشرف (@ashr_3) 's Twitter Profile Photo

#CorruptKPGovt پاکستان اور دنیا کی تاریخ کا بڑا مالیاتی اسکینڈل منظر عام آنے کے باوجود موجودہ حکومت پر داروں کی خاموشی گڈ کرپٹ بواۓ کا تاثر دے رہے ہیں

#CorruptKPGovt
پاکستان اور دنیا کی تاریخ کا بڑا مالیاتی اسکینڈل منظر عام آنے کے باوجود موجودہ حکومت پر داروں کی خاموشی  گڈ کرپٹ بواۓ کا تاثر دے رہے ہیں
Zia ur Rehman (@ziaurrehman76) 's Twitter Profile Photo

جن کی کرپشن اور لوٹ مار کی گواھیاں انکا اپنا چئیر پر بیٹھا سپیکر KP اسمبلی اور ممبران اسمبلی دے رھے ھوں اور کوئ ٹس سے مس نہ ھورھا ھو تو اس کے سر پر ھاتھ اس خاص “ فیصلہ کرنے والے اور نصرت کرنے والے” کا ھی ھوگا #CorruptKPGovt

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

آپ چیک کریں کے پی میں جہاں پی ٹی آئئ کی حکومت ہے ایک ایک کرپشن کیس 36 ارب کا ہے نون لیگ کو بھی چاہیے ان کی کرپشن کو سوشل میڈیا پر زیادہ سے لائے تاکہ عوام ان کا اصل چہرہ دیکھ سکیں #CorruptKPGovt

آپ چیک کریں کے پی میں جہاں پی ٹی آئئ کی حکومت ہے  ایک ایک کرپشن کیس 36 ارب کا ہے نون لیگ کو بھی چاہیے ان کی کرپشن کو سوشل میڈیا پر زیادہ سے لائے تاکہ عوام ان کا اصل چہرہ دیکھ سکیں 
 #CorruptKPGovt
🐥 Eagle eye (@abraajqutabshah) 's Twitter Profile Photo

#CorruptKPGovt نیازی بولتا تھا میرے پاس 200 جینیس بندوں کی ٹیم ہے😂 یہ وہی ٹیم ہے جو کرپشن کر رہی ہے یہ وہی ٹیم ہے جس کو لے کرلنگڑا نیازی بولتا تھا کہ تین ماہ میں کرپشن ختم کر دوں گا اور اس ملک کو جرمنی اور فرانس جیسا بنا دوں گا۔

JUI District Dir Lower (@juidirlower) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخواہ کی کوئی وزارت کرپشن سے خالی نہیں یوتھے پھر بھی نہیں مانتے #CorruptKPGovt

Zafar Ali Shah Chitrali (@zafaral63520145) 's Twitter Profile Photo

ینگ ڈاکٹرز ایسوسیشن خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ میں کرپشن کے حوالے سے خطرناک انکشافات۔۔۔۔۔ #CorruptKPGovt @zafaralishahchitrali