Yaseen khan Khalil (@yaseenkhan13085) 's Twitter Profile
Yaseen khan Khalil

@yaseenkhan13085

Ex Minister Former Member of the Provincial Assembly of KP.
#AwamiNationalParty general secretary organising committee
district Peshawar.
#Official_Account

ID: 1648040324948717599

calendar_today17-04-2023 19:07:18

163 Tweet

563 Takipçi

20 Takip Edilen

Yaseen khan Khalil (@yaseenkhan13085) 's Twitter Profile Photo

پی کے 80 یوسی 38 تہکال پایان چارنڈہ سفر ہجرہ میں انتخابی جلسہ جس سے ارباب طاہر خان اور نامزد امیدوار یاسین خان خلیل خطاب کررہے ہیں۔ #ANP #AwamiNationalParty #Vote4Laltain #Vote4ANP #AimalWaliKhan #Peshawar #ANPPeshawar #ANPMarkaz

پی کے 80 یوسی 38 تہکال پایان چارنڈہ سفر ہجرہ میں انتخابی جلسہ جس سے ارباب طاہر خان اور نامزد امیدوار یاسین خان خلیل خطاب کررہے ہیں۔
#ANP #AwamiNationalParty
#Vote4Laltain #Vote4ANP 
#AimalWaliKhan #Peshawar
#ANPPeshawar #ANPMarkaz
Yaseen khan Khalil (@yaseenkhan13085) 's Twitter Profile Photo

پی کے 80 یوسی پاوکہ میں انتخابی جلسہ اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار یاسین خان خلیل خطاب کررہے ہیں۔ #ANP #AwamiNationalParty #Vote4Laltain #Vote4ANP #AimalWaliKhan #Peshawar #ANPPeshawar #ANPMarkaz

پی کے 80 یوسی پاوکہ میں انتخابی جلسہ اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار یاسین خان خلیل خطاب کررہے ہیں۔ 
#ANP #AwamiNationalParty
#Vote4Laltain #Vote4ANP 
#AimalWaliKhan #Peshawar
#ANPPeshawar #ANPMarkaz
Yaseen khan Khalil (@yaseenkhan13085) 's Twitter Profile Photo

عوامی نیشنل پارٹی #PK80 یوسی پاوکہ میں انتخابی جلسہ جس سے نامزد امیدوار یاسین خان خلیل خطاب کررہے ہیں۔ #ANP #AwamiNationalParty #Vote4Laltain #Vote4ANP #AimalWaliKhan #Peshawar #ANPPeshawar #ANPMarkaz

عوامی نیشنل پارٹی #PK80 یوسی پاوکہ میں انتخابی جلسہ جس سے نامزد امیدوار یاسین خان خلیل خطاب کررہے ہیں۔
#ANP #AwamiNationalParty
#Vote4Laltain #Vote4ANP 
#AimalWaliKhan #Peshawar
#ANPPeshawar #ANPMarkaz
Yaseen khan Khalil (@yaseenkhan13085) 's Twitter Profile Photo

عوامی نیشنل پارٹی پی کے 80 کے امیدوار یاسین خان خلیل اپنے حلقے کی عوام کے لیے ویڈیو پیغام #ANP #AwamiNationalParty #Vote4Laltain #Vote4ANP #AimalWaliKhan #Peshawar #ANPPeshawar #ANPMarkaz

Yaseen khan Khalil (@yaseenkhan13085) 's Twitter Profile Photo

عوامی نیشنل پارٹی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف عوامی احتجاج میں سابق صوبائی وزیر یاسین خان خلیل کے ساتھ پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتیں۔ #ANP #AwamiNationalParty #ANPPeshawar #Peshawar #ANPMarkaz #EnoughIsEnough #AimalWaliKhan #ElectionCommission

عوامی نیشنل پارٹی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف عوامی احتجاج میں سابق صوبائی وزیر یاسین خان خلیل کے ساتھ پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتیں۔
#ANP #AwamiNationalParty
#ANPPeshawar #Peshawar
#ANPMarkaz #EnoughIsEnough
#AimalWaliKhan #ElectionCommission
Yaseen khan Khalil (@yaseenkhan13085) 's Twitter Profile Photo

سربراہ عوامی نیشنل پارٹی اسفندیار ولی خان کی شریک حیات اور صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ محترمہ بقضائے الہی کی نماز جنازہ میں شرکت۔ #ANP #AwamiNationalParty #ANPPeshawar #Peshawar #AsfandyarWaliKhan #AimalWaliKhan

سربراہ عوامی نیشنل پارٹی اسفندیار ولی خان کی شریک حیات اور صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ محترمہ بقضائے الہی کی نماز جنازہ میں شرکت۔
#ANP #AwamiNationalParty
#ANPPeshawar #Peshawar #AsfandyarWaliKhan  #AimalWaliKhan
Yaseen khan Khalil (@yaseenkhan13085) 's Twitter Profile Photo

سربراہ عوامی نیشنل پارٹی اسفندیار ولی خان کی شریک حیات اور صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ محترمہ کی رسمِ قل میں یاسین خان خلیل کی شرکت، اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی. #ANP #AwamiNationalParty #ANPPeshawar #Peshawar #AsfandyarWaliKhan #AimalWaliKhan

سربراہ عوامی نیشنل پارٹی اسفندیار ولی خان کی شریک حیات اور صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ محترمہ کی رسمِ قل میں یاسین خان خلیل کی شرکت، اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی.
#ANP #AwamiNationalParty
#ANPPeshawar #Peshawar #AsfandyarWaliKhan  #AimalWaliKhan
Yaseen khan Khalil (@yaseenkhan13085) 's Twitter Profile Photo

