ZafarDar (@zafardar) 's Twitter Profile
ZafarDar

@zafardar

#ظفریات
Trainer|Coach|HR Professional
|| #محمد_ﷺ||
youtube.com/c/ZafarDar1

ID: 308324331

calendar_today31-05-2011 06:30:56

116,116K Tweet

55,55K Takipçi

16,16K Takip Edilen

Jasim Chatha (@eyesmithca) 's Twitter Profile Photo

I am deeply indebted to all the officials, leaders, and workers of Pakistan Tehreek-e-Insaf who have stood by me during this immensely testing time after the abduction of my father and brother. Your support through raising your voice, showing heartfelt solidarity, has given me

ZafarDar (@zafardar) 's Twitter Profile Photo

حالات اس نہج پہ پہنچ چکے ہیں کہ کسی کے آنے یا جانے سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا ۔۔۔ مشکلیں اتنی پڑی ہیں کہ آساں ہو گئی ہیں۔ ملک واضح طور پر دو حصوں میں بٹ چکا ہے، ایک پی ٹی آئی اور دوسرا اینٹی پی ٹی آئی۔ وقت کا پہیہ کبھی بھی گھوم سکتا ہے۔۔۔ It's a matter of time only...

ZafarDar (@zafardar) 's Twitter Profile Photo

21 ستمبر کو لاہور میں ایسا کیا ہونے جا رہا ہے کہ پنجاب حکومت ، وفاق اور ان کے سہولت کاروں کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں۔ لاہور کے ہر چھوٹے بڑے کارکن کو گرفتار اور ان کی فیملیز کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔ جبکہ تخت لاہور پہ بیٹھنے والی مسیحا تو پنجاب کے بچوں کو مفت دودھ دے رہی ہیں ۔۔۔

Raja (@raja_pak3) 's Twitter Profile Photo

آپ کا لیڈر ماشاءاللہ بہت بہادر ہے ہمیشہ ملک سے ہی بھاگ جاتا ہے۔ بھگوڑا

Iftikhar Naqvi (@sihn92) 's Twitter Profile Photo

نعت مدحِ شاہِ دوعالم۴ کی کیا بات ہے حمد کی حمد ہے نعت کی نعت ہے ایک دو شب مسافت کا کیا تذکرہ اُن ص کی ہر رات معراج کی رات ہے سورہءِ"فتح" کے بیعَتی "اَيْدِيْهِـمْ " جس پہ بیعت کریں، آپ۴ کا ہاتھ ہے ذات کے عہدِ فخر و مباہات میں مصطفیٰ ص کی غلامی میری ذات ہے بوند در بوند سب

نعت

مدحِ شاہِ دوعالم۴ کی کیا بات ہے
حمد کی حمد ہے نعت کی نعت ہے

ایک دو شب مسافت کا کیا تذکرہ
اُن ص کی ہر رات معراج کی رات ہے

سورہءِ"فتح" کے بیعَتی "اَيْدِيْهِـمْ "
جس پہ بیعت کریں، آپ۴ کا ہاتھ ہے

ذات کے عہدِ فخر و مباہات میں
مصطفیٰ ص کی غلامی میری ذات ہے

بوند در بوند سب
ZafarDar (@zafardar) 's Twitter Profile Photo

جلسہ سے پہلے لاہور کی سڑکوں پر بہت بڑی ریلی یوتھ ونگ پاکستان کے جنرل سیکرٹری گلریز اقبال گجر کی قیادت میں ۔۔۔ خوف کے بت ٹوٹ رہے ہیں ۔۔۔

ZafarDar (@zafardar) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب۔ جلسے کے لیے وقت اور وزیراعلی کے پی کی معذرت سے متعلق شرط ختم کردی گئی۔ کہنہ کے مقام پر جلسے کے لیے این او سی جاری۔

پاکستان تحریک انصاف اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب۔ جلسے کے لیے وقت اور وزیراعلی کے پی کی معذرت سے متعلق شرط ختم کردی گئی۔ کہنہ کے مقام پر جلسے کے لیے این او سی جاری۔
Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

میں تو لاہور پہنچ چکی ہوں جلسے کے لیے ۔۔۔۔ لاہور۔۔۔ خان صاحب نے آپ کو پکارا ہے ۔۔۔ اس جلسے کو آپ نے کامیاب بنانا ہے ۔۔۔یہ جنگ خان صاحب کی جنگ نہیں آپ کی اپنی جنگ ہے ۔۔۔ابھی نہیں تو کبھی نہیں تو پھر سب سبزی منڈی لاہور جلسہ گاہ پہنچیں #LahoreJalsa #میں_پاکستان_کا_مالک_ہوں

سعیدہ قاضی (@saeedaqazi) 's Twitter Profile Photo

خیال رہےptiورکرزکاروپ دھارکرغنڈےبدمعاش،فسادی کچھ ایساویساکرسکتےہیں لاہور ہی نہیں پورےملک پرڈھیلی پڑتی گرفت سےشکست خوردہ عناصرتلملااٹھےہیں خان کےسپاہیوں نےکبھی قومی املاک کونقصان نہیں پہنچایا فوری وڈیوبنائیں،گروپس میں رہیں تاکہ اپناتحفظ کرسکیں فی امان اللہ🤲

