
Asim Khan Lodhi TLP 🇵🇰
@tlpasimlodhi
اگر یہ دنیا ترقی کرنا چاہتی ہے پاکستان سپر پاور بننا چاہتا ہے تو رسول اللہ کی عزت کرنا ہو گی انکے در پر جھکنا ہو گا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹
ID: 1808243219483795456
02-07-2024 20:56:08
1,1K Tweet
1,1K Takipçi
2,2K Takip Edilen

TLP OFFICIAL اس بات کو سمجھنے کی ضرورت ہے نہ ہم دیکھیں نہ سنیں نہ شیئر کریں اور نہ ہی ایسا کوئ گستاخانہ مواد شیئر کرنے کا سبب بنیں…ایسا مواد دیکھنے سے پہلے ہم مرجائیں..


بلوچستان میں بی ایل اے دہشت گرد پاکستانیوں کو مولیوں کی طرح کاٹ رہے ہیں آئے روز مرکزی شاہراہوں پر قبضے بڑھتے جا رہے ہیںپنجاب کے شناختی کث حامل افراد کو مارا جا رہا ہے آپ اس پر آواز کیوں نہیں اٹھاتی ؟ ریاست تو غیر زمہ داری کا مظاہرہ کر رہی ہے لیکن آپ اس پر آواز اٹھاؤ Imaan Zainab Mazari-Hazir



یہ فوٹو بتاتا ہے کہ پاکستانی میڈیا امریکہ کے اشارے پر چلتا ہے ۔ ہمارے ملک کے سارے صحافی امریکہ کے اشارے پر کام کرتے ہیں ۔ Attaullah Tarar






Qaiser Ahmed Raja عرف عام میں ایسی باتیں اسی وقت کہی جاتی ہیں جب اعتبار اور اعتماد بھرپور طریقے سے ہو کہ اب ہمارے خلاف کوئی کام نہیں ہو سکتا۔