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما و سابقہ ایم پی اے یاسین خان خلیل کی طرف سے صوبائی صدر ایمل ولی خان کو بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد. #ANP #AwamiNationalParty #ANPPeshawar #Peshawar #AsfandyarWaliKhan #AimalWaliKhan

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما و سابقہ ایم پی اے یاسین خان خلیل کی طرف سے صوبائی صدر ایمل ولی خان کو بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد.
#ANP #AwamiNationalParty
#ANPPeshawar #Peshawar #AsfandyarWaliKhan  #AimalWaliKhan
Yaseen khan Khalil (@yaseenkhan13085) 's Twitter Profile Photo

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما و سابق ایم پی اے یاسین خان خلیل اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر بلدیات پشاور ملک ارشد خان کو منصب سنھبالنے پر مبارک باد دے رھے ھیں۔ #ANP #AwamiNationalParty #ANPPeshawar #Peshawar #AsfandyarWaliKhan #AimalWaliKhan

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما و سابق ایم پی اے یاسین خان خلیل اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر بلدیات پشاور ملک ارشد خان کو منصب سنھبالنے پر مبارک باد دے رھے ھیں۔
#ANP #AwamiNationalParty
#ANPPeshawar #Peshawar #AsfandyarWaliKhan  #AimalWaliKhan
Yaseen khan Khalil (@yaseenkhan13085) 's Twitter Profile Photo

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما و سابقہ ایم پی اے یاسین خان خلیل کا ولی باغ چارسدہ آمد، صوبائی صدر ایمل ولی خان سے عیدالفطر کے پہلے روز والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت. #ANP #AwamiNationalParty #ANPPeshawar #Peshawar #AsfandyarWaliKhan #AimalWaliKhan

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما و سابقہ ایم پی اے یاسین خان خلیل کا ولی باغ چارسدہ آمد، صوبائی صدر ایمل ولی خان سے عیدالفطر کے پہلے روز والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت.
#ANP #AwamiNationalParty
#ANPPeshawar #Peshawar #AsfandyarWaliKhan  #AimalWaliKhan
Yaseen khan Khalil (@yaseenkhan13085) 's Twitter Profile Photo

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما یاسین خان خلیل کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات, گورنر بننے پر مبارکباد دی پی کے 80 میں بجلی و گیس کی جاری لوڈ شیڈنگ سے عوام کی تکلیف سے آگاہ کیا. #ANP #KhyberPakhtunkhwa #AwamiNationalParty #AimalWaliaKhan #Peshawar #FisalKareemKundi

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما یاسین خان خلیل کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات, گورنر بننے پر مبارکباد دی
پی کے 80 میں بجلی و گیس کی جاری لوڈ شیڈنگ سے عوام کی تکلیف سے آگاہ کیا.
#ANP #KhyberPakhtunkhwa 
#AwamiNationalParty
#AimalWaliaKhan #Peshawar
#FisalKareemKundi
Yaseen khan Khalil (@yaseenkhan13085) 's Twitter Profile Photo

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما و سابقہ ایم پی اے یاسین خان خلیل کا ضلع خیبرتحصیل جمرود میں الحاج شاہ جی گل آفریدی اور سینیٹرالحاج تاج محمد آفریدی کے بھتیجے الحاج سیدنواب آفریدی کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں #ANP #AwamiNationalParty #Peshawar #ANPPeshawar #AimalwaliKhan #PK80

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما و سابقہ ایم پی اے یاسین خان خلیل کا ضلع خیبرتحصیل جمرود میں الحاج شاہ جی گل آفریدی اور سینیٹرالحاج تاج محمد آفریدی کے بھتیجے الحاج سیدنواب آفریدی کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں
#ANP #AwamiNationalParty 
#Peshawar #ANPPeshawar
#AimalwaliKhan #PK80
Yaseen khan Khalil (@yaseenkhan13085) 's Twitter Profile Photo

عوامی نیشنل پارٹی میٹروپولیٹن پشاور کے زيراہتمام شہدائے بابڑہ کی یاد میں سابق صوبائی وزیر یاسین خان خلیل خطاب کررہے ہیں۔ #ANP | #ANPPeshawar | #BabarraMassacre1948

عوامی نیشنل پارٹی میٹروپولیٹن پشاور کے زيراہتمام شہدائے بابڑہ کی یاد میں سابق صوبائی وزیر یاسین خان خلیل خطاب کررہے ہیں۔
#ANP | #ANPPeshawar | #BabarraMassacre1948
Yaseen khan Khalil (@yaseenkhan13085) 's Twitter Profile Photo

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان، سید معصوم شاہ باچا کی رہائشگاہ آمد ذمہ داران و کارکنان سے ملاقات، اس موقع پر سابق وزیراعلی امیرحیدر خان ہوتی و سابق صوبائی وزیر یاسین خان خلیل اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔ #ANP #AwamiNationalParty #ANPPeshawar #ANPCharsadda

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان، سید معصوم شاہ باچا کی رہائشگاہ آمد ذمہ داران و کارکنان سے ملاقات، اس موقع پر سابق وزیراعلی امیرحیدر خان ہوتی و سابق صوبائی وزیر یاسین خان خلیل اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔
#ANP #AwamiNationalParty
#ANPPeshawar #ANPCharsadda
Yaseen khan Khalil (@yaseenkhan13085) 's Twitter Profile Photo

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سابق وزیر یاسین خان خلیل سابق ایم پی اے نثار مومند اور ضلعی صدر ملک فرہاد کے والدات کی وفات پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔ #ANP | #AwamiNationalParty #ANPPeshawar |#AimalWaliKhan

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سابق وزیر یاسین خان خلیل سابق ایم پی اے نثار مومند اور ضلعی صدر ملک فرہاد کے والدات کی وفات پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
#ANP | #AwamiNationalParty
#ANPPeshawar |#AimalWaliKhan