Helios 🦖 (@_helios9) 's Twitter Profile
Helios 🦖

@_helios9

Astrophile 🌙🏕️🔭🌠🌌🎑🌎🌘🪐☄️🚀🛸

Insta: @_helios9

ID: 887610442213974016

calendar_today19-07-2017 09:49:55

3,3K Tweet

3,3K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Helios 🦖 (@_helios9) 's Twitter Profile Photo

راکھ ہونے لگیں جل جل کے تمنائیں مگر حسرتیں کہتی ہیں کچھ اور بھی ارماں ہوں گے۔ یہ تو آغاز مصائب ہے نہ گھبرا اے دل ہم ابھی اور ابھی اور پریشاں ہوں گے۔🍃

Helios 🦖 (@_helios9) 's Twitter Profile Photo

ایک مدت سے اجڑتے ہی چلے آتے ہیں ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے جس طرح رات گئی دن بھی گیا ہاتھوں سے اسی طرح ہم نے بھی کسی شام گزر جانا ہے۔ 🍂

Helios 🦖 (@_helios9) 's Twitter Profile Photo

نہ ڪي ڪنھن سان ملين، نہ ڪي ڪنھن سان کلين، نہ ڪي چپڙا چورين ڪنھن سان ڳالهہ ڪرين، ھر وقت سڄڻ خاموش رھين، اظھار الائي ڇا ھوندو. 🌷🎧🎶

Helios 🦖 (@_helios9) 's Twitter Profile Photo

وہ اَلم کشوں کا مِلنا وہ نِشاطِ غم کے سائے کبھی رو پڑے تبسّم کبھی زخم مسکرائے۔ 🌱