Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profileg
Islamabad Police

@ICT_Police

Welcome to Islamabad Capital Police Twitter account.

Please Call 15 for emergencies.

ID:2300861311

linkhttps://www.islamabadpolice.gov.pk/ calendar_today20-01-2014 06:01:32

23,6K Tweet

604,3K Takipçi

318 Takip Edilen

Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کو منشیات سے بلکل پاک کرنے میں اسلام آباد پولیس کی تحریک'نشہ اب نہیں ' کا ساتھ دیں۔


account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ٹریفک کے لائیو مناظر سیف سٹی کیمرہ کی نظر سے۔

account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

موٹرسائیکل چوری میں ملوث تین ملزمان گرفتار۔

تھانہ انڈسٹریل ایریا پولیس ٹیم نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے تین ارکان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کے چھ موٹرسائیکل برآمد کر لیے۔

موٹرسائیکل چوری میں ملوث تین ملزمان گرفتار۔ تھانہ انڈسٹریل ایریا پولیس ٹیم نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے تین ارکان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کے چھ موٹرسائیکل برآمد کر لیے۔ #ICTP #Islamabadpolice
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موثر مانیٹرنگ کے ذریعے کس طرح جرائم کی روک تھام میں اہم کردار ادا کر رہا ہے جانئے ڈی جی سیف سٹی محمد شعیب خرم سے۔

account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کی ہدایات پر سنگین جرائم میں ملوث مجرمان اشتہاریوں کی گرفتار ی کے لیے مو ثر کارروائیاں جاری ۔

تھانہ ہمک پولیس نےقتل کے مقدمہ مطلوب دو اشتہاری مجرمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار مجرمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے ٹھوس شواہد کی روشنی…

ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کی ہدایات پر سنگین جرائم میں ملوث مجرمان اشتہاریوں کی گرفتار ی کے لیے مو ثر کارروائیاں جاری ۔ تھانہ ہمک پولیس نےقتل کے مقدمہ مطلوب دو اشتہاری مجرمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار مجرمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے ٹھوس شواہد کی روشنی…
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

بچے قوم کا مستقبل ہیں لہذٰا والدین اپنے بچوں کو نشہ کے نقصانات کے حوالے سے آگاہی فراہم کریں۔
'نشہ اب نہیں'


بچے قوم کا مستقبل ہیں لہذٰا والدین اپنے بچوں کو نشہ کے نقصانات کے حوالے سے آگاہی فراہم کریں۔ 'نشہ اب نہیں' #ICTP #DrugsFreeIslamabad #Nasha_ab_nahen #نشہ_اب_نہیں
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

اپنے ارد گرد نظر رکھیں اور منشیات بیچنے والوں کی بروقت نشاندہی کرکے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دیں۔

کیونکہ 'نشہ اب نہیں'


اپنے ارد گرد نظر رکھیں اور منشیات بیچنے والوں کی بروقت نشاندہی کرکے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دیں۔ کیونکہ 'نشہ اب نہیں' #ICTP #DrugsFreeIslamabad #Nasha_ab_nahen #نشہ_اب_نہیں
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

نشے کے بڑھتے ہوئے استعمال کو روکیں، نوجوان نسل میں آگاہی پھیلائیں، خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں، اپنی پولیس کا ساتھ دیں،

کیونکہ *نشہ اب نہیں*

نشے کے بڑھتے ہوئے استعمال کو روکیں، نوجوان نسل میں آگاہی پھیلائیں، خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں، اپنی پولیس کا ساتھ دیں، کیونکہ *نشہ اب نہیں* #ICTP #IslamabadaPolice #Nasha_Ab_Nahi
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا پولیس افسران کے لئے اردل روم کا انعقاد۔

پولیس افسران کے محکمانہ مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے احکامات جاری کئے۔

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا پولیس افسران کے لئے اردل روم کا انعقاد۔ پولیس افسران کے محکمانہ مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے احکامات جاری کئے۔ #ICTP #IslamabadPolice #AliNasir
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت ڈویژنل سربراہان کے ساتھ پولیس افسران کی ویلفئیر، اسلام آباد پولیس کے ترقیاتی منصوبوں اور وسائل کے حوالے سے جائزہ میٹنگ۔

account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ایس ڈی پی اوز اور تمام ڈی ایس پیز کے ساتھ میٹنگ۔

جرائم کی بیخ کنی ، منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے، پولیس فورس کے نظم و ضبط کی پابندی اور جوانوں کی ویلفئیر کی ہدایات جاری کیں۔

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ایس ڈی پی اوز اور تمام ڈی ایس پیز کے ساتھ میٹنگ۔ جرائم کی بیخ کنی ، منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے، پولیس فورس کے نظم و ضبط کی پابندی اور جوانوں کی ویلفئیر کی ہدایات جاری کیں۔ #ICTP #IslamabadPolice #AliNasir
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈویژنل سربراہان کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد۔

