تشنہ لب (@tishnalb) 's Twitter Profile
تشنہ لب

@tishnalb

کچھ تو برے وہ بھی ہوں گے, جن کو ہم اچھے نہیں لگتے.. !

ID: 1422228063170011140

linkhttps://twitter.com/search/from:tishnalb calendar_today02-08-2021 16:09:48

132,132K Tweet

29,29K Takipçi

15 Takip Edilen

تشنہ لب (@tishnalb) 's Twitter Profile Photo

اُتاریں اپنے بدن سے اکیلے پَن کی دُھوپ کسی نگاہ کو اوڑھیں ، کسی کے لب پہنیں #قومی_زبان

اُتاریں اپنے بدن سے اکیلے پَن کی دُھوپ
کسی نگاہ کو اوڑھیں ، کسی کے لب پہنیں 
#قومی_زبان
تشنہ لب (@tishnalb) 's Twitter Profile Photo

ہم بھی ہیں طلب گار تیــــــری بزم سلامت ساقی تیـــــرے قربان کوئی نظر اِدھر بھی مانا کہ حیا آنکھ مِــــــــلانے نہیں دیتی ممکن نہیں کیا ایک عنایت کی نظـــر بھی!! #قومی_زبان

ہم بھی ہیں طلب گار تیــــــری بزم سلامت
ساقی تیـــــرے قربان  کوئی نظر اِدھر بھی

مانا  کہ  حیا  آنکھ  مِــــــــلانے  نہیں  دیتی
ممکن نہیں کیا ایک عنایت کی نظـــر بھی!!
#قومی_زبان
تشنہ لب (@tishnalb) 's Twitter Profile Photo

امرت نہیں نصیب تو زہراب ہی سہی کچھ تو علاج شدت تشنہ لبی کرو منہ دیکھی دوستی سے اب اکتا گیا ھے دل یارو کرو خلوص سے گو دشمنی کرو۔ #قومی_زبان

امرت نہیں نصیب تو زہراب ہی سہی
کچھ تو علاج شدت تشنہ لبی کرو

منہ دیکھی دوستی سے اب اکتا گیا ھے دل
یارو کرو خلوص سے گو دشمنی کرو۔
#قومی_زبان
تشنہ لب (@tishnalb) 's Twitter Profile Photo

اے بےخودی ٹھہر کہ بہت دن گزر گئے مجھکو خیال ـ یار کہیں ڈھونڈتا نہ ہو #قومی_زبان

اے بےخودی ٹھہر کہ بہت دن گزر گئے 
مجھکو خیال ـ یار کہیں ڈھونڈتا نہ ہو
#قومی_زبان
تشنہ لب (@tishnalb) 's Twitter Profile Photo

تمہارے بعد مقدر کو ہم نے چھوڑ دیا اسیر اب نہیں قسمت کی ہم لکیروں کے جو جی میں آیا تو جاں بھی وار دی ہم نے یوں ہی تو ہوتے ہیں انداز ہم فقیروں کے #قومی_زبان

تمہارے   بعد  مقدر  کو  ہم  نے  چھوڑ  دیا
اسیر اب  نہیں قسمت کی ہم لکیروں کے 

جو جی میں  آیا  تو  جاں بھی وار دی ہم نے 
یوں ہی تو ہوتے ہیں انداز ہم فقیروں کے
#قومی_زبان
تشنہ لب (@tishnalb) 's Twitter Profile Photo

ہنگامہِ حیات میں وہ شورشیں کہاں فرق آگیا ہےگردشِ لیل و نہار میں #قومی_زبان

ہنگامہِ حیات میں وہ شورشیں کہاں
فرق آگیا ہےگردشِ لیل و نہار میں
#قومی_زبان
تشنہ لب (@tishnalb) 's Twitter Profile Photo

”میں انسانی خواہشات کی تہہ تک گیا، میں نے دیکھا کہ جو بھی جس کے پاس ہے، اُسے اُس سے گِلہ ہے“ #قومی_زبان

”میں انسانی خواہشات کی تہہ تک گیا، میں نے دیکھا کہ جو بھی جس کے پاس ہے، اُسے اُس سے گِلہ ہے“
#قومی_زبان
تشنہ لب (@tishnalb) 's Twitter Profile Photo

خامشی کہہ رہی ہے کان میں کیا آ رہا ہے مرے گمان میں کیا وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھے اب بھی ہوں میں تری امان میں کیا میری ہر بات بے اثر ہی رہی نقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا #قومی_زبان

خامشی کہہ رہی ہے کان میں کیا
آ رہا ہے مرے گمان میں کیا

وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھے
اب بھی ہوں میں تری امان میں کیا

میری ہر بات بے اثر ہی رہی
نقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا

یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
#قومی_زبان
تشنہ لب (@tishnalb) 's Twitter Profile Photo

کبھی دیکھا ہے اندھے کو کسی کا ہاتھ پکڑ کر چلتے میں نے محبت میں یوں تجھ پر بھروسہ کیا ہے 🖤 #قومی_زبان

کبھی دیکھا ہے اندھے کو کسی کا ہاتھ پکڑ کر چلتے
میں نے محبت میں یوں تجھ پر بھروسہ کیا ہے 🖤
#قومی_زبان
روحِ یـــارم (@salmakh44159769) 's Twitter Profile Photo

تشنہ لب دل لگ جائے جس سے وہ اک ہی انسان ہوتا ہے ہر انسان سے تو دل لگایا نہیں جا سکتا نا.

