
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर
@_adnanhaider
#FreePalestine #Actor #TVAnchor #PublicNews #Journalist *لاوارث بلوچستان* #voiceformissingpersons
My mother language is #Saraiki
ID: 4113650067
https://www.instagram.com/adnanhaiderofficial/ 04-11-2015 18:06:11
8,8K Tweet
7,7K Takipçi
140 Takip Edilen









بھارت کی تاریخ میں جتنے وزیر اعظم آئے ان میں سب سے کرپٹ وزیراعظم نریندر مودی ہے، یہ چائے والا اپنے آپ کو سادہ کہتا ہے، یہ امبانی اور اڈانی کیساتھ پارٹنر ہے جو اربوں روپے کما گیا ہے، صحافی عدنان حیدر دیکھئے مکمل ویڈیو: youtu.be/ILRYkqSaHa0 Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर







بھارتی ایئر چیف نے مودی سرکار کے پورے ڈرامے کا پردہ فاش کر دیا، ان کا کہنا تھا کہ بھارت کا کوئی ایک ایسا پراجیکٹ نہیں ہے جو مکمل ہوا ہو، بھارت میں دعوے کچھ اور کیئے جاتے ہیں جبکہ حقیقت کچھ اور ہوتی ہے، صحافی عدنان حیدر دیکھئے مکمل ویڈیو: youtu.be/-d2achWde64 Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर

بھارتی ڈیفنس چیف سے جب سوال کیا گیا کہ کیا پاکستان نے بھارت ک جہاز گرائے ہیں، انہوں نے جو جواب دیا وہ ان کیلئے ذلالت کا باعث بن گیا، ان کے جواب سے بھارتی فوج ایکسپوز ہو کر رہ گئی ہے، صحافی عدنان حیدر دیکھئے مکمل ویڈیو: youtu.be/-d2achWde64 Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर

بھارتی فوج نے اپنے ملک کو اتنا نقصان نہیں پہنچایا جتنا بھارتی میڈیا نے پہنچایا ہے، بھارت کو پوری دنیا میں بدنام کر کے رکھ دیا ہے، صحافی عدنان حیدر دیکھئے مکمل ویڈیو: youtu.be/-d2achWde64 Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर


یوکرین چھوٹا سا ملک ہے لیکن اس نے ولادیمیر پیوٹن کی ناک میں دم کر دیا ہے، اس وقت پیوٹن کی وہ ہی حالت ہے جو مودی کی بھارت میں ہے، صحافی عدنان حیدر دیکھئے مکمل ویڈیو: youtu.be/UHDH-qt1_LQ Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर