Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile
Maria Ata

@mariaaata

پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

ID: 1514606675046502401

calendar_today14-04-2022 14:09:30

96,96K Tweet

52,52K Takipçi

246 Takip Edilen

Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

بد ترین چیف جسٹس اپنے ہی گھر سے گواہی آ گئی کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے کازی صاحب۔۔۔

بد ترین چیف جسٹس اپنے ہی گھر سے گواہی آ گئی
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
کازی صاحب۔۔۔
Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

عوام کو اپنے حقوق اور عدلیہ کو بچانے کے لئے کھڑا ہونا پڑے گامیں ججز اور صحافیوں کے ساتھ کھڑا ہوں عمران خان✊

عوام کو اپنے حقوق اور عدلیہ کو بچانے کے لئے کھڑا ہونا پڑے گامیں ججز اور صحافیوں کے ساتھ کھڑا ہوں

عمران خان✊
Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

یہ ڈرے ہوئے ہیں کہ اگر الیکشن کھل گیا تو سب کچھ ریورس ہو جائے گارول اف لاء کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں اس سے بڑا ظلم ملک پر نہیں ہو سکتایہ ملک سے قانون کی حکمرانی ختم جمہوریت کا بیڑا غرق کر رہے ہیں عمران خان😱😱

Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

‼️مولانا فضل الرحمان کی جماعت کا بھی انٹرا پارٹی الیکشن کا کیس لگ گیا۔۔!!

‼️مولانا فضل الرحمان کی جماعت کا بھی انٹرا پارٹی الیکشن کا کیس لگ گیا۔۔!!
Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

انمول ہیرا !! نڈر بے باک نہ بکنے والا نہ جھکنے والا اور نہ ہی سمجھ آنے والا۔۔۔ 😁😁

انمول ہیرا !! نڈر بے باک 
نہ بکنے والا نہ جھکنے والا 
اور نہ ہی سمجھ آنے والا۔۔۔ 😁😁
Abuzar Furqan (@abuzarfurqan) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی ایک محنتی ورکر آج کَل حکومت کے زیرِ اعتاب ہے، حکومت کی کچھ خواتین پرسنل ہو کر مُختلف اداروں سے اُس کے خلاف کاروائی کروا رہی ہیں، یہاں تک کہ تمام حکومتی خواتین نے مِل کر اُس خاتون کے خلاف پریس کانفرنس بھی کردی کسی خاتون کے گھر بار بار سول اور سرکاری لوگوں کے چھاپے

Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

عید میلادالنبیﷺ پر عمران خان کا پیغام❤ یہ ہے میرا قابل فخر لیڈر ۔۔۔۔ ❤

Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

اخوانزادہ نے آئینی ترمیم ناکام بنانے پر مولانا کو مٹھائی کھلائی۔۔۔ یہ جناب مولانا کو کسی نکرے لگا کر چھوڑے گا۔۔🥵

اخوانزادہ نے آئینی ترمیم ناکام بنانے پر مولانا کو مٹھائی کھلائی۔۔۔ 

یہ جناب مولانا کو کسی نکرے لگا کر چھوڑے گا۔۔🥵
Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

‼️پاکستان بار کونسل کے ممبران کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئینی ترمیم کو روکنے کی پٹیشن دائر ۔۔۔۔۔

‼️پاکستان بار کونسل کے ممبران کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئینی ترمیم کو روکنے کی پٹیشن دائر ۔۔۔۔۔
Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

‼️‼️پی ٹی آئی ایم این اے زبیر خان وزیر کو اسلام آباد پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا جبکہ باقی تمام ایم این ایز کو رہا کردیا گیا ہے۔۔۔۔

Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

مولانا کی نیندیں حرام کی ہوئی ہیں سب نے ملکر ایک نکلتا ہے دوسرا پہنچ جاتا ہے۔۔ 😂😂

Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

اویس یونس کی اندرون شہر کارنر میٹنگ لاہور جلسہ انشاءاللہ کامیاب ہو گا۔۔۔۔

Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

‼️ صدر پی ٹی آئ لاہور شیخ امتیاز کا خصوصی پیغام۔۔۔۔ 21 ستمبر بروز ہفتہ تحریک انصاف لاہور مینار پاکستان کے مقام پر جلسہ کرے گی۔۔۔!!

Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

‼️‼️پی ٹی آئی کے سنیئر ذرائع کے مطابق موجودہ ترمیم ناکام بنانے میں مولانا کا کردار قوم کبھی نہیں بھول سکتی, اگر مولانا مستقل بنیادوں پر اسے ناکام بناتے ہیں تو تحریک انصاف کی اگلے سیٹ اپ میں مولانا کے ساتھ صدر مملکت کے عہدے اور دیگر آئینی عہدوں پر ایڈجسمنٹ ہو سکتی ہے۔۔۔!!

Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

یہ غنڈا گردی بند کرو بے گناہ خواتین کے گھر کی چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا پارٹی کی سینیئر خواتین کو اس کی بھرپور مذمت کرنی چاہیے اور اس مشکل وقت میں ساتھ دینا چاہیے۔۔۔۔۔ Stay strong falak