عام آدمی(@Mango_peopel) 's Twitter Profileg
عام آدمی

@Mango_peopel

اک سنگ بے تراش ہے اب تک تعارف ہمارا
منتظر ہیں کوئی تراشے محبت کے روپ میں

https://t.co/Bfby6agEhu

ID:777367587168645120

calendar_today18-09-2016 04:44:10

203,0K Tweet

75,5K Takipçi

51,3K Takip Edilen

عام آدمی(@Mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

شناختی کارڈ دیکھ کے گاڑی سے اتارا گیا نوشکی میں آٹھ پنجابی مزدوروں کا قتل، اب وطن عزیز میں مزدور ہونے کے ساتھ ساتھ پنجابی ہونا بھی جرم قرار پایا ہے
😭😢😥


初ゴール

شناختی کارڈ دیکھ کے گاڑی سے اتارا گیا نوشکی میں آٹھ پنجابی مزدوروں کا قتل، اب وطن عزیز میں مزدور ہونے کے ساتھ ساتھ پنجابی ہونا بھی جرم قرار پایا ہے 😭😢😥 #Balochistan #Nushki 初ゴール
account_circle
عام آدمی(@Mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

-سات ارب مسکراہٹوں میں ..
مجھے پسند ہے مسکرانا میرے والدین کا
🥰😍😍
コーチェラ

-سات ارب مسکراہٹوں میں .. مجھے پسند ہے مسکرانا میرے والدین کا 🥰😍😍 コーチェラ
account_circle
عام آدمی(@Mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

Don't forget to talking about Palestine
یا اللہ فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما آمین
建設業者未定

account_circle
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏(@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

رسول الله ﷺ نے فرمایا:🌷🍃

جس نے قرآن پڑھا، اور اس کی تعلیم دی اور اس پر عمل کیا، اُس کو قیامت کے دن نور کا تاج پہنایا جائے گا، جس کی روشنی سورج کی روشنی کی طرح ہوگی. اور اُس کے والدین کو دو لباس (حُلّے) پہنائے جائیں گے، جن کی قیمت پوری دنیا بھی نہیں ہوسکتی..!!

المستدرک…

رسول الله ﷺ نے فرمایا:🌷🍃 جس نے قرآن پڑھا، اور اس کی تعلیم دی اور اس پر عمل کیا، اُس کو قیامت کے دن نور کا تاج پہنایا جائے گا، جس کی روشنی سورج کی روشنی کی طرح ہوگی. اور اُس کے والدین کو دو لباس (حُلّے) پہنائے جائیں گے، جن کی قیمت پوری دنیا بھی نہیں ہوسکتی..!! المستدرک…
account_circle
ڈاکٹر مستورا(@dr_mastoraa) 's Twitter Profile Photo

آج کی اچھی بات
ہمیشہ یاد رکھیں جہاں قدر کم ہو جائے وہاں دو قدم پیچھے ہٹ جانا ہی بہتری ہے اگر خود کی آپ خود عزت نہیں کریں گے تو اور کون کرے گا

آج کی اچھی بات ہمیشہ یاد رکھیں جہاں قدر کم ہو جائے وہاں دو قدم پیچھے ہٹ جانا ہی بہتری ہے اگر خود کی آپ خود عزت نہیں کریں گے تو اور کون کرے گا
account_circle
Akhtar Jutt(@AkhtarJ54821958) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمن الرحیم
تیرا میرا رشتہ کیا
لا الہ الا اللہ
قابل عزت
قابل احترام
بہت ہی پیارے دوستو
السلام علیکم

account_circle
زخم تازہ رکھتا ہوں(@pridor2016) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللٰہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّم
صبح النور

السلام علیکم ورحمتہ اللٰہ وبرکاتہ صبح بخیر اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّم صبح النور
account_circle
زخم تازہ رکھتا ہوں(@pridor2016) 's Twitter Profile Photo

یہ جو اعمال ہیں اِن پہ تکیہ نہیں ! جیب میں سکے جتنے ہیں کھوٹے ہیں سب !
آپ ہوں گے وہاں ہے یہ کافی ہمیں ! ہم گناہگار ہیں بے سہارا نہیں

یہ جو اعمال ہیں اِن پہ تکیہ نہیں ! جیب میں سکے جتنے ہیں کھوٹے ہیں سب ! آپ ہوں گے وہاں ہے یہ کافی ہمیں ! ہم گناہگار ہیں بے سہارا نہیں
account_circle
عام آدمی(@Mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
صبح بخیر
کسی کے برا کہ دینے سے نہ ہم برے ہو جاتے ہیں نہ وہ اچھے....!!
اپنی زبان سے ہر شخص اپنا ' ظرف' دکھاتا ہے دوسروں کا ' عکس' نہیں....

