Little Girl X🎸 (@1vy_ik) 's Twitter Profile
Little Girl X🎸

@1vy_ik

احترام کریں، غلامی نہیں... لیڈر صرف عمران خان ❤

ID: 1737360756885331968

calendar_today20-12-2023 06:36:39

4,4K Tweet

250 Takipçi

110 Takip Edilen

Ayesha Khan (@aish_pti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان دو سال سے جیل میں ہیں، انہیں 2024 کا الیکشن نہیں لڑنے دیا گیا، عمران خان چاہتے تو نواز شریف کی طرح جیل سے باہر آ جاتے مگر انہوں نے جیل سے مزاحمت اور محاذ آرائی کا راستہ اختیار کیا، اگر عمران خان کو سیاست سے مائنس کرنے کی کوشش کی تو اور بھی بہت لوگ مائنس ہوں گے، حامد میر

Ayesha Khan (@aish_pti) 's Twitter Profile Photo

آج ہم اسلام آباد ہائیکورٹ آئے تھے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سے ملنے کی کوشش کی مگر وہ نہیں ملے، ہماری استدعا ہے عمران خان اور بشری بی بی کے کیسز جلد سنیں جائیں، ہم پچھلے سال میں 15 مرتبہ ہائیکورٹ اور 7 مرتبہ چیف جسٹس سپریم کورٹ کے پاس جا چکے لیکن انصاف نہیں ہو رہا، بیرسٹر گوہر علی خان

Ayesha Khan (@aish_pti) 's Twitter Profile Photo

بہادر لیڈر کی بہادر بہنیں آج بھی اڈیالہ کے باہر دھرنا دیے بیٹھی ہیں، ملاقات کا ٹائم ختم ہو گیا۔ مگر افسوس آج بھی عمران خان کی بہنوں کو بھائی سے ملاقات کی اجازت نا دی گئی، اتنا ظلم تو مارشل لاء میں بھی نہیں ہوا تھا جتنا اسٹبلشمنٹ اور شہباز کی مشترکہ حکومت میں ہو رہا ہے۔

بہادر لیڈر کی بہادر بہنیں آج بھی اڈیالہ کے باہر دھرنا دیے بیٹھی ہیں،
ملاقات کا ٹائم ختم ہو گیا۔ مگر افسوس آج بھی عمران خان کی بہنوں کو بھائی سے ملاقات کی اجازت نا دی گئی،
اتنا ظلم تو مارشل لاء میں بھی نہیں ہوا تھا جتنا اسٹبلشمنٹ اور شہباز کی مشترکہ حکومت میں ہو رہا ہے۔
Ayesha Khan (@aish_pti) 's Twitter Profile Photo

تم دن رات سہیل آفریدی کو گالیاں دیتے ہو اور بعد میں پھر کہتے ہو، کہ آؤ ہم سے بات چیت کرو۔ ایسے نہیں ہو سکتا، اسد قیصر

Ayesha Khan (@aish_pti) 's Twitter Profile Photo

آپ کیا بات کرتے ہو میں آج آپ کو ایک بات بتاتا ہوں، الیکشن 2024 سے ایک مہینہ پہلے میں نے پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف جوائن کی اور الیکشن لڑا، میرا 9 مئی کے واقعے کے وقت پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ لیکن مجھے انہوں نے 9 مئی کے مقدمات میں ڈال دیا، ڈاکٹر امجد علی

Ayesha Khan (@aish_pti) 's Twitter Profile Photo

ایک مخصوص ایجنڈے کے تحت تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا حکومت کے وزیر اعلیٰ اور وزرا سے بہودہ سوالات کیے جاتے ہیں، تا کہ وہ طیش میں آ کر کوئی جواب دیں، اور یہ پھر پروپگینڈا کر سکیں۔

عمران خان جیسا بہادر لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے۔ پاکستانیوں قدر کرو اپنے بہادر لیڈر کی۔

Ayesha Khan (@aish_pti) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں مجھے آپ سے بہت بڑا گلہ ہے، آپ کو جگانے میں بہت دیر لگتی ہے، عمران خان عمران خان نے جس قوم کو 2011 میں جگا دیا تھا وہ ایک بار پھر سو چکی ہے۔ جاگ جاؤ پاکستانیوں۔

Ayesha Khan (@aish_pti) 's Twitter Profile Photo

آپ نے اس ایوان کو ربڑ سسٹم بنا دیا، وہ قانون سازی کی کو متنازعہ تھی، پچھلے دو سالوں میں آپ نے 71 قانون پاس کیے، جن میں سے کسی ایک پر بھی بحث نہیں ہوئی، بیرسٹر گوہر علی خان

