Shazy (@_itsjarry15) 's Twitter Profile
Shazy

@_itsjarry15

میں تنہائ کو تنہائی میں تنہا کیسے
چھوڑ دوں ایک تنہائ ہی میری تنہائ
کی ساتھی ہے

ID: 1742398562607271936

calendar_today03-01-2024 04:13:22

27,27K Tweet

759 Takipçi

102 Takip Edilen

𝑀𝑢𝑛𝑡𝑎ℎ𝑎ˢᴴᴬᴴᶻᴬᴵᴮ (@ms_hun0) 's Twitter Profile Photo

زندگئ کب شروع ہوئ ؟ جب سانس لیا تب کیا ؟ نہیں۔ بلکہ زندگی تو تب شروع ہوئ جب اس نے پہلی بار مجھ سے کہا مجھے تم سے محبت ہے❣️♥️ #MS ˢʰᵃᶻʸ༆✯

زندگئ کب شروع ہوئ ؟
جب سانس لیا تب کیا ؟
نہیں۔
بلکہ زندگی تو تب شروع ہوئ جب 
 اس نے پہلی بار مجھ سے کہا
مجھے تم سے محبت ہے❣️♥️
#MS 
<a href="/_tanhai1/">ˢʰᵃᶻʸ༆✯</a>
𝑀𝑢𝑛𝑡𝑎ℎ𝑎ˢᴴᴬᴴᶻᴬᴵᴮ (@ms_hun0) 's Twitter Profile Photo

امی آپ تو کہتی تھیں کہ پری اڑتی ہے 🧚‍♀️ پھر ساتھ والی آنٹی نبیلہ کیوں نہیں اڑتی 🥷 امی: بیٹا وہ پری نہیں 💁‍♀️ پپُو: لیکن پاپا تو اسے پری کہتے ہیں امی: لے پُتر فیر اج اُڑے گی تے نال تیرا پیو وی 🤣😁 #سرائے_سخن #قومی_زبان

امی آپ تو کہتی تھیں کہ پری اڑتی ہے 🧚‍♀️
پھر ساتھ والی آنٹی نبیلہ کیوں نہیں اڑتی 🥷

امی: بیٹا وہ پری نہیں 💁‍♀️
پپُو: لیکن پاپا تو اسے پری کہتے ہیں

امی: لے پُتر فیر اج اُڑے گی
 تے نال تیرا پیو وی 🤣😁
#سرائے_سخن 
#قومی_زبان
ALIZA🇵🇰 (@aliza_n313) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج کے حسینی جوانوں نے افغانستان کی چوکی پر قبضہ کرکے علم عباس نصب کردیا پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

پاک فوج کے حسینی جوانوں نے افغانستان کی چوکی پر قبضہ کرکے علم عباس نصب کردیا 
پاک فوج زندہ باد 
پاکستان پائندہ باد
Warda B@tool 110 (@wardarafique051) 's Twitter Profile Photo

اس کائنات کا خوبصورت چہرہ اس شخص کا ہے ،جسکو مشکل میں آواز دینا آسان ہو #قومی_زبان #ردائے_سخن ˢʰᵃᶻʸ༆✯

اس کائنات کا خوبصورت چہرہ اس شخص کا ہے ،جسکو مشکل میں آواز دینا آسان ہو
#قومی_زبان
#ردائے_سخن
<a href="/_tanhai1/">ˢʰᵃᶻʸ༆✯</a>
Shazy (@_itsjarry15) 's Twitter Profile Photo

ایک وقت اتا ہے جب انسان یادوں کے سہارے سانس لے رہا ہوتا ہے۔ کبھی گزرے وقت پر نظر ڈال کر روتا کبھی اپنے عزیزوں کی کہی باتیں یاد کر کبھی ان کی تصاویر دیکھ کر چوم کر۔۔ بس کچھ یہی وقت چل رہا ہے خود کی ذات پر بھی۔۔۔ 🥹 #TomJerry

Shazy (@_itsjarry15) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی مجھے لگتا ہے یہ مسکراہٹیں ہنسی مذاق motivational ڈائیلاگ یہ سب صرف دکھاوا ہے سچ تو یہ ہے کہ ہم سب کہیں نہ کہیں اُکتائے ہوئے ہیں کوئی خود سے کوئی باقی لوگوں سے اور کوئی اپنی زندگی سے،اور شاید زندگی سے بھی بیزاریت کچھ اس قدر ہے کہ جی بھی نہیں رہے بس اسے گزار رہے ہیں

کبھی کبھی مجھے لگتا ہے یہ مسکراہٹیں ہنسی مذاق motivational ڈائیلاگ یہ سب صرف دکھاوا ہے سچ تو یہ ہے کہ ہم سب کہیں نہ کہیں اُکتائے ہوئے ہیں کوئی خود سے کوئی باقی لوگوں سے اور کوئی اپنی زندگی سے،اور شاید زندگی سے بھی بیزاریت کچھ اس قدر ہے کہ جی بھی نہیں رہے
بس اسے گزار رہے ہیں
🎀 منتہٰی شاہزیب 🕊️ (@mshazy_01) 's Twitter Profile Photo

ہے مشورہ اے محترم ناد علی ع پڑھتے رہو پاس آسکے گے پھر نہ غم ناد علی ع پڑھتے رہو کیسی بھی ہو مشکل گھڑی سر پہ مصیبت ہو کڑی ٹل جائیں گے رنج و علم ناد علی ع پڑھتے رہو Asslam O Alikum Good Morning #سرائے_سخن

