Calling it nature but what to do now? Any regrets? How many people lost their life , lost their beloved ones .simply calling it nature and taking no actions? Visiting the sides & wearing life jackets!? What about those people who don’t even wore that ? And facing all the problem.
ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے بس اپنے واسطے ہی فکر مند ہیں سب لوگ یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے پروں کو کاٹ دیا ہے اور اڈان سے پہلے یہ شوق ہجر ہے شوق وصال تھوڑی ہے مزہ تو تب ہے کہ ہار کر بھی ہنستے رہو ہمیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے
جو کھو گیا وہ ساتھ لائے تھے کیا جو روٹ کے ہمیشہ کے لیے چلا گیا کیا وہ کبھی سچ میں تھا تمہارا جس کے لیے بہا رہے ہو انسو کیا وہ کبھی رویا تمہیں رب سے مانگتے ہوئے کسی کو سوچتے رہنے سے کوئی ہوتا نہیں اپنا محبت کر لینے سے محبت مل نہیں جایا کرتی.
We are the generation that has witnessed earthquakes,faced COVID-19,seen eye flu,experienced Pak vs Ind war and now we are witnessing floods as well ❤️🩹
یا اللہ طوفان سے حضرت نوح کی کشتی کو محفوظ رکھنے والے.موسی کو پانی۔ابراہیم کو اگ۔ یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے یا اللہ کوئی نہیں ہمارا تیرے سوا یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے یااللہ صدقہ ال محمد کا یااللہ رحم فرما آمین.