🇵🇰خق کا ساتھ دو🇵🇸 (@im_s786) 's Twitter Profile
🇵🇰خق کا ساتھ دو🇵🇸

@im_s786

‏‏‏‏‏‏‏‏شباب فالور گروپ سو 💯فیصد فالو بیک 🔁
انفالو کرنے والے حضرات کو میں بھی انفالو ہی کر دیا جاتا ہے،

ID: 1232747036870684677

linkhttps://twitter.com/Im_S786?s=08 calendar_today26-02-2020 19:20:01

19,19K Tweet

5,5K Takipçi

5,5K Takip Edilen

Free democracy (@im12s12) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف نے پارٹی صدارت سنبھالتے ہی ظہیرالسلام کو رگڑ دیا، عمران خان کو بھی چیلنج, عمران خان کی اتنی اوقات نہیں کہ نواز شریف کی برابری کر سکے،

Free democracy (@im12s12) 's Twitter Profile Photo

یوم تکبیر پر ذوالفقار علی بھٹو اور نواز شریف کے علاوہ کن شخصیات کو خراج تحسین پیش کرنا ضروری ہے جنہوں نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں اہم کرادار ادا کیا؟ جواب: اس شحص کو بھی خراج تخسین پیش کرنا چاہئے تھا جس شحص کا تمھارے مہاتما عمران نیازی نے اپنی حکومت میں جنازہ تک نہیں پڑھا

Free democracy (@im12s12) 's Twitter Profile Photo

پیپر باہر سے آ گیا ہے، خاور مانیکا تمھارے مہاتما کی گندی کرتوتوں سے پردہ اٹھا رہا ہے،

Free democracy (@im12s12) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے جھنڈے میں سبز اور سرخ دو رنگ کس چیز کی نشاندہی کرتے ہیں ؟ کیا اپ اس بات سے متفق ہیں 👇؟

پی ٹی آئی کے جھنڈے میں سبز اور سرخ دو رنگ کس چیز کی نشاندہی کرتے ہیں ؟
کیا اپ اس بات سے متفق ہیں 👇؟
Free democracy (@im12s12) 's Twitter Profile Photo

شہری پر تشدد کرنیوالے اہلکار کو حوالات کی بجائے کمرے میں بٹھانے پر ایس ایچ او تھانہ علی پور چٹھہ معطل

Free democracy (@im12s12) 's Twitter Profile Photo

گاڑی تمہاری ہوگی اور راج ہمارا ہوگا پشین جلسہ کیلئے یوتھیوں کی گاڑی بھی رواں دواں😂😂😂😂😂 مولانا فضل الرحمن کو الٹے ناموں سے پکارنے والے اب الٹیاں کر رہے ہیں،

گاڑی تمہاری ہوگی اور راج ہمارا ہوگا

پشین جلسہ کیلئے یوتھیوں کی گاڑی بھی رواں دواں😂😂😂😂😂

مولانا فضل الرحمن کو الٹے ناموں سے پکارنے والے اب الٹیاں کر رہے ہیں،
Free democracy (@im12s12) 's Twitter Profile Photo

یہ کیسی قید تنہائی ہے؟ 317 بار صحافی ملے 13 بار بیٹوں سے بات 119 سیاسی دوست ملے 223 بار وکیل ملے 1635 افراد ملے یہ کیسی قید تنہائی ہے؟ ایک فسادی انتشاری کو تمام تر پراپیگینڈہ کے لیے محفوظ ترین پناہ گاہ مہیا کی ہوئی ہے

یہ کیسی قید تنہائی ہے؟ 

317 بار صحافی ملے 
13 بار بیٹوں سے بات 
119 سیاسی دوست ملے 
223 بار وکیل ملے 
1635 افراد ملے 
یہ کیسی قید تنہائی ہے؟

ایک فسادی انتشاری کو تمام تر پراپیگینڈہ کے لیے محفوظ ترین پناہ گاہ مہیا کی ہوئی ہے
لاریب (@l_8800_) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالی اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا-!(صحیح مسلم 912) جمعہ مبارک صبح بخیر🥀

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالی اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا-!(صحیح مسلم 912)
جمعہ مبارک 
صبح بخیر🥀
لاریب (@l_8800_) 's Twitter Profile Photo

