SHABBIR AHMAD (@shabbir61826920) 's Twitter Profile
SHABBIR AHMAD

@shabbir61826920

زندہ قوت تھی جہاں میں یہی توحید کبھی!
آج کیا ہے؟ فقط اک مسئلہ علم و مقام!
قوم کیا چیز ہے قوموں کی امامت کیا ہے!
اس کو کیا جانے یہ بیچارے دو رکعت کے امام!

ID: 1090237488344510464

calendar_today29-01-2019 13:17:27

19,19K Tweet

65,65K Takipçi

63,63K Takip Edilen

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

اہم ، کل کو ہم سب اللہ کو جوابدہ ہیں ، بطور جج میرے پاس اس کیس میں معافی کی بھی گنجائش نہیں ، اگر میں یہ کیس ایسے ہی بند کردوں تو کیا مجھے اس بارگاہ میں کوئی بچا پائے گا ؟؟جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا سوال

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز ، گھر میں زبردستی داخل ہونے سے کسی شہری کو لے جانے تک کے دوران کون کون سا جرم سرزد ہوتا ہے اور اس کی سزا کیا ہوتی ہے؟؟ یہ مکمل تفصیلات جمعرات کو فراہم کریں ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی ڈاکٹر بابر اعوان کو ہدایت

Nauman khan (@noumijan007) 's Twitter Profile Photo

اٗس پہ قربان کہ جس نے تری ﷺْ آواز سنی صدقے اس آنکھ کے جس نے تیراﷺ️ جلوہ دیکھا السلام اے ہر جان عالم سیدنا کریمﷺ 💖❤️

اٗس پہ قربان کہ جس نے تری ﷺْ  آواز  سنی
صدقے اس آنکھ کے جس نے تیراﷺ️ جلوہ دیکھا

السلام اے ہر جان عالم سیدنا کریمﷺ 💖❤️
Sami Ullah Khan (@hsamiullahniazi) 's Twitter Profile Photo

بیشک اللہ تعالٰی اور اس کے فرشتے حضور نبی کریمﷺ پر دورد بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی آپﷺ پر درود اور خوب سلام بھیجو۔

بیشک اللہ تعالٰی اور اس کے فرشتے حضور نبی کریمﷺ پر دورد بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی آپﷺ پر درود اور خوب سلام بھیجو۔
Sσԋɳι Sҽҽɾαƚ💙 (@s_seerat_) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه ❀﷽❀ اَللّٰھُمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد♥️ اَللّٰھُمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ علی إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه
❀﷽❀
 اَللّٰھُمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد♥️
اَللّٰھُمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ علی إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد
Ans (@pakforeveria) 's Twitter Profile Photo

لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
Nauman khan (@noumijan007) 's Twitter Profile Photo

آپﷺجیسا کوئی ہو سکتا نہیں اپنی ہر خوبی میں تنہا آپﷺہے۔❤️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

آپﷺجیسا کوئی ہو سکتا نہیں
 اپنی ہر خوبی میں تنہا آپﷺہے۔❤️

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام: 1 فوج سب کی ہے پوری قوم کی ہے، صرف ایک سیاسی جماعت یا صرف آرمی چیف کی نہیں۔ انہوں نے انتخابات میں اتنا بڑا ڈاکہ مارا ہے اور اب آزاد عدلیہ کو بھی چلنے نہیں دے رہے۔انہوں نے پولیس ، نیب اور ایف آئی سمیت تمام ادارے تباہ کر دئیے ہیں ۔

Sami Ullah Khan (@hsamiullahniazi) 's Twitter Profile Photo

بیشک اللہ تعالٰی اور اس کے فرشتے حضور نبی کریمﷺ پر دورد بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی آپﷺ پر درود اور خوب سلام بھیجو۔

بیشک اللہ تعالٰی اور اس کے فرشتے حضور نبی کریمﷺ پر دورد بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی آپﷺ پر درود اور خوب سلام بھیجو۔
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) (@niniymz) 's Twitter Profile Photo

نبی پاک ﷺکے مبارک پسینے کی خوشبو کستوری سے بڑھ کر تھی۔ حضور ﷺجیسا خوبصورت نہ کوئی آپ ﷺسے پہلے آیا اور نہ قیامت تک کوئی آئے گا🩵

نبی پاک ﷺکے مبارک پسینے کی خوشبو کستوری سے بڑھ کر تھی۔ حضور ﷺجیسا خوبصورت نہ کوئی آپ ﷺسے پہلے آیا اور نہ قیامت تک کوئی آئے گا🩵
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) (@niniymz) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