
SIC Official
@_sicpak
Official twitter account of Sunni Ittehad Council
ID: 1572462152316772352
21-09-2022 05:46:21
336 Tweet
12,12K Takipçi
14 Takip Edilen











صاحبزادہ حامد رضا وزیر اعظم سے ہاتھ کیوں نہیں ملاتے۔ صاحبزادہ حامد رضا کا زبردست جواب Sahibzada Hamid Raza

ہم اپنے قائد، جگر گوشہ قائد ملت اسلامیہ، شہزادہ محدث اعظم پاکستان صاحبزادہ والا شان صاحبزادہ حامد رضا صاحب (سربراہ ایس آئی سی، چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق ) کو ان کے جنم دن پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ منجانب: میڈیا ڈیپارٹمنٹ ایس آئی سی Sahibzada Hamid Raza






صاحبزادہ حامد رضا نہ تو ملک سے باہر جانے کا کوئی طریقہ اختیار کریں گے اور نہ ہی طویل عرصہ روپوش رہیں گے بہت جلد گرفتاری دے دیں گے ۔ سنی اتحاد کونسل Sahibzada Hamid Raza SIC Official
