Affan (@a1f2f2a3n4) 's Twitter Profile
Affan

@a1f2f2a3n4

Pray for my father may allah give my father highest post in haven

ID: 712809279212814336

calendar_today24-03-2016 01:12:30

106 Tweet

64 Takipçi

927 Takip Edilen

Affan (@a1f2f2a3n4) 's Twitter Profile Photo

بِن بٌلائے آجاتا ہے سوال نہیں کرتا۔۔ کیوں تیرا خیال میرا خیال نہیں کرتا؟ #Yaad_e_Jani #UrduPoetry

بِن بٌلائے آجاتا ہے سوال نہیں کرتا۔۔
کیوں تیرا خیال میرا خیال نہیں کرتا؟
#Yaad_e_Jani 
#UrduPoetry
Affan (@a1f2f2a3n4) 's Twitter Profile Photo

کسی بھی تعلق کی پہلی سیڑھی اعتماد اور بھروسہ ہے.!!! 🍁☘️🌲 #SimriBakhtiyarpur lake #naturephotography

کسی بھی تعلق کی پہلی سیڑھی اعتماد اور بھروسہ ہے.!!! 🍁☘️🌲

#SimriBakhtiyarpur lake
#naturephotography
Affan (@a1f2f2a3n4) 's Twitter Profile Photo

کِتنے جُھوٹِے تِھے ہم مُحبَت مِیں 🌚 تُم بِھی زِندَہ ہُو ہم بِھی زِندَہ ہیں 💔 #Yaad_e_Jani

کِتنے جُھوٹِے تِھے ہم مُحبَت مِیں 🌚
تُم بِھی زِندَہ ہُو ہم بِھی زِندَہ ہیں 💔
#Yaad_e_Jani
Affan (@a1f2f2a3n4) 's Twitter Profile Photo

اپنی قسمت کو اللّٰہ پر چھوڑ دیجیے، اس لیے نہیں کیوں کہ اللّٰہ بہتر کرے گا، بلکہ اس لیے کیوں کہ اللّٰہ سے بہتر کوئی کر ہی نہیں سکتا ۔ #سنہرے_نقوش

اپنی قسمت کو اللّٰہ پر چھوڑ دیجیے، اس لیے نہیں کیوں کہ اللّٰہ بہتر کرے گا، بلکہ اس لیے کیوں کہ اللّٰہ سے بہتر کوئی کر ہی نہیں سکتا ۔

#سنہرے_نقوش
Affan (@a1f2f2a3n4) 's Twitter Profile Photo

ابھی ابھی جو مجھے تجھ پہ پیار آ رہا ہے خدا کا شکر ادا کر تُو روبرو نہیں ہے ارشد عباس ذکی

ابھی ابھی جو مجھے تجھ پہ پیار آ رہا ہے
خدا کا شکر ادا کر تُو روبرو نہیں ہے
ارشد عباس ذکی
Affan (@a1f2f2a3n4) 's Twitter Profile Photo

آج مسجد رشید دار العلوم دیوبند کے سائے تلے ایک سبزی فروش جسم کی غذا فروخت کرنے کے ساتھ ساتھ روح کی غذا حاصل کرنے میں منہمک تھے. حضرت والا شرح وقایہ کا مطالعہ کرہے تھے ❤️

آج مسجد رشید دار العلوم دیوبند کے سائے تلے ایک سبزی فروش جسم کی غذا فروخت کرنے کے ساتھ ساتھ روح کی غذا حاصل کرنے میں منہمک تھے.
حضرت والا شرح وقایہ کا مطالعہ کرہے تھے ❤️
Affan (@a1f2f2a3n4) 's Twitter Profile Photo

جاڑا اتنا پڑ رہا ہے کہ کمرے میں جا کر سلام کرو تو جواب آتا ہے۔۔۔۔؛ "اوئے دروازہ بند کر"... #سردی #بہار_میں_سردی_آگئ😬🥶 #HappyWinter❄️❄️❄️ نوٹ... یہ ٹوپی ایک بچی کا ہے 😃

جاڑا اتنا پڑ رہا ہے کہ کمرے میں جا کر سلام کرو تو جواب آتا ہے۔۔۔۔؛ 
"اوئے دروازہ بند کر"...
#سردی 
#بہار_میں_سردی_آگئ😬🥶 
#HappyWinter❄️❄️❄️
نوٹ... یہ ٹوپی ایک بچی کا ہے 😃
Affan (@a1f2f2a3n4) 's Twitter Profile Photo

फ़रवरी उनके लिए ख़ास है, जिनका इश्क़ तारिकों का मोहताज है

फ़रवरी उनके लिए ख़ास है,
जिनका इश्क़ तारिकों का मोहताज है
Affan (@a1f2f2a3n4) 's Twitter Profile Photo

خزاں کا رنگ درختوں پہ آ کے بیٹھ گیا میں تلملا کےاٹھا، پھڑپھڑا کے بیٹھ گیا ملا نہ جب کوئی محفل میں ہم نشینی میں اک خیال کے پہلو میں جا کے بیٹھ گیا پرانے یار بھی آپس میں اب نہیں ملتے نہ جانے کون کہاں دل لگا کے بیٹھ گیا!!! #اغوش_ادب #photography

خزاں کا رنگ درختوں پہ آ کے بیٹھ گیا 
میں تلملا کےاٹھا، پھڑپھڑا کے بیٹھ گیا

ملا نہ جب کوئی محفل میں ہم نشینی 
میں اک خیال کے پہلو میں جا  کے بیٹھ گیا
 
پرانے یار بھی آپس میں اب نہیں ملتے
نہ جانے کون کہاں دل لگا  کے بیٹھ گیا!!!

#اغوش_ادب
#photography
Affan (@a1f2f2a3n4) 's Twitter Profile Photo

This Ramadhan lot of work load I have, like school new admission process and to read Quran in Taravih that's why feeling very tiredness, So please pray for me get things easier...

This Ramadhan lot of work load I have, like school new admission process and to read Quran in Taravih that's why feeling very tiredness,
So please pray for me get things easier...
Affan (@a1f2f2a3n4) 's Twitter Profile Photo

تراویح اور حافظ قرآن،،، #تراویح میں حافظ قرآن جن باتوں سے بیک وقت نمٹ رہا ہوتا ہے😢 1#:ان میں سے ایک مصلے کا پریشر ہے۔ 2#: بیس رکعتوں کا خیال رکھنا ہے۔ 3#: اپنے یومیہ سبق کے کوٹے کو بیس رکعتوں پر تقسیم کرکے پوراکرنا۔ کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ سبق پورا ہوجائے (1)

تراویح اور حافظ قرآن،،،

#تراویح میں حافظ قرآن جن باتوں سے بیک وقت نمٹ رہا ہوتا ہے😢
1#:ان میں سے ایک مصلے کا پریشر ہے۔
2#: بیس رکعتوں کا خیال رکھنا ہے۔
3#: اپنے یومیہ سبق کے کوٹے کو بیس رکعتوں پر تقسیم کرکے پوراکرنا۔ کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ سبق پورا ہوجائے
(1)
Affan (@a1f2f2a3n4) 's Twitter Profile Photo

I am very happy last night and it is the time of great pleasure, proud and inspiration with strong pertinacity that my childhood friend Hafiz Mr. Nehal Ahmad, a Ph.D research scholar IIT Indore, has completed his Quran in Taraweeh tonight. Let all of us remember him in our dua'

مزید کی طلب سے پہلے لازمی ہے کہ جو آپ کے پاس موجود ہے اسکا شکر ادا کریں شکر الحمد للہ....

مزید کی طلب سے پہلے لازمی ہے کہ جو آپ کے پاس موجود ہے اسکا شکر ادا کریں
شکر الحمد للہ....