مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran(@Mustafa3113) 's Twitter Profileg
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran

@Mustafa3113

Son of Soil...Logical, Journalist by blood, Lawyer by virtue...

ID:47961638

calendar_today17-06-2009 13:36:42

18,9K Tweets

4,9K Followers

967 Following

مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran(@Mustafa3113) 's Twitter Profile Photo

کل Sindh Police فرمارہی تھی کراچی میں کراٸم صرف سندھی/بلوچ کرتےہیں جبکہ منگل کوگلشن معمار میں مقابلےکےزخمی ڈاکو خود بتارہےکہ وہ پنجابی ہیں۔ جب کراٸم کولسانیت سےجوڑکرایک قومیت پرڈالاجاۓگاتوپھرپنجاب سےلوگ اکریہاں جراٸم کیوں نہ کریں
ایسےبیان دینااصل مجرمان کی سرپرستی کےمترادف ہے

account_circle
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran(@Mustafa3113) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں لٹیرے صرف سندھی اور بلوچ ہیں جبکہ افغانی بنگالی پنجابی پشتون مہاجر معصوم پیداٸشی شریف النفنس شہری ہیں
یہ بیان Pakistan Peoples Party - PPP کا کراچی پولیس چیف کہہ رہا ہے
عید کے دن Karachi Police کا باقی قومیتوں کو مبارکباد مگر سندھی اور بلوچ قوم کیلے لٹیرے کالقب
Kiyya Baloch Nawab Raisani

account_circle
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran(@Mustafa3113) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں کرمنلز کو پولیس سلیوٹ کرکے گارڈآف آنردےرہی جو قابل قبول ہے مگر یہی کام سندھ میں ہوا ہوتا تو پوری سندھی قوم کیخلاف لسانی زہر الودہ نفرت انگیز گالم گلوچ کے کمینٹس ان لاہوریوں کی طرف سےارہےہوتے
Punjab Police Official
Najam Sethi Mohsin Naqvi


پنجاب میں کرمنلز کو پولیس سلیوٹ کرکے گارڈآف آنردےرہی جو قابل قبول ہے مگر یہی کام سندھ میں ہوا ہوتا تو پوری سندھی قوم کیخلاف لسانی زہر الودہ نفرت انگیز گالم گلوچ کے کمینٹس ان لاہوریوں کی طرف سےارہےہوتے @OfficialDPRPP Najam Sethi Mohsin Naqvi #سیٹھی_کی_چڑیا_وڑگئی #PAKvNZ #عيد_الفطر
account_circle
Daim BaaGi(@valasai_daim) 's Twitter Profile Photo

هو مُڙس ته مرڻو ڪون هُيو ،
پر نيل ڪنول سان دوکو ٿيو .
7 اپريل شهيد وڏي سنڌ ڌرتي جي سوريهه پُٽ جي ورسي جي موقعي تي کيس نمي سلام پيش ڪجي ٿو..

❤️

هو مُڙس ته مرڻو ڪون هُيو ، پر نيل ڪنول سان دوکو ٿيو . 7 اپريل شهيد وڏي سنڌ ڌرتي جي سوريهه پُٽ جي ورسي جي موقعي تي کيس نمي سلام پيش ڪجي ٿو.. #shaheedBashirKahnQureshi ❤️
account_circle
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran(@Mustafa3113) 's Twitter Profile Photo

یہ Karachi ہےیا بھارت کاUPبہار لکھنوجہاں ہرآۓ دن عوام کسی کوبھی پکڑ کر سرعام لاٹھیوں ڈنڈوں لاتوں گھونسوں اینٹوں سے غیرانسانی تشدد کرنا شروع کرتے ہیں
ہم بچوں کویہ کیاسکھارہےہیں؟
اگرکسی نےجرم کیا ہےتو Sindh Police کےحوالےکرناچاہیے
یہ ٹرینڈ شروع ہواتومعاشرہ وحشت میں تبدیل ہوجاۓگا

account_circle
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran(@Mustafa3113) 's Twitter Profile Photo

کل رات جو ایندھن کیلے کٹ کے گرا تھا
چڑیوں کو بڑا پیار تھا اس بوڑھے شجر سے

account_circle
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran(@Mustafa3113) 's Twitter Profile Photo

ان مولویوں نے کبھی مساجد و مدراس میں بچوں سے زنا کرنے والے اپنے پیٹی بھاٸی زانی مولویوں کیخلاف شب بددعا مناٸی ہے؟؟

Kakul Shame

Peshawar
Sindh

ان مولویوں نے کبھی مساجد و مدراس میں بچوں سے زنا کرنے والے اپنے پیٹی بھاٸی زانی مولویوں کیخلاف شب بددعا مناٸی ہے؟؟ Kakul Shame #MaulanaIlyasQadri #ISPR Peshawar #QueenOfTears Sindh #ShahidAfridi
account_circle
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran(@Mustafa3113) 's Twitter Profile Photo

یہ کم عمرصدام لاشاری ہے جسکا6ماھ قبلSHOجیکب ابادنبی بخش داہانی نےسپاری لیکر انکاٸونٹر کیاتھا۔اب قباٸلی جرگےمیں پولیس نےاعتراف کیاکہ وہ بےقصورتھا۔اہلکاروں پر2کروڑجرمانہ لگاہے
ایسےکتنےنوجوان ہیں جنکو Sindh Police
کےکرمنل افسران روزانہ قتل کرکےمیڈیامیں بیان چلادیتےہیں ڈاکوماراہے