ZafarDar (@zafardar) 's Twitter Profile Photo

﷽ قَالَ وَ مَنۡ یَّقۡنَطُ مِنۡ رَّحۡمَۃِ رَبِّہٖۤ اِلَّا الضَّآلُّوۡنَ ﴿۵۶﴾ (سورة الحجر) اس نے کہا کہ اپنے رب کی رحمت سے گمراہوں کے سوا اور کون ناامید ہوسکتا ہے! ۔۔۔ السلام علیکم 💕 صباح الخیر والنور

ZafarDar (@zafardar) 's Twitter Profile Photo

قاضی گیا تو حکومت بھی جائے گی، نظام کامیاب ہو گا۔ قاضی نہیں گیا تو حکومت برقرار رہے گی، نظام پھر بھی کامیاب ہوگا۔ نظام بھی مستقل ہے اور عمران خان کی پوزیشن بھی یہی رہے گی۔۔۔ یہ دنیا کے خداؤں کے منصوبے ہیں، میرے رب کا کیا حکم ہے وہی بہتر جانتا ہے ۔۔۔ #لاہور_جلسہ #LahoreJalsa

ZafarDar (@zafardar) 's Twitter Profile Photo

لاہور جلسہ ن لیگ کیلئے ہر صورت میں خطرے الارم بج چکے ہیں ۔۔۔ #LahoreJalsa

Raja (@raja_pak3) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ آپ اور اپ سے وابستہ سب افراد کو ہمیشہ امن و سکون، خوشی، اچھی صحت اور خوشحالی نصیب کرے۔ آپ سب ہمیشہ اللہ کے حفظ و آمان میں رہیں۔ اللہ اپ سے اور اپ کے والدین سے ہمیشہ راضی رہے آمین یا رب العالمین

کرانچی کا بھیا( MPA) (@iamlyari) 's Twitter Profile Photo

ھر طرف ائینی ترامیم کا شوروغوغا ھے ازاد ارکان .𝙹𝚄𝙸.مینگل.اچکزئی نے اس ائینی ترمیم کو ووٹ کرنے کے لئے اپ ے مطالبات رکھے ھیں لیکن کراچی کی نمائندہ کا دعوی کر.ے والی متحدہ نے سوائے کھانے پینے مال بنانے اور لیٹنے کے علاوہ کچھ نہی کیا کراچی ڈومیسائل پر لگی پابندیاں ھی ھٹوالو

ZafarDar (@zafardar) 's Twitter Profile Photo

اپنے لیڈر عمران خان کی کال پر عوام کا لبیک۔ جلسہ شروع ہونے سے پہلے ہی پنڈال عوام سے کھچا کھچ بھر گیا۔ #جلسہ_تو_ہوگا

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

“تین سو بندے میں اپنی طرف سے ڈال دیتی ہوں” عظمی بخاری ۔۔ تین سو بندہ ؟ حیرت انگیز

Iftikhar Naqvi (@sihn92) 's Twitter Profile Photo

کس کام پر لگا دیا سب کو کپتان نے۔ دریا کی لہروں کو گننے بیٹھے ہیں بیچارے۔ حد ہے کہ اب کیا کریں؟ 😂😂 حکومتی وزراء کی کاردگی دیکھئیے اور سر دھنئیے۔ #قلمکارپاکستان Nadeem Zaidi ZafarDar ChNadeemTufail معظّم شاہ جی اسد خان بلوچ Dua Malik🇵🇰🇵🇸 💚❤ Begum Hamza Irmi Khan🐦 RAMIZ KHAN YOUSAFZAI

کس کام پر لگا دیا سب کو کپتان نے۔ دریا کی لہروں کو گننے بیٹھے ہیں بیچارے۔

حد ہے کہ اب کیا کریں؟

حکومتی وزراء کی کاردگی دیکھئیے اور سر دھنئیے۔

#قلمکارپاکستان
Nadeem Zaidi
ZafarDar ChNadeemTufail معظّم شاہ جی اسد خان بلوچ Dua Malik🇵🇰🇵🇸 💚❤ Begum Hamza Irmi Khan🐦  RAMIZ KHAN YOUSAFZAI
ZafarDar (@zafardar) 's Twitter Profile Photo

حضورﷺ میری تو ساری بہار آپ سے ھے میں بے قرار تھا میرا قرار آپﷺ سے ھے کہاں وہ ارض مدینہ کہاں میری ہستی یہ حاضری کا سبب بار بار آپﷺ سے ھے سیاہ کار ھوں آقاﷺ بڑی ندامت ھے قسم خدا کی یہ میرا وقار آپﷺ سے ھے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم السلام علیکم 💕 صباح الخیر #ربيع_الأول

Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

رانا ثناء اللہ صاحب وہ آیا، لاہور، گھوما پھیرا ، مزے لئے اور چلا گیا ۔ کوئی اک اس کا بال بھی نہ اکھاڑ سکا 😜🤗😹