Danakhan..💝 (@dana_pti) 's Twitter Profile Photo

پھول کب رکھ سکتے ہیں اپنا خیال،♥️ میری بات مان مجھے ساتھ رکھ لے۔🍂😂

Ayesha Khan (@aish_pti) 's Twitter Profile Photo

ٹینشن تو ہے اگر اٹھ فروری کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال کامیاب ہو جاتی ہے، بڑی تعداد میں لوگ دوکانیں بند رکھتے ہیں تو تحریک تحفظِ آئین پاکستان کو حوصلہ ملے گا، سہیل آفریدی کے خلاف جو پلان بناتے ہیں وہ اُلٹا پڑ جاتا ہے، صدیق جان

Ayesha Khan (@aish_pti) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کی لیڈرشپ کمپرومائز ہے، عمران خان سمجھتے ہیں کہ تحریک انصاف اور اُن کا مقدمہ جو زندہ رکھے ہوئے ہے وہ پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ہے، اگر عمران خان سوشل میڈیا کو ختم کرتے ہیں تو اُن کا مقدمہ کون لڑے گا، شاہد میتلا

Ayesha Khan (@aish_pti) 's Twitter Profile Photo

اور کتنا ہمیں ذلیل کرنا ہے؟ بس کر دیں ناں، آپریشن کے حوالے سے آپ نے ہمیں ہی ڈس پلائیز کرنا ہے ناں، ہم لوگ ہی بے گھر ہو رہے ہیں ہمارے لوگ ہی شہید ہوتے ہیں، چاہے وہ سویلینز ہوں یا فوجی سب ہمارے لوگ ہیں، شفیع جان

Ayesha Khan (@aish_pti) 's Twitter Profile Photo

این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کو زیادہ فنڈز چلے جاتے ہیں، لیکن وفاق کے پاس کچھ بھی نہیں بچتا، پنجاب میں 1 کروڑ بچہ سکولوں سے باہر ہے۔ صرف لاہور پنجاب کا حصہ نہیں باقی شہر کو بھی توجہ ملنی چاہئے، مفتاح اسماعیل

Danakhan..💝 (@dana_pti) 's Twitter Profile Photo

اور میں پھر بھی" تم " کو ہی چاہوں گی؛ 🍂 کیونکہ میں " ڈھیٹ " بہت ہوں۔۔۔۔۔۔ 😁😌🤩🤗😉🤪

اور میں پھر  بھی" تم " کو ہی  چاہوں گی؛ 🍂

کیونکہ میں " ڈھیٹ " بہت ہوں۔۔۔۔۔۔
😁😌🤩🤗😉🤪
Danakhan..💝 (@dana_pti) 's Twitter Profile Photo

کسی کو یقین کیوں نہیں آتا، کی میں ایک انسان ایک لڑکی ہوں۔؟؟🤦‍♀🤕😞 اب پوسٹ کرنا بھی گناہ ہے... 🙄

کسی کو یقین کیوں نہیں آتا، کی میں ایک انسان ایک لڑکی ہوں۔؟؟🤦‍♀🤕😞

اب پوسٹ کرنا بھی گناہ ہے... 🙄
KING KHAN👑 _🧐🤫 (@d_pti45) 's Twitter Profile Photo

اسے فراز اگر دکھ نا تھا بچھڑنے کا 🫠 تو کیوں وہ دور تلک دیکھتا رہا مجھ کو👀 #قومی_زبان

اسے فراز اگر دکھ نا تھا بچھڑنے کا 🫠
 تو کیوں وہ دور تلک دیکھتا رہا مجھ کو👀
#قومی_زبان
Ayesha Khan (@aish_pti) 's Twitter Profile Photo

بڑے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ کراچی میں ابھی تک صرف ایک شخص زندہ ہے وہ ہے بھٹو، وزیر اعلیٰ کہہ رہا ہے کہ مجھ سے ابھی تک وزیر اعظم نے رابطہ نہیں کیا، اوئے وزیر اعظم نے آ کر آگ بھجانی ہے؟ تم کیا کر رہے ہو، ایثار رانا

Ayesha Khan (@aish_pti) 's Twitter Profile Photo

میری نظر میں پی ٹی آئی 2 ہیں، ایک اڈیالہ والی اور ایک پارلیمنٹ والی، پارلیمنٹ والی کو آسائشیں گاڑیاں، بجلی مفت گھر مل رہے ہیں، وہ پاگل ہیں یہ سسٹم چھوڑیں، تو دوسری طرف اڈیالہ والے اکیلے ہی جنگ لڑ رہے ہیں، لیکن پارلیمنٹ والے مائنس عمران کریں گے تو یہ فارغ ہیں، ایثار رانا