Vision Pakistan(@thevisiontvpk) 's Twitter Profileg
Vision Pakistan

@thevisiontvpk

The Only Digital Platform working to glorify the positive image of Pakistan in different Segments, We Promote everything Made in Pakistan, Our Heroes & Tourism

ID:1269245234430574592

linkhttps://www.youtube.com/channel/UCS9McCn3HzWjF15gM0ivbXA calendar_today06-06-2020 12:30:33

6,3K Tweets

1,7K Followers

0 Following

Vision Pakistan(@thevisiontvpk) 's Twitter Profile Photo

پیپسی بائیکاٹ کی تازہ وڈیو نے دنیا بھر میں وائرل ہوکر غزہ کے لیے نئی روح پھونک دی لیبیامیں الیکٹریکل انجینئرنگ کے نوجوان طالب علم محمد ناس کی غزہ کے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف بنائی ایک وڈیو کام کرگئی۔وڈیو میں جس طرح مصنوعات کی قیمت سے بننے والے اسلحے کی پوری ترتیب سمجھائی گئی

account_circle
Vision Pakistan(@thevisiontvpk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی مریم نواز کا کوٹ لکھپت جیل کا دورہ، قیدی خواتین کے ساتھ افطاری کی

account_circle
Vision Pakistan(@thevisiontvpk) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخواہ میں جہالت کی انتہا
اس پُورے ریوڑ میں ایک بھی نصیحت کرکے روکنے والا نہیں

account_circle
Vision Pakistan(@thevisiontvpk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف نے شہزادہ محمد بن سلمان کو پاکستان کے دورے کی دعوت دیتے ہوئے کہا پاکستانی عوام سعودی شاہی مہمانوں کے پرتپاک استقبال کے منتظر ہیں۔

صدر مملكت آصف علی زرداری کی گڑھی خدا بخش آمد صدر مملكت کی شہید محترمہ بینظیر بھٹو، قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور بھٹو خاندان کے مزاروں پر حاضری صدر مملکت نے بھٹو خاندان کے مزار پر فاتحہ خوانی کی ، پھول چڑھائے صدر مملكت نے شہداء کے لیے ایصال ثواب کیلئے دعا کی

account_circle
Vision Pakistan(@thevisiontvpk) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نےمریضوںکی ایمرجنسی منتقلی کے لئے اپنا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی ہدایت دے دی ہمارے لوگ بروقت ہسپتال نہ پہنچنے کی وجہ سے ہی زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں، دور دراز علاقو ں میں حادثے کی صورت میں متاثرین کو بروقت ہسپتال پہنچانا ناگزیر ہے،مریم نواز شریف

account_circle
Vision Pakistan(@thevisiontvpk) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کا مجسٹریٹی نظام بحالی کیس میں لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ

account_circle
Vision Pakistan(@thevisiontvpk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وزیراعظم رمضان ریلیف پیکیج کی تقسیم کے جائزے کے لیے اسلام آباد میں مختلف یوٹیلیٹی اسٹورز کا اچانک دورہ وزیرِ اعظم نے دورے کے دوران مستحقین سے ملاقات کی اور ان سے پیکیج کے حصول کے حوالے سے درپیش مسائل کے بارے میں پوچھا.

آصف علی زرداری مفاہمت کا نہیں ،مفادات کا کام کرتا
ملک ان کو خیرات میں بانٹ دیا گیا ہے ۔بیرسٹر گوہر علی خان

آصف علی زرداری مفاہمت کا نہیں ،مفادات کا کام کرتا ملک ان کو خیرات میں بانٹ دیا گیا ہے ۔بیرسٹر گوہر علی خان
account_circle
Vision Pakistan(@thevisiontvpk) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اسلام آباد پہنچ گئیں قومی اسمبلی پہنچنے پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا پرتپاک خیر مقدم کیا وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو گلے لگا کر شفقت کا اظہار کیا

account_circle
Vision Pakistan(@thevisiontvpk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بلوچ کلچر ڈ ے پربلوچ بھائیوں اور بہنوں کو مبارکباد۔
بلوچستان خوبصورت لوگوں کی خوبصورت دھرتی ہے۔
بلوچی ثقافت دنیا بھر میں اپنا منفرد مقام رکھتی ہے۔
سر زمین بلوچستان کے لوگوں کی تحریک پاکستان میں بے مثال جد وجہد محب وطن ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بلوچ کلچر ڈ ے پربلوچ بھائیوں اور بہنوں کو مبارکباد۔ بلوچستان خوبصورت لوگوں کی خوبصورت دھرتی ہے۔ بلوچی ثقافت دنیا بھر میں اپنا منفرد مقام رکھتی ہے۔ سر زمین بلوچستان کے لوگوں کی تحریک پاکستان میں بے مثال جد وجہد محب وطن ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
account_circle