sͥᴀᴇᴇͣᴅͫ (@2sae_ed) 's Twitter Profile
sͥᴀᴇᴇͣᴅͫ

@2sae_ed

پوری کائنات میں کوئی کسی کا اتنا انتظار نہیں کرتا جتنا
رب کریم اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے
#PTI_Lover 💝

ID: 1435157855368265729

calendar_today07-09-2021 08:28:26

12,12K Tweet

866 Takipçi

906 Takip Edilen

★ 𝘒𝘩𝘢𝘬𝘻𝘢𝘥𝘢 𝘘𝘢𝘥𝘳𝘪 𝘍𝘢𝘻𝘭𝘪 ★ (@khakzada11) 's Twitter Profile Photo

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یا مولا علی علیہ السلام یا حسنین کریمین علیہ السلام یا مولا غازی عباس علمدار پاک #جمعة_مباركة

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 
یا مولا علی علیہ السلام 
یا حسنین کریمین علیہ السلام 
یا مولا غازی عباس علمدار پاک
#جمعة_مباركة
Mehak (@mehakmacmax) 's Twitter Profile Photo

یا اللّہ اس مشکل وقت میں ہمت اور صبر دے. اور یہ اچھا وقت جلدی واپس آئے. آمین. #BehindYouSkipper #IamWithIK

🌹خـــͫــͣــͥـــــانـــــزادی🌹 (@gene5ak) 's Twitter Profile Photo

#قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ عمران خان ریاست مدینہ کا خواب لے کر آیا تھا لیکن امپورٹڈ حکومت کو دجالی زمانہ چاہیے

عتیقہ راجپوت🇵🇰🇵🇰 (@pak__a2) 's Twitter Profile Photo

پورا پاکستان وضو کر کے اور قرآن شریف ہاتھ میں لے کر بلوچوں اور قبائلیوں۔ سے معافی مانگو۔ آپ دو ہفتے برداشت نہ کر سکے وہ چالیس سالوں سے انکی گولیاں اور جیلیں کاٹ رہے ہیں۔ مولانا محمد خان شیرانی #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے

sͥᴀᴇᴇͣᴅͫ (@2sae_ed) 's Twitter Profile Photo

"میں آپکے ساتھ ہوں" یہ لفظ جیسے بھی بولیں سوچ سمجھ کر بولیں، اِن لفظوں میں چھپائی سچائی روحانی خوشی کا باعث بنتی ہے اور اِن لفظوں کے پیچھے چھپا جھوٹ عمر بھر اذیت کا سامان بنتا ہے۔ ᎯᎽℰЅℋᎯ ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍 ساغر گجر @SK_____90 ملیحہ تانی شب بخیر

"میں آپکے ساتھ ہوں"

یہ لفظ جیسے بھی بولیں سوچ سمجھ کر بولیں، اِن لفظوں میں چھپائی سچائی روحانی خوشی کا باعث بنتی ہے اور اِن لفظوں کے پیچھے چھپا جھوٹ عمر بھر اذیت کا سامان بنتا ہے۔
<a href="/Ashh_K21/">ᎯᎽℰЅℋᎯ</a> <a href="/Itz_Alizy77/">ᴀʟɪᴢꪗ ᥫ᭡ ʀᴀᴊᴘꪮꪮᴛ 🤍</a> <a href="/RGujjar_1/">ساغر گجر</a> @SK_____90 <a href="/Ttani0/">ملیحہ تانی</a> 
شب بخیر
sͥᴀᴇᴇͣᴅͫ (@2sae_ed) 's Twitter Profile Photo

دروازے ضرور کھلے رکھیں لیکن وقت کی بھیک کبھی نہ مانگیں کیونکہ اُن لوگوں کیلئے کئی کلومیٹرز چلنا جو لوگ آپ کیلئے دو قدم نہ چل سکیں سراسر بیوقوفی ہے تعلق میں جن چیزوں کا تعاقب کرنا پڑے وہ کبھی آپ کی ہوتی ہی نہیں sͥᴀᴇᴇͣᴅͫ

sͥᴀᴇᴇͣᴅͫ (@2sae_ed) 's Twitter Profile Photo

مُحبت خُوبصورت نہیں ہوتی نِبھانے والے اسے خُوبصورت بناتے ہیں جس طرح مُحبت دینے کیلئے وسیع القلب ہونا ضروری ہے اسی طرح مُحبت سمیٹنے کیلئے وسیع الظرف ہونا ضروری ہے. sͥᴀᴇᴇͣᴅͫ

sͥᴀᴇᴇͣᴅͫ (@2sae_ed) 's Twitter Profile Photo

لوگ اچھا پڑھنے اور اچھا لکھنے والے کو قابل کہتے ہیں جبکہ قابل وہ ہے جو اچھا سوچے اور اچھا بولے sͥᴀᴇᴇͣᴅͫ

sͥᴀᴇᴇͣᴅͫ (@2sae_ed) 's Twitter Profile Photo

رات نکلی ہیں ____ پُرانی کئی چیزیں اُس کی اور کچھ خواب کے کمرے سے بھی ساماں نکلا وہ جسے رکھا ہے سینے میں _ چھپا کر میں نے اک وہی آدمی بس مجھ سے ____ گریزاں نکلا sͥᴀᴇᴇͣᴅͫ

sͥᴀᴇᴇͣᴅͫ (@2sae_ed) 's Twitter Profile Photo

جس کو بھی سناؤ اپنا دکھ یہی کہتا ہے, یہ تو عام سی بات ہے یار! نایاب تھوڑی ہے کیسے جان جاؤ گے جو مجھ پہ بیتی ہے, میری زندگی کا صرف ایک باب تھوڑی ہے sͥᴀᴇᴇͣᴅͫ

sͥᴀᴇᴇͣᴅͫ (@2sae_ed) 's Twitter Profile Photo

کسی کو اپنی زندگی کے واقعی اہم لمحات کا احساس تب ہوتا ہے جب بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے۔ sͥᴀᴇᴇͣᴅͫ

لیاقت علی قربان (@liaqataliq) 's Twitter Profile Photo

#May9th_FalseFlag , پاکستانیوں آپ لوگوں سے مؤدبانہ گزارش اور التماس ہے کہ یہ ٹیگ آپ کا نیا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کے طرح نیا نعرہ ہے پلیز آگے بڑھوں اور #حقیقی_ازادی میں اپنا حصہ ڈال دیں