Dr Tooba(@tooba_javeed) 's Twitter Profile Photo

*🌼 جس طرح شَبنــم کــے قطرے مُــرجھائــے ہوئـــے پھولوں ڪو تازگـی بخشتـــے ہیں اسی طرح اللّٰهﷻ ڪا ذِڪــر مایوس دِلوں ڪو روشنــی بخشتا ہـــے 🌼*

account_circle
Dr Tooba(@tooba_javeed) 's Twitter Profile Photo

غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل!
*حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ* 🌸

ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین!
*إِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصَّابِرِيْنَ* 💕

اُس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم!
*فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ...!!*

بیٹیاں اور بیویاں تو سَبھی فاطمہ الزہرا ؓ جِیسی چاہتے ہیں۔۔۔!!
مگر نہ تو کوئی مُحمد ﷺ جِیسا باپ بنتا ہے۔۔۔!!
اور نہ کوئی مُولا علی علیہ السلام جِیسا شوہر۔۔۔😊❤️

account_circle
Dr Tooba(@tooba_javeed) 's Twitter Profile Photo

'دو سمندروں کو اس نے چھوڑ دیا کہ باہم مل جائیں. پھر بھی ان کے درمیان ایک پردہ حائل ہے جس سے وہ تجاوز نہیں کرتے۔'

*(سورہ الرحمٰن: آیت 19-20)*💫✨

اسلام وعلیکم 🌹
مجھے فالو کیجیے 🍁
فالو کرنے کے بعد کمنٹ میں Done لکھیے ✅
فالو بیک یقینی طور پر حاصل کریں 💯
شکریہ 💐

*اگر زندگی میں سکون چاہتے ہیں تو*
*لوگوں سے امیدیں نا لگائیں*😊🤍

پنجابی ایک بہت خوبصورت زبان ہے..😌
جب مجھ سے کوئی پوچھے
'کِتھے چلی ایں'🤔
لے فِر میں: قبر اِچ چلی آں تووی نال چل🙄😏🤦‍♀️🤣

میں نہیں جانتی۔۔۔ مگر پتا نہیں کیوں، مجھے تم عزیز ترین لگتے ہو۔۔ جیسے بناتے وقت رب نے ہم دونوں کی مٹی ایک ہی جگہ سے لی ہو، تبھی تو میرا دل تم سے ہر گھڑی لگا رہتا ہے۔

صبر جمیل یہ ہے کہ مصیبت کے باوجود لوگوں کو یہ احساس نہ ہونے دیا جائے کہ آپ مبتلاے غم ہیں.!

'-دونوں میں سے اگر ایک کے دل میں کھوٹ ہوتو ,بیشک کعبہ سے لپٹ کر مانگو یا تہجد کے سجدوں میں محبت نہیں ملتی....!💔

مُسکرائیں کیونکہ یہاں کھونے کیلئے کچھ بھی نہیں، آپکا رب موجود ہے، آپکا رزق لکھا ہوا ہے، آپکی عمر محدود ہے، خُوبصورت رہو، خُوش رہو، خوشیاں بانٹو تاکہ آپ اپنے آس پاس کے حسن کو ہمیشہ دیکھ سکیں۔✨🌺

تیری تقسیم پہ راضی ہیں مرے مولا مگر
جس کے قدموں میں ہو جنت وہ تماشہ نہ بنے

ڈاکٹر محمد الیاس عاجز

کوئی سمجھائے میرے دشمنوں کو
ذرا سی دوستی کی مار ہوں میں

مجھے پتھر سمجھ کر پیش مت آ
ذرا سا رحم کر جاں دار ہوں میں

*محبت خوبصورت نہیں ہوتی*
نبھانے والے اِسے خوبصورت بناتے ہیں
جس طرح محبت دینے کے لئے وسیع القلب ہونا ضروری ہے*
اسی طرح محبت کو سمیٹنے کے لئے
وسیع الظرف
ہونا بہت ضروری ہے...!!🌹

کچھ پل بیٹھا کرو۔۔۔🙂

بزرگوں کے پاس۔۔

ہر چیز ' گوگل ' سے نہیں ملا کرتی🙏🏻۔۔

*عورت کی محبت کا لطف صرف وہ شخص لے سکتا ہے جسے عورت چاہتی ہو، زبردستی کے تعلق عورت نہیں مانتی۔*

*انسان مایوس اور پریشان اس وقت ہوتا ہے جب وہ اپنے رب کو راضی کرنے کے بجائے لوگوں کو راضی کرنے کی فکر میں لگ جاتا ہے*

*🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🌹*
*🌹اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ

account_circle
Dr Tooba(@tooba_javeed) 's Twitter Profile Photo

رنگوں اور تصویروں والے
خوابوں اور تعبیروں والے
روشن ہاتھوں اور لکیروں والے
تقدیروں والے
لوگ بچھڑ جاتے ہیں
یادیں زندہ رہتی ہیں

رنگوں اور تصویروں والے 
خوابوں اور تعبیروں والے 
روشن ہاتھوں اور لکیروں والے 
تقدیروں والے 
لوگ بچھڑ جاتے ہیں 
یادیں زندہ رہتی ہیں
account_circle