Shakil Ahmad (@shakila89065876) 's Twitter Profile Photo

تشنہ لب ترے گلے میں جو بانہوں کو ڈال رکھتے ہیں تجھے منانے کا کیسا کمال رکھتے ہیں تجھے خبر ہے تجھے سوچنے کی خاطر ہم بہت سے کام مقدر پہ ٹال رکھتے ہیں

Shakil Ahmad (@shakila89065876) 's Twitter Profile Photo

تشنہ لب ساقی سبھی کو ہے غم تشنہ لبی مگر مے ہے اسی کی نام پہ جس کے ابل پڑے مدت کے بعد اس نے جو کی لطف کی نگاہ جی خوش تو ہو گیا مگر آنسو نکل پڑے

<a href="/tishnalb/">تشنہ لب</a> ساقی سبھی کو ہے غم تشنہ لبی مگر
مے ہے اسی کی نام پہ جس کے ابل پڑے

مدت کے بعد اس نے جو کی لطف کی نگاہ
جی خوش تو ہو گیا مگر آنسو نکل پڑے
دلفگار (@ekxjjhi7vhe0pdt) 's Twitter Profile Photo

تشنہ لب #قومی_زبان کچھ تو بتا میرے ہمسفر کیوں ہے مجھ سے اتنا بے خبر کیا کسی سے کچھ سن لیا کیا رہ گیا تھا میرے بیان میں

تشنہ لب (@tishnalb) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر زندگی پھول توڑنے پر پابندی ہے، دیوار پر لکھنا منع ہے، اور تیز گاڑی چلانا بھی جرم سمجھا جاتا ہے۔ لیکن کوئی یہ کیوں نہیں لکھتا کہ دل توڑنا گناہ ہے، سخت لہجے میں بات کرنا ظلم ہے، اور دوسروں کی بے عزتی کرنا انسانیت کے خلاف ہے۔ #قومی_زبان

السلام علیکم 
صبح بخیر زندگی 
پھول توڑنے پر پابندی ہے، دیوار پر لکھنا منع ہے، اور تیز گاڑی چلانا بھی جرم سمجھا جاتا ہے۔

لیکن کوئی یہ کیوں نہیں لکھتا کہ

دل توڑنا گناہ ہے، سخت لہجے میں بات کرنا ظلم ہے، اور دوسروں کی بے عزتی کرنا انسانیت کے خلاف ہے۔
#قومی_زبان
تشنہ لب (@tishnalb) 's Twitter Profile Photo

نہ نیم، نہ حکیم ، نہ کسی عالم سے حل ہوں گے جو میرےدل کے مسئلے ہیں ، اُسی ظالم سے حل ہوں گے #قومی_زبان

نہ نیم، نہ حکیم ، نہ کسی عالم سے حل ہوں گے 
جو میرےدل کے مسئلے ہیں ،  اُسی ظالم سے حل ہوں گے
#قومی_زبان
تشنہ لب (@tishnalb) 's Twitter Profile Photo

تم میرے لیے ایسی دھن کی مانند ہو جو میرے لبوں پے ہنسی کا باعث بنتی ہے #قومی_زبان

تم میرے لیے ایسی دھن کی مانند ہو
جو میرے لبوں پے ہنسی کا باعث بنتی ہے

#قومی_زبان
تشنہ لب (@tishnalb) 's Twitter Profile Photo

راز حیات منکشف ہونے کو تھا کہ ہم، اک منکر حیات کی باتوں میں آ گئے۔۔۔ #قومی_زبان

راز حیات منکشف ہونے کو تھا کہ ہم،
اک منکر حیات کی باتوں میں آ گئے۔۔۔
#قومی_زبان
تشنہ لب (@tishnalb) 's Twitter Profile Photo

دل کو مٹا کے داغ تمنا دیا ______مجھے اے عشق تیری خیر ہو یہ کیا دیا مجھے دعویٰ کیا تھا ضبط محبت کا اے جگرؔ ظالم نے بات بات پہ تڑپا دیا ____مجھے #قومی_زبان

دل کو مٹا کے داغ تمنا دیا ______مجھے
اے عشق تیری خیر ہو یہ کیا دیا مجھے

دعویٰ کیا تھا ضبط محبت کا اے جگرؔ
ظالم نے بات بات پہ تڑپا دیا ____مجھے
#قومی_زبان
تشنہ لب (@tishnalb) 's Twitter Profile Photo

عشق میں ایسا اک عالم بھی گزر جاتا ہے ذہن و ادراک کا احساس بھی مر جاتا ہے بعض اوقات تو ہوتی ہے کچھ ایسی حالت چاندنی رات میں دل پھولوں سے ڈر جاتا ہے #قومی_زبان

عشق میں ایسا اک عالم بھی گزر جاتا ہے
ذہن و ادراک کا احساس بھی مر جاتا ہے

بعض اوقات تو ہوتی ہے کچھ ایسی حالت
چاندنی رات میں دل پھولوں سے ڈر جاتا ہے
#قومی_زبان