ہے مشورہ اے محترم
ناد علی ع پڑھتے رہو
پاس آسکے گے پھر نہ غم
ناد علی ع پڑھتے رہو
کیسی بھی ہو مشکل گھڑی
سر پہ مصیبت ہو کڑی
ٹل جائیں گے رنج و علم
ناد علی ع پڑھتے رہو
Asslam O Alikum 
Good Morning 
#سرائے_سخن
🎀 منتہٰی شاہزیب 🕊️ (@mshazy_01) 's Twitter Profile Photo

ہم نے پوچھا کہ عشق کی تعریف؟ بولے دل کا فتور میں صدقے اپنی مرضی کے ہیں غلام سبھی اور اس پہ غرور میں صدقے دل کے کڑوے ہیں اور منہ پہ سدا آئیے جی حضور میں صدقے #سرائے_سخن

ہم نے پوچھا کہ عشق کی تعریف؟
بولے دل کا فتور میں صدقے

اپنی مرضی کے ہیں غلام سبھی
اور اس پہ غرور  میں صدقے

دل کے کڑوے ہیں اور منہ پہ سدا
آئیے جی حضور میں صدقے 
#سرائے_سخن
𝑀𝑢𝑛𝑡𝑎ℎ𝑎ˢᴴᴬᴴᶻᴬᴵᴮ (@ms_hun0) 's Twitter Profile Photo

جب بھی غم دنیا سے یہ دل میرا گھبرایا میں اپنی دعاؤں میں عباس ؀ کو لے آیا۔ 🫀🩷 🩷🥀 الســـلام علیک یا ابا الفضل العباس ؀

جب بھی غم دنیا سے یہ دل میرا گھبرایا میں اپنی دعاؤں میں عباس ؀  کو لے آیا۔ 🫀🩷
🩷🥀 الســـلام علیک یا ابا الفضل العباس ؀
Shazy (@_itsjarry15) 's Twitter Profile Photo

حکومت پاکستان ہمیں ان کا قصور بتاۓکیا ہے؟یہی کو وہ اپنا احتجاج ریکاڈ کروا رہے جو سلوک ان کے ساتھ کیا گیا اس کا حساب کون دے گا کیا یہ دہشت گرد تھے کیا ان کے پاس اسلحہ تھا جو ان کے خون کے ساتھ اس حکومت نے حولی کھیلی۔کیا یہ ملک اسلامیہ جمہوری ہے؟کیا ہم سب مسلمان کہلانےکے قابل ہیں؟

Shazy (@_itsjarry15) 's Twitter Profile Photo

سنوووووو مجھے شکایت ہے تیرے کانوں سے یہ میری آواز سن کیوں نہیں رہے 😜

Shazy (@_itsjarry15) 's Twitter Profile Photo

اہو سچ کیا جے tlp دے الفاظ ہیں کے اساں نوں پیچھے نہیں ہوں دیتا سانوں زبردستی مرید کے تک لے اۓ نے اور سانوں سازش کر کے ماریا نے اساں احتجاج کینسل کر رہے ساں پر انہاں پیچھے جان دا سارے راہ بند کر دیتے سانوں جان نہیں دیتا۔۔۔

Shazy (@_itsjarry15) 's Twitter Profile Photo

اہو سیاسی ہوں یہ اسلامی اس وقت یہ نہ دیکھا جاۓ TLPکا کردار کیا ہے اس وقت سب سے اہم یہ ہے کے مظلوم مسلمانوں کا خون بہایا گیا ہے چلو چھبیس نومبر کو یزیدی مرے پر اج تو مسلمان مرے کیوں پھر ایک نہیں ہو رہے سب اس وقت سب کو ایک ہونا چاہیئے تھا پر افسوس کوئ ہوا نہیں

Shazy (@_itsjarry15) 's Twitter Profile Photo

اس وقت تو ہمیں اس سے کوئ سروکار نہیں اس نے جو کیا سو کیا یہ تو ویسے بھی رانگ نمبر ہے دینی معملات میں بھی سیاست میں بھی پر یہ وقت ان سب کو بھول کر اس ظلم کے خلاف کھڑے ہونے کا ہے جو مرید کے میں ہوا اس وقت تمام مسلمانوں کو چاہیئے وہ باہر نکلیں اور ڈٹ جائیں پر افسوس یہ ہونا نہیں

🎀 منتہٰی شاہزیب 🕊️ (@mshazy_01) 's Twitter Profile Photo

اوۓ کوجی گزر گیا اتوار کھانا تو توں نے بنایا نہیں اور ایکس سے بھی گم گئ آجا بیٹا نہیں کرتا سوال کھانے کا 😂 اس طرح ایکس سے گم ہونا اچھا نہیں ایک کھانا نہ بنانے کی وجہ سے 😂 WARDDA BATTOOL

اوۓ کوجی گزر گیا اتوار کھانا تو توں نے بنایا نہیں اور ایکس سے بھی گم گئ آجا بیٹا نہیں کرتا سوال کھانے کا 😂
اس طرح ایکس سے گم ہونا اچھا نہیں ایک کھانا نہ بنانے کی وجہ سے 😂
<a href="/WARDDA_BATTOOL5/">WARDDA BATTOOL</a>