نفرت کا لیول چیک کریں بندہ جہاز میں خود ہے اور کہ رہا کہ اللہ کرے یہ جہاز گر کے تباہ ہو جائے کیونکہ ساتھ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے 20 لوگ بھی موجود ہیں۔۔۔
عمران خان کا چانسلر بننے پر بڑا اعلان ——-🚨🚨🚨🚨
عمران خان نے اپنے وکلاء کے توسط سے دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر وہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر بن گئے تو وہ پوری دنیا میں آزادی اظہار کی وکالت کریں گے۔🔥
مولانا کی ایک بات آپکو ماننی پڑھے گی جہاں MQM , نون لیگ ، پیپلز پارٹی ، اور باقی اتحادیوں کو اسٹیبلشمنٹ نے ایک SMS پر لیٹا دیا وہاں مولانا کے گھر کا طواف کر کے 52 بندے بھیج کر بھی مولانا کو نہ لٹا سکے ، پس ثابت ہوا مولانا فائیدے کے لیے کندھا تو دے سکتا ہے مگر لیٹا ہوا نہیں ۔
A.O.A
Hume emergency sorat main 2 wheelcheair or kuch madicence ki zaroorat hain sahb e hasiat dosto say madad ki apeal ha apni zakat kherat say kuch hissa dal sakte hain mazeed tafseel k lye DM kare ALLAH apka hamio nasir ho ameen
سنوووو
کتنا اچھا لگتا ہے نہ جب کوئی آن لائن آتے ہی کہتا ہے۔
•کہاں تھی کب کی 😶
•كتنا ویٹ کیا تمہارا☺️
•پتہ ہے کتنی ٹینشن ہو رہی تھی مجھے۔🤨
•
•
خیر سانوں کی۔🙄
ساڈے واسطے تے کدی نئیں کسے نے انج
دی ٹینشن لئی۔🤭
😂😂خیر توسیی سناو کی حال اے توڈا
اس وقت پاکستان میں جو اسٹیبلشمنٹ ہے وہ عمران خان ہے،یہ بات ماننی پڑیگی جو روائیتی اسٹیبلشمنٹ ہے اس کے سامنے جو طاقت آکر کھڑی ہوگئی ہے وہ عمران خان ہے۔
جس نے عوامی مدد سے روائیتی اسٹیبلشمنٹ کو شکست دی
عمران ریاض خان🔥
عمر سلطان 22 دن اغواہ رہنے کے بعد اپنے گھر پہنچ گئے۔ کیا قصور تھا اس بیچارے کا اور اس کے خاندان والوں کا۔ کیا ملا اس کو اغواہ کر کے۔ کونسا ایٹم بمب فارمولا تھا اس کے پاس۔ حد ہے سفاکی کی