یہ کم عمرصدام لاشاری ہے جسکا6ماھ قبلSHOجیکب ابادنبی بخش داہانی نےسپاری لیکر انکاٸونٹر کیاتھا۔اب قباٸلی جرگےمیں پولیس نےاعتراف کیاکہ وہ بےقصورتھا۔اہلکاروں پر2کروڑجرمانہ لگاہے ایسےکتنےنوجوان ہیں جنکو @SindhPoliceDMC کےکرمنل افسران روزانہ قتل کرکےمیڈیامیں بیان چلادیتےہیں ڈاکوماراہے
account_circle
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran(@Mustafa3113) 's Twitter Profile Photo

پہلے ہر شہری کو باآسانی نۓ نوٹ عید پر مل جاتے تھےپھر SBP نۓ غریبوں کیلےنۓنوٹوں پرپابندی لگادی اب ایک گڈی500پراسٹیٹ بنک کےنجی ایجنٹس فروخت کررہےہیں یہ سہولت بھی عام غریب کیلےممنوع ہے ہر ادارہ اس وقت پاکستان میں تباہی بربادی کی جانب گامزن اورلوٸرکلاس شہری کی پہنچ سےدورہے

پہلے ہر شہری کو باآسانی نۓ نوٹ عید پر مل جاتے تھےپھر @StateBank_Pak نۓ غریبوں کیلےنۓنوٹوں پرپابندی لگادی اب ایک گڈی500پراسٹیٹ بنک کےنجی ایجنٹس فروخت کررہےہیں یہ سہولت بھی عام غریب کیلےممنوع ہے ہر ادارہ اس وقت پاکستان میں تباہی بربادی کی جانب گامزن اورلوٸرکلاس شہری کی پہنچ سےدورہے
account_circle
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran(@Mustafa3113) 's Twitter Profile Photo

سندھ میں پولیس کب غریبوں کو انصاف کیلے کام کریگی؟
حیدرآباد میں طاقتور امیرزادوں حسین مگسی اور منتظرشاہ نےدوکمسن بھاٸیوں اوربیواہ ماں کےاکلوتےسہارے15 سالا یتیم ملازم محمود ملاح کونشےمیں دھت ہوکریہ کہہ کرقتل کردیاکہ تھمارااگےپیچھےکوٸی نہی پولیس بھی کچھ نہی کرےگی
Sindh Police

سندھ میں پولیس کب غریبوں کو انصاف کیلے کام کریگی؟ حیدرآباد میں طاقتور امیرزادوں حسین مگسی اور منتظرشاہ نےدوکمسن بھاٸیوں اوربیواہ ماں کےاکلوتےسہارے15 سالا یتیم ملازم محمود ملاح کونشےمیں دھت ہوکریہ کہہ کرقتل کردیاکہ تھمارااگےپیچھےکوٸی نہی پولیس بھی کچھ نہی کرےگی @SindhPoliceDMC
account_circle
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran(@Mustafa3113) 's Twitter Profile Photo

سندھ کی کبھی روایت نہیں رہی ہے کہ سیاسی انتقام کیلے گھر پر اس وقت پولیس سے حملہ کروایا جاۓ جب وہ گھر میں اکیلی موجود ہوں۔ صدر زردری کی ہمشیرہ فوزیہ زرداری PPP کی مشینری کنٹرول کرنےلگی اور گھریلومسٸلےمیں پوری Sindh Police کو موروکےجتوٸی خاندان کیخلاف استعمال کرنےلگیں

سندھ کی کبھی روایت نہیں رہی ہے کہ سیاسی انتقام کیلے گھر پر اس وقت پولیس سے حملہ کروایا جاۓ جب وہ گھر میں اکیلی موجود ہوں۔ صدر زردری کی ہمشیرہ فوزیہ زرداری @MediaCellPPP کی مشینری کنٹرول کرنےلگی اور گھریلومسٸلےمیں پوری @SindhPoliceDMC کو موروکےجتوٸی خاندان کیخلاف استعمال کرنےلگیں
account_circle
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran(@Mustafa3113) 's Twitter Profile Photo

بھاٸی یہ تو حد ہی ہوگٸی اب موباٸل فون چھن جانے سے بچ جانے والا شخص بھی دنیا کی ویلی اور نان پروفیشنل ترین میڈیا انڈسٹری (پاکستانی اردو میڈیا) کا ہیرو بن گیا 😂😂
اور اوپر سے اینکر کے انتہاٸی بےوقوفانہ سوالات سن کر تو میں ہنسی اور حیرت سے دوچار ہوگیا
Shaheen Shahid Afridi

بھاٸی یہ تو حد ہی ہوگٸی اب موباٸل فون چھن جانے سے بچ جانے والا شخص بھی دنیا کی ویلی اور نان پروفیشنل ترین میڈیا انڈسٹری (پاکستانی اردو میڈیا) کا ہیرو بن گیا 😂😂 اور اوپر سے اینکر کے انتہاٸی بےوقوفانہ سوالات سن کر تو میں ہنسی اور حیرت سے دوچار ہوگیا #Karachi Shaheen Shahid Afridi
account_circle
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran(@Mustafa3113) 's Twitter Profile Photo

اللہ کی رضا کی خاطر اپنے بچے سے مسجد میں ہونےوالی زنا بدفعلی معاف کردی اور یہ مولویوں نے قبول بھی کرلی ۔ یعنی توہین مزہب میں معافی صرف مولوی کو مل سکتی ہے
Shahid Afridi Mohsin Nqavi

account_circle
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran(@Mustafa3113) 's Twitter Profile Photo

لاہور فیصل آباد سیالکوٹ اور پشاور کے انتہاپسند مولوی مذہب کے جاہل ٹھیکیدار اب سعودی عرب جاکر اس عرب خاتون پربھی اچھرہ بازار کی خاتون کی طرح توہین مزہب کا الزام لگا کر اس سے معافی منگواٸیں گے یا پھر انکاجذبہ ایمانی صرف پنجاب کی سرحدوں تک محدود ہے

account_circle