コーチェラ

السلام علیکم صبح بخیر کسی کے برا کہ دینے سے نہ ہم برے ہو جاتے ہیں نہ وہ اچھے....!! اپنی زبان سے ہر شخص اپنا ' ظرف' دکھاتا ہے دوسروں کا ' عکس' نہیں.... コーチェラ
account_circle
عام آدمی(@Mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

چلو بچو لوری سنو اور سو جاو ...
پورا گانا سننا ھے ۔۔۔۔
🤭🤮🤢
Good night 🌃

空き巣協会

account_circle
𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠.دُعأ(@DuaMalikg88) 's Twitter Profile Photo

ٹرک ڈرائیور کو پولیس نے روکتے ہوئے پوچھا کہ ٹرک کے اندر کیاہے؟
ڈرائیورنے کہا'کرنل' کےچاول تو پولیس نے سلیوٹ کرتے ہوئےکہا جائیں پلیز 😛😛

account_circle
عام آدمی(@Mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

عورتوں نے جو کپڑے کہیں آنے جانے کے لیے
رکھے ہوتے ہیں۔
اگر وہ گھر میں پہننا شروع
کردیں تو انکے بہت سے گھریلو مسائل حل ہو جائیں۔

国民民主

عورتوں نے جو کپڑے کہیں آنے جانے کے لیے رکھے ہوتے ہیں۔ اگر وہ گھر میں پہننا شروع کردیں تو انکے بہت سے گھریلو مسائل حل ہو جائیں۔ 国民民主
account_circle
زخم تازہ رکھتا ہوں(@pridor2016) 's Twitter Profile Photo

اُجڑی بستی کو کہکشاں کہتا
ساری قبروں کو اپنا گھر لِکھتا
آپ سے پُوچھ کر اگر لِکھتا

ブーイング

اُجڑی بستی کو کہکشاں کہتا ساری قبروں کو اپنا گھر لِکھتا آپ سے پُوچھ کر اگر لِکھتا ブーイング
account_circle
عام آدمی(@Mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

میرا 6 سال عمر کا بیٹا کل پوچھ رہا تھا
بابا گاے کب لائیں گے
لو سرکار نے گاے کے ساتھ فوٹو شئیر کر دیا
😆😅🤣
アパ社長

میرا 6 سال عمر کا بیٹا کل پوچھ رہا تھا بابا گاے کب لائیں گے لو سرکار نے گاے کے ساتھ فوٹو شئیر کر دیا 😆😅🤣 アパ社長
account_circle
𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠.دُعأ(@DuaMalikg88) 's Twitter Profile Photo

👇حیرت انگیز😱👇

افغان صحافی سمیع جیش کے مطابق : طالبان عوامی سطح پر احتجاج کرتے ہیں لیکن پس پردہ امریکہ کے ساتھ ہاتھ ملا چکے ہیں۔ تبھی فلسطین ایشو پر بھی خاموش ہیں

طالبان نے امریکیوں کو قندھار کے احمد شاہ ابدالی ہوائی اڈے اور اروزگان کے ٹرنکوٹ ہوائی اڈے کو مسلح ڈرون کارروائیوں…

👇حیرت انگیز😱👇 افغان صحافی سمیع جیش کے مطابق : طالبان عوامی سطح پر احتجاج کرتے ہیں لیکن پس پردہ امریکہ کے ساتھ ہاتھ ملا چکے ہیں۔ تبھی فلسطین ایشو پر بھی خاموش ہیں طالبان نے امریکیوں کو قندھار کے احمد شاہ ابدالی ہوائی اڈے اور اروزگان کے ٹرنکوٹ ہوائی اڈے کو مسلح ڈرون کارروائیوں…
account_circle
Umar(@K2Kh0) 's Twitter Profile Photo

ســـدرہ کنـــول کیا تھا جو گھڑی بھر کو، تم لوٹ کے آجاتے
بیمار محبت کو، صورت تو دکھا جاتے

@SiddraKanwal کیا تھا جو گھڑی بھر کو، تم لوٹ کے آجاتے بیمار محبت کو، صورت تو دکھا جاتے
account_circle
چٹا انپڑھ(@saqii52) 's Twitter Profile Photo

*بیشک !!! لازم ہے نام محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور آپ کی آلِ پاک پر لاکھوں ، کروڑوں ، اربوں ، کھربوں درود و سلام*

درود پاک دونوں جہانوں کی نعمتوں ، ہر خیر کی چابی ہے۔اللہ نے درود پڑھنے کی توفیق ، اپنے ان بندوں کو عطا کی ہے جن پر وہ کرم کرنا چاہتا ہے۔اب اگر کوئ غم تکلیف…

account_circle