𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 (@_allahmycreator) 's Twitter Profile
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖

@_allahmycreator

𝑨𝒍𝒉𝒂𝒎𝒅𝒖𝒍𝒊𝒍𝒍𝒂𝒉 𝒇𝒐𝒓 𝒆𝒗𝒆𝒓𝒚𝒕𝒉𝒊𝒏𝒈....🍀

ID: 1382145180162260994

linkhttps://ngl.link/_allahmycreator calendar_today14-04-2021 01:34:49

102,102K Tweet

14,14K Takipçi

9,9K Takip Edilen

𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 (@_allahmycreator) 's Twitter Profile Photo

منزل پہ صرف چلتے ہوئے چاند ہی نہ دیکھ چمکے کہیں جو راہ میں جگنو بھی دیکھ لے دست صبا کی ٹھہری ہوئی لوریوں سے بچ دشتِ وفا میں چلتی ہوئی لو بھی دیکھ لے گھیرے میں آسماں نے تجھے لے لیا تو کیا اس دام سے فرار کا پہلو بھی دیکھ لے

منزل پہ صرف  چلتے ہوئے چاند ہی نہ دیکھ
چمکے کہیں جو راہ میں جگنو بھی دیکھ لے
 
دست صبا کی ٹھہری ہوئی لوریوں سے بچ
دشتِ وفا میں چلتی ہوئی لو بھی دیکھ لے

گھیرے میں آسماں نے تجھے لے لیا تو کیا 
اس دام سے فرار کا پہلو بھی دیکھ لے
Mel (@villgecrazylady) 's Twitter Profile Photo

There are children being bombed in Gaza *AS WE SPEAK* but please tell me more about how Jews in New York dont feel safe because the name on the deli at the corner 🤬🖕🤬🖕

𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 (@_allahmycreator) 's Twitter Profile Photo

تم قائد اعظم کا نام لو گے اور تم پہ کیس ہو جائے گا ،، یہ وقت بھی آنے والا ہے

ص (@azadkhyaal) 's Twitter Profile Photo

مت پوچھ کہ کیا حال ہے میرا ترے پیچھے تو دیکھ کہ کیا رنگ ہے تیرا مرے آگے