Abid Sher Ali (@abidsherali) 's Twitter Profile
Abid Sher Ali

@abidsherali

Vice President PML (N). Former MNA & Federal Minister of State for Water & Power.

ID: 615002267

linkhttp://www.na.gov.pk/en/profile.php?uid=753 calendar_today22-06-2012 09:21:04

43,43K Tweet

1,5M Takipçi

808 Takip Edilen

Abid Sher Ali (@abidsherali) 's Twitter Profile Photo

نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ کااسوہء حسنہ ہر مسلمان کے لیے مشعل راہ اور دین ودنیا میں کامیابی وفلاح کا ضامن بھی ہے۔اسی روشن راستے پر چل کر امت مسلمہ اپنی عظمت واپس پاسکتی ہے۔

جس ادارے کو ایک سیاسی جماعت سب سے زیادہ پسند ہے، اور اس کی ہر ناجائز فیور بھی کرنے کے لیے ہلکان ہورہے ہیں، وہ صاحبان اس میں اپنی اپنی رکنیت حاصل کر لیں، یا پھر الیکشن کمیشن میں مخصوص جماعت کے چیف سپورٹرز کے طور پر اپنا اندراج کرائیں۔ تا کہ ان کی بے مثال محبت کم از کم باضابطہ

Abid Sher Ali (@abidsherali) 's Twitter Profile Photo

مخصوص اور منظور نظر سیاسی جماعت کو ایک پیکیج کی صورت میں ریلیف دیتے رہنا قانون کی کون سی بالادستی ہے جو پارلیمان کو قانون سازی سے روکنے کی سر توڑ کوششیں ہو رہی ہیں۔ یک طرفہ انصاف تو نظام انصاف کا قتل ہے۔

Abid Sher Ali (@abidsherali) 's Twitter Profile Photo

چشمہ میں 1200 میگا واٹ کا سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر بنے گا۔ چین کے تعاون سے اس میگا منصوبے میں پانچ سال بعد ساڑھے 4 ہزار میگاواٹ پیداوار ہوگی۔ تعمیر وترقی کے حوالے سے بڑے کام صرف نواز لیگ کرتی ہے۔

القادر ٹرسٹ کیس دھوکہ دہی ، کرپشن اور قانون سے کھلواڑ کا کیس ہے۔ اس میں 460 ارب روپے کا صاف صاف غبن ہوا لیکن عمران نیازی کو پے درپے ریلیف دیاجارہا ہے۔ بدنیتی اور قانون شکنی واضح ہے۔ ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روکنا اس امر کاثبوت ہے کہ جعل ساز کو سزاسے بچانے کی سرتوڑکوششیں ہورہی

Abid Sher Ali (@abidsherali) 's Twitter Profile Photo

ریت کے گھروندے زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکتے۔ جھوٹ پر بنے محل گرجاتے ہیں۔

گنڈاپور بارات لانے کی باتیں کرتا تھا، لیکن لاہور پہنچنا اس کے لیے اپنا بینڈ بجوانے کے برابر ہوگا۔ سو وہ کل سے بہانے تراش رہا ہے۔ اسے اچھی طرح پتا ہے کہ پنجاب پولیس کا ڈنڈا وہ پیر ہے جو بڑے سے بڑے بگڑے ہوؤں کو پانچ منٹ میں سیدھا کر سکتا ہے۔

صرف ٹیکسٹائل سیکٹر میں 7 ارب ڈالر کی چینی سرمایہ کاری آرہی ہے۔ معاہدہ ہو گیا۔یہ نواز لیگ کا اعزاز ہی نہیں بلکہ اس کی ترقی پسند سیاست کا اعجاز بھی ہے۔ اس مرحلے پر کوئی بھی منفی اقدام کھلی ملک دشمنی ہو گا۔