🕷️ (@_li0ness) 's Twitter Profile
🕷️

@_li0ness

i þrεfεr dąngεrouš frεεdom 🤍 ovεr̰̃ pεącεfuɭ Şɭąvεrƛ ♡︎ : »

ID: 1432289982501298176

calendar_today30-08-2021 10:32:14

8,8K Tweet

2,2K Takipçi

749 Takip Edilen

🕷️ (@_li0ness) 's Twitter Profile Photo

چلو سلام کریں ایسے آستانے کو حسین ع پال کے جس نے دیا زمانے کو Mother's DAY

🕷️ (@_li0ness) 's Twitter Profile Photo

وہ سرحدوں کی طرف دیکھتی ہوئی مائیں وطن کو دیتی ہیں لخت جگر جواں کر کے

🕷️ (@_li0ness) 's Twitter Profile Photo

مبارکباد انکو جنہیں بروقت ادراک ہو گیا کہ بات کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا سو وہ خاموش ہو گئے

مبارکباد انکو جنہیں بروقت ادراک ہو گیا کہ بات کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا سو وہ خاموش ہو گئے
🕷️ (@_li0ness) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں خاموشی نہیں آنی چاہیے ۔ یہ بہت بڑا CURSE ہوتا ہے۔ جب آپ چپ ہو جاتے ہیں تو لوگ آپ کو مطمئن سمجھیں یا پراسرار، سچ تو یہ ہے کہ آپ اندر سے کھوکھلے ہونے لگتے ہیں۔ دکھ کا اظہار نہ کرنا آپ کو بھر بھری ریت بنا دیتا ہے

زندگی میں خاموشی نہیں آنی چاہیے ۔
یہ بہت بڑا CURSE ہوتا ہے۔
جب آپ چپ ہو جاتے ہیں تو لوگ آپ کو مطمئن سمجھیں یا پراسرار، سچ تو یہ ہے کہ آپ اندر سے کھوکھلے ہونے لگتے ہیں۔ دکھ کا اظہار نہ کرنا آپ کو بھر بھری ریت بنا دیتا ہے
🕷️ (@_li0ness) 's Twitter Profile Photo

اب تھکن پاؤں کی زنجیر بنی جاتی ہے راہ کا خوف کہتا ہے کہ چلتے رہیئے "