مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran
@Mustafa3113
Son of Soil...Logical, Journalist by blood, Lawyer by virtue...
ID:47961638
17-06-2009 13:36:42
18,9K Tweet
4,9K Takipçi
965 Takip Edilen
قتل کرنے کے بعد کانوں سے بالیاں بھی نوچ لی
افففف ظلم وحشت غارتگری کا ماحول بنتا جارہا ہے دن بہ دن😪😥
شہدادپورمیں ڈاکو ایک مزدور کے گھر میں گھس گۓمزاحمت پر سرور راجپوت اوراسکی بیوی کوقتل جبکہ بھتیجی اوربہوکوزخمی کردیا. ان درندوں کو فی الفور گرفتار کیا جاۓ
Sindh Police
کل Sindh Police فرمارہی تھی کراچی میں کراٸم صرف سندھی/بلوچ کرتےہیں جبکہ منگل کوگلشن معمار میں مقابلےکےزخمی ڈاکو خود بتارہےکہ وہ پنجابی ہیں۔ جب کراٸم کولسانیت سےجوڑکرایک قومیت پرڈالاجاۓگاتوپھرپنجاب سےلوگ اکریہاں جراٸم کیوں نہ کریں
ایسےبیان دینااصل مجرمان کی سرپرستی کےمترادف ہے
کراچی میں لٹیرے صرف سندھی اور بلوچ ہیں جبکہ افغانی بنگالی پنجابی پشتون مہاجر معصوم پیداٸشی شریف النفنس شہری ہیں
یہ بیان Pakistan Peoples Party - PPP کا کراچی پولیس چیف کہہ رہا ہے
عید کے دن Karachi Police کا باقی قومیتوں کو مبارکباد مگر سندھی اور بلوچ قوم کیلے لٹیرے کالقب
Kiyya Baloch Nawab Raisani
پنجاب میں کرمنلز کو پولیس سلیوٹ کرکے گارڈآف آنردےرہی جو قابل قبول ہے مگر یہی کام سندھ میں ہوا ہوتا تو پوری سندھی قوم کیخلاف لسانی زہر الودہ نفرت انگیز گالم گلوچ کے کمینٹس ان لاہوریوں کی طرف سےارہےہوتے
Punjab Police Official
Najam Sethi Mohsin Naqvi
#سیٹھی_کی_چڑیا_وڑگئی
#PAKvNZ
#عيد_الفطر
هو مُڙس ته مرڻو ڪون هُيو ،
پر نيل ڪنول سان دوکو ٿيو .
7 اپريل شهيد وڏي سنڌ ڌرتي جي سوريهه پُٽ جي ورسي جي موقعي تي کيس نمي سلام پيش ڪجي ٿو..
#shaheedBashirKahnQureshi
❤️
یہ Karachi ہےیا بھارت کاUPبہار لکھنوجہاں ہرآۓ دن عوام کسی کوبھی پکڑ کر سرعام لاٹھیوں ڈنڈوں لاتوں گھونسوں اینٹوں سے غیرانسانی تشدد کرنا شروع کرتے ہیں
ہم بچوں کویہ کیاسکھارہےہیں؟
اگرکسی نےجرم کیا ہےتو Sindh Police کےحوالےکرناچاہیے
یہ ٹرینڈ شروع ہواتومعاشرہ وحشت میں تبدیل ہوجاۓگا
ان مولویوں نے کبھی مساجد و مدراس میں بچوں سے زنا کرنے والے اپنے پیٹی بھاٸی زانی مولویوں کیخلاف شب بددعا مناٸی ہے؟؟
Kakul Shame
#MaulanaIlyasQadri
#ISPR Peshawar
#QueenOfTears Sindh #ShahidAfridi
یہ کم عمرصدام لاشاری ہے جسکا6ماھ قبلSHOجیکب ابادنبی بخش داہانی نےسپاری لیکر انکاٸونٹر کیاتھا۔اب قباٸلی جرگےمیں پولیس نےاعتراف کیاکہ وہ بےقصورتھا۔اہلکاروں پر2کروڑجرمانہ لگاہے
ایسےکتنےنوجوان ہیں جنکو Sindh Police
کےکرمنل افسران روزانہ قتل کرکےمیڈیامیں بیان چلادیتےہیں ڈاکوماراہے