Areez ullah (@areezullah29381) 's Twitter Profile
Areez ullah

@areezullah29381

ID: 1684270614046212096

calendar_today26-07-2023 18:33:21

239 Tweet

33 Takipçi

40 Takip Edilen

Areez ullah (@areezullah29381) 's Twitter Profile Photo

زندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوبصورت ،کتنے مشہور اور کتنے امیر ہیں.... ذندگی یہ ہے کہ آپ کتنے خالص ، کتنے عاجز اور کتنے مہربان ہیں❤️❤️❤️🥰🥰

زندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوبصورت ،کتنے مشہور  اور کتنے امیر ہیں....
 ذندگی یہ ہے کہ آپ کتنے خالص ، کتنے عاجز اور کتنے مہربان ہیں❤️❤️❤️🥰🥰
Areez ullah (@areezullah29381) 's Twitter Profile Photo

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو 

نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
Areez ullah (@areezullah29381) 's Twitter Profile Photo

تمہارے ساتھ کا جب سے ملا ہےساتھ مجھے ناجانے کیوں مجھے خود سے محبت ہونے لگی ہے..

تمہارے ساتھ کا جب سے ملا ہےساتھ مجھے
ناجانے کیوں مجھے خود سے محبت ہونے لگی ہے..