Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profileg
Jameel Farooqui

@FarooquiJameel

Founder & Co-Chairman at |J|F|P|C| , Flash 👉 TOP rated Anchorperson @BolNetwork , @AajNewsUrdu , @SamaaTV , @DawnNews @ExpressNews & @CNBC 🫶

ID:577961482

linkhttps://youtube.com/channel/UCeqdeoG3nRSkkbBKT9u3wQQ calendar_today12-05-2012 11:05:31

38,4K Tweet

1,3M Takipçi

479 Takip Edilen

Follow People
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

سولر پینل پہ بھی ٹیکس — حضور والا !! سانس لینا کیوں مفت چھوڑا ہوا ہے ، آکسیجن بھی شاپر میں بیچنا شروع کردیں

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

فسطائیت کے باوجود عمران خان کی کال پر عوام کا سونامی سڑکوں پر ہے ، کمنٹس میں اپنے علاقے کی تصاویر اور ویڈیوز شییر کریں

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

کپتان کی کال پر عوام نے لبیک کہہ دیا ، عوام کا سونامی سڑکوں پر ، فسطائیت ، گرفتاریاں ، چھاپے ، حامد میر پھٹ پڑے ، تازہ وی لاگ کا یوٹیوب لنک 👇

youtu.be/KtSM6Ru2Fqc?si…

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

فسطائیت کے باوجود عمران خان کی کال پر عوام کا سونامی سڑکوں پر ہے ، کمنٹس میں اپنے علاقے کی تصاویر اور ویڈیوز شییر کریں

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

تہلکہ نیوز : کیا علی امین گنڈاپور بغاوت کی تحریک شروع کرنیوالے ہیں ؟؟ حق نہ ملا تو اسلام باد پر قبضہ کرلیں گے - علی امین گنڈاپور کے اعلان نے کھلبلی مچادی ، کپتان کی احتجاج کی کال ، تازہ وی لاگ کا یوٹیوب لنک 👇

youtu.be/Vs5PKqFojZk?si…

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

اگر روزی کا انحصار عقلمندی پر ہوتا تو دُنیا کے سارے بیوقوف بھوکے مر جاتے - (شیخ سعدی رحمتہ اللّہ علیہ)

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

تعزیرات پاکستان کی دفعہ (219) کے مطابق لاء اینڈ انفورسمنٹ اداروں کی وردی پہننے کا اختیار ملک کے صدر اور وزیر اعظم کے پاس بھی نہیں - شیر افضل مروت

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر : پولیس یونیفارم پہننا مہنگا پڑ گیا ؟ مریم نواز کے خلاف مقدمہ ؟ عمران خان اور بشری بی بی پر مزید پابندیاں لگا دی گئیں ، تازہ وی لاگ کا یوٹیوب لنک 👇

youtu.be/jlOEF7kyfE8?si…

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

غلام قوم کو اِتنا ذلیل کرو کہ وہ جینے کو ہی ترقی سمجھنے لگیں - (چی گوِیرا)

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

صنم جاوید خان اور عالیہ حمزہ ملک نے اَخیر کرڈالی ، قیدی وین میں عمران خان کی تصویر والی شرٹ کے ساتھ کپتان زندہ باد کے نعرے ، مریم نواز کی پولیس یونیفارم والی تصویر ہدف تنقید بن گئی ، تازہ وی لاگ کا یوٹیوب لنک 👇

youtu.be/xZAOZo_4Pko?si…

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

غلام قوم کو اِتنا ذلیل کرو کہ وہ جینے کو ہی ترقی سمجھنے لگیں - (چی گوِیرا)

account_circle
JameelFarooqui FanClub- JFFC(@JameelFC_PK) 's Twitter Profile Photo

Digital media is the only reliable source of information in worst era of media censorship. Jameel Farooqui's vlogs have been an invaluable source in providing fact-based information.

Setting bar high for many 👍👏

Must watch and subscribe 👇
youtube.com/@jameelfarooqu…

Digital media is the only reliable source of information in worst era of media censorship. @FarooquiJameel's vlogs have been an invaluable source in providing fact-based information. Setting bar high for many 👍👏 Must watch and subscribe 👇 youtube.com/@jameelfarooqu…
account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

اگر چائنہ سے 15 کروڑ کے 'ڈڈو' امپورٹ کئے جائیں تو 30 لاکھ روپے کمیشن بن سکتا ہے کیا ؟ ویسے کمیشن کو ہمارے ہاں 'حرام خوری' کہتے ہیں ،آپ سے ایک اور گزارش ہے کہ ٹوئیٹ میں کرداروں کی مماثلت کو محض اتفاقیہ سمجھا جائے

account_circle