پولیس افسران کی ویلفئیر، ترقیاتی منصوبوں اور وسائل کے حوالے سے جائزہ لیا اور افسران کو اہم ہدایات جاری کیں۔

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈویژنل سربراہان کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد۔ پولیس افسران کی ویلفئیر، ترقیاتی منصوبوں اور وسائل کے حوالے سے جائزہ لیا اور افسران کو اہم ہدایات جاری کیں۔ #ICTP #IslamabadPolice #AliNasir
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کا رات گئے مختلف چیک پوائنٹس کا دورہ۔

ڈیوٹی پر مامور پولیس جوانوں سے ملاقات کی اور چوکس ہو کر ڈیوٹی انجام دینے کی ہدایات دیں۔عوام کو بلاوجہ تنگ نہ کریں اور مسلح افراد کو خصوصی طور پر چیک کیا جائے۔ انھوں نے تمام ایس ایچ اوز کو احکامات جاری…

ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کا رات گئے مختلف چیک پوائنٹس کا دورہ۔ ڈیوٹی پر مامور پولیس جوانوں سے ملاقات کی اور چوکس ہو کر ڈیوٹی انجام دینے کی ہدایات دیں۔عوام کو بلاوجہ تنگ نہ کریں اور مسلح افراد کو خصوصی طور پر چیک کیا جائے۔ انھوں نے تمام ایس ایچ اوز کو احکامات جاری…
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

ایس پی رورل زون فاروق امجد بٹر نے رورل زون کے نائٹ پٹرولنگ پر تعینات افسران کو بریفننگ دی۔

ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران وجوانوں کو الرٹ ہوکر فرائض سرانجام دینے کی ہدایات دیں،اپ کی سڑکوں پر موجودگی سے شہریوں کو تحفظ کا احساس ہونا چاہئے ،جرائم پیشہ عناصر پر کڑی نظر رکھیں,دوران…

ایس پی رورل زون فاروق امجد بٹر نے رورل زون کے نائٹ پٹرولنگ پر تعینات افسران کو بریفننگ دی۔ ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران وجوانوں کو الرٹ ہوکر فرائض سرانجام دینے کی ہدایات دیں،اپ کی سڑکوں پر موجودگی سے شہریوں کو تحفظ کا احساس ہونا چاہئے ،جرائم پیشہ عناصر پر کڑی نظر رکھیں,دوران…
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

ایس پی انڈسٹریل ایریا خان زیب نے ایس ایچ او شمس کالونی اور تفتیشی افسران سے میٹنگ کا انعقاد کیا۔

پیشہ ور بھکاریوں ، منشیات فروشوں،شکایت سیل،زیر التواء شکایات، ایف آئی آر کے اندراج، عوام کے ساتھ اچھے برتاؤ کےمتعلق ہدایات دیں ایس ایچ او شمس کالونی نے ڈکیتیوں، موٹر سائیکل چوری اور…

ایس پی انڈسٹریل ایریا خان زیب نے ایس ایچ او شمس کالونی اور تفتیشی افسران سے میٹنگ کا انعقاد کیا۔ پیشہ ور بھکاریوں ، منشیات فروشوں،شکایت سیل،زیر التواء شکایات، ایف آئی آر کے اندراج، عوام کے ساتھ اچھے برتاؤ کےمتعلق ہدایات دیں ایس ایچ او شمس کالونی نے ڈکیتیوں، موٹر سائیکل چوری اور…
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پولیس نے ٹھان لی ہے کہ نشہ بیچنے نہیں دیں گے، نشہ استعمال نہیں کرنے دیں گے، جو جو اس میں ملوث ہے اس کو لانے میں لے جانے میں۔ ہم اس کو نہیں چھوڑیں گے کیونکہ اسلام آباد پولیس نے ٹھان لی ہے کہ


account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے اسلام آباد پولیس کی طرف سے شروع کی جانے والی تحریک 'نشہ! اب نہیں' کے تحت منشیات فروشوں کے خلاف بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور انعامات سے نوازا۔


آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے اسلام آباد پولیس کی طرف سے شروع کی جانے والی تحریک 'نشہ! اب نہیں' کے تحت منشیات فروشوں کے خلاف بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور انعامات سے نوازا۔ #ICTP #IslamabadPolice #Nasha_Ab_Nahi #نشہ_اب_نہیں
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

تھانہ انڈسٹریل ایریا پولیس کی شاندار کارکردگی۔

موٹر سائیکل چور گجر گینگ کے 3 ملزمان گرفتار۔قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کے 6 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لئے گئے۔

تھانہ انڈسٹریل ایریا پولیس کی شاندار کارکردگی۔ موٹر سائیکل چور گجر گینگ کے 3 ملزمان گرفتار۔قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کے 6 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لئے گئے۔ #ICTP #IslamabadPolice #OPS
account_circle