#Revise_IPPs_Audit حکومت کےIPPs کیلئے ٹھوس اقدامات سی پیک کے تحت پاور پلانٹس کا جائزہ لیا گیا, جس میں سے کئی پلانٹس کام نہیں کررہے مگر ریٹ لے رہے ہیں, حکومتی کمیٹی نے تمام تفصیلات جمع کرلییے ہیں، جو پلانٹس کام نہیں کررہے اب انھیں ادائیگی نہیں کی جائےگی

#Revise_IPPs_Audit
حکومت کےIPPs کیلئے ٹھوس اقدامات 
سی پیک کے تحت پاور پلانٹس کا جائزہ لیا گیا,
 جس میں سے کئی پلانٹس کام نہیں کررہے  مگر ریٹ لے رہے ہیں, حکومتی کمیٹی نے تمام تفصیلات جمع کرلییے ہیں،
 جو پلانٹس کام نہیں کررہے اب انھیں ادائیگی نہیں کی جائےگی
لاریب (@l_8800_) 's Twitter Profile Photo

انہی سے سیکھے ہیں اسباقِ زندگی ہم نے وہ جن کے پاس سہولت نہیں تھی جینے کی

انہی  سے سیکھے  ہیں اسباقِ زندگی ہم  نے
 وہ جن کے پاس سہولت نہیں تھی جینے کی
لاریب (@l_8800_) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم🌿 اللہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جسکا وجود دوسروں کے لئے فائدہ مند ہو اللہ تعالیٰ ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے 🥀 آمین شم آمین 🤲 صبح بخیر🍂

السلام و علیکم🌿

اللہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جسکا
وجود دوسروں کے لئے فائدہ مند ہو اللہ تعالیٰ 
ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف
بخشے 🥀
     
آمین شم آمین 🤲        
صبح بخیر🍂
Free democracy (@im12s12) 's Twitter Profile Photo

بی این پی مینگل کا آئینی ترمیم کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ اس کے باوجود بڑی خبر سپریم کورٹ کے اگلے چیف جسٹس کے لیے صدر پاکستان 5 سینئر ججوں کی پینل میں سے کسی ایک کو چیف جسٹس بنائے گا

Free democracy (@im12s12) 's Twitter Profile Photo

انفرادی طور پر کوئی قانون سازی نہیں ہوگی۔ انتظار کریں، آپ کو اچھی خبر دیں گے۔ افسوس ہوتا ہے کہ کاز لسٹ اور نوٹس کے بغیر آڈرز آجاتے ہی ملٹری ٹرائل بھی اتنی جلدی فیصلے نہیں دیتی جتنی جلدی یہ فیصلے آجاتے ہیں۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ کے آئینی ترمیم کے حوالے سے اہم ریمارکس۔

انفرادی طور پر کوئی قانون سازی نہیں ہوگی۔

انتظار کریں، آپ کو اچھی خبر دیں گے۔

افسوس ہوتا ہے کہ کاز لسٹ اور نوٹس کے بغیر آڈرز آجاتے ہی

ملٹری ٹرائل بھی اتنی جلدی فیصلے نہیں دیتی جتنی جلدی یہ فیصلے آجاتے ہیں۔

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ کے آئینی ترمیم کے حوالے سے اہم ریمارکس۔
Free democracy (@im12s12) 's Twitter Profile Photo

❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❤️ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ❤️

انشاءاللہ بہت جلد پاکستان پر بُرا وقت اور بُرے وقت کی پرچھائی ختم ہو جائے گی، برا وقت وہ ہےجو پاکستان میں مہنگائی بے روزگاری کی شکل میں ہے بُرے وقت کی پرچھائی عمران خان ہے اور انشاءاللہ بہت جلد پاکستان سے برے وقت کی پرچھائی کا صفایا ہو جائے گا، بس اپنے وزیراعظم پر اطمینان رکھیں،

انشاءاللہ بہت جلد پاکستان پر بُرا وقت اور بُرے وقت کی پرچھائی ختم ہو جائے گی،
برا وقت وہ ہےجو پاکستان میں مہنگائی بے روزگاری کی شکل میں ہے
بُرے وقت کی پرچھائی عمران خان ہے اور انشاءاللہ بہت جلد پاکستان سے برے وقت کی پرچھائی کا صفایا ہو جائے گا،

بس اپنے وزیراعظم پر اطمینان رکھیں،