🇵🇸تانیہ مہر (@thes_m_9) 's Twitter Profile
🇵🇸تانیہ مہر

@thes_m_9

️لَا إِلٰہَ إِلَّااللّٰہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِﷺ
#خَاتَمَ_النَّبِیّٖن_مُحَمّد٘ﷺَ

ID: 1028921334288601088

linkhttp://www.dawateislami.net calendar_today13-08-2018 08:28:57

80,80K Tweet

57,57K Followers

57,57K Following

🇵🇸تانیہ مہر (@thes_m_9) 's Twitter Profile Photo

🌴 رضاء مستِ جامِ عشق ساغر باز می خواہَد اَلَا یٰایُّھَا السَّاقِیْ اَدِرْ کَاْسًاوَّ نَاوِلْھَا #خَاتَمَ_النَّبِیّٖن_مُحَمّد٘ﷺَ

🌴
رضاء مستِ جامِ عشق ساغر باز می خواہَد
اَلَا یٰایُّھَا السَّاقِیْ اَدِرْ کَاْسًاوَّ نَاوِلْھَا
#خَاتَمَ_النَّبِیّٖن_مُحَمّد٘ﷺَ
🇵🇸تانیہ مہر (@thes_m_9) 's Twitter Profile Photo

کنزالعمال باب: #حکومت_کی_خاطر_قتل_دقتال 31182۔۔۔ فرمایا لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ اس میں علماء کو اس کثرت سے قتل کیا جائے گا جس طرح کتوں کو کثرت سے ماراجاتا ہے کاش کہ اس زمانہ میں علماء بتکلف احمق ہونے کا اظہار کریں۔ الدیلمی بروایت ابن عباس ؓ

کنزالعمال
باب: #حکومت_کی_خاطر_قتل_دقتال
31182۔۔۔ فرمایا لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ اس میں علماء کو اس کثرت سے قتل کیا جائے گا جس طرح کتوں کو کثرت سے ماراجاتا ہے کاش کہ اس زمانہ میں علماء بتکلف احمق ہونے کا اظہار کریں۔ الدیلمی بروایت ابن عباس ؓ
🇵🇸تانیہ مہر (@thes_m_9) 's Twitter Profile Photo

🌴 خدا کا لطف ہوا ہوگا دست گیر ضرور جو گرتے گرتے ترا نام لے لیا ہوگا #خَاتَمَ_النَّبِیّٖن_مُحَمّد٘ﷺَ

🌴
خدا کا لطف ہوا ہوگا دست گیر ضرور
جو گرتے گرتے ترا نام لے لیا ہوگا
#خَاتَمَ_النَّبِیّٖن_مُحَمّد٘ﷺَ
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

سانحہ مریدکے کے حقائق قوم کے سامنے لائیں جائیں۔ قتل و غارت کی غیر جانبدار ذرائع سے تحقیقات کروائی جائیں۔ اس سلسلہ میں جلد از جلد جوڈیشنل کمیشن تشکیل دیا جائے۔ اہل سنت کی گرفتاریوں اور پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بند کیا جائے۔

🇵🇸تانیہ مہر (@thes_m_9) 's Twitter Profile Photo

کنزالعمال کتاب: فتنوں کا بیان 31335۔۔۔ حذیفہ ؓ سے روایت ہے کہ تم بنی اسرائیل کے طریقے پر چلوگے ہو بہوقدم بقدم سوائے اس کے کہ مجھے علم نہیں کہ بچھڑے کی بھی پوجاکرو گے یا نہیں۔ رواہ ابن ابی شیبة

🇵🇸تانیہ مہر (@thes_m_9) 's Twitter Profile Photo

🌴 سن لو خدا کے واسطے اپنے گدا کی عرض یہ عرض ہے حضور بڑے بے نوا کی عرض ادرکنی ادرکنی یا رب محمد صلی اللہ علیہ وسلم #OurDemandJudicialCommission

🇵🇸تانیہ مہر (@thes_m_9) 's Twitter Profile Photo

کنزالعمال 31380۔۔۔ حضرت ابوموسیٰ ؓ نے فرمایا: قیامت سے پہلے مسلمانوں کے درمیان کشت وخون بہت زیادہ ہوگا حتی کہ آدمی اپنے پڑوسی کو قتل کرے گا اپنے چچازاد کی گردن کاٹے گا اپنے بھائی کو مارے گا اور اپنی باپ کو خون بہائے گا۔ نعیم بن حماد فی الفتن #OurDemandJudicialCommission

کنزالعمال
31380۔۔۔ حضرت ابوموسیٰ ؓ نے فرمایا: قیامت سے پہلے مسلمانوں کے درمیان کشت وخون بہت زیادہ ہوگا حتی کہ آدمی اپنے پڑوسی کو قتل کرے گا اپنے چچازاد کی گردن کاٹے گا اپنے بھائی کو مارے گا اور اپنی باپ کو خون بہائے گا۔ نعیم بن حماد فی الفتن
#OurDemandJudicialCommission
🇵🇸تانیہ مہر (@thes_m_9) 's Twitter Profile Photo

---- اُجڑے ہوئے دیار کو عرشِ بریں بنائیں تو اُن پہ فدا ہے دِل مرا ناز سے دل میں آئیں تو #OurDemandJudicialCommission

----
اُجڑے ہوئے دیار کو عرشِ بریں بنائیں تو
اُن پہ فدا ہے دِل مرا ناز سے دل میں آئیں تو
#OurDemandJudicialCommission
Malik Anas Awan (@m_likg) 's Twitter Profile Photo

TANIA.SM🇯🇴 Muhammad Ayaz سبحان اللّٰہ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم #صدقےیارسول_اللّٰہﷺ

Malik Anas Awan (@m_likg) 's Twitter Profile Photo

TANIA.SM🇯🇴 سبحان اللّٰہ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم #صدقےیارسول_اللّٰہﷺ

Ali Nagra 🇵🇰🇦🇪 (@alinagr70627254) 's Twitter Profile Photo

❤️ﷺ 🌹#םבםב 🌹ﷺ❤️ #صدقےیارسول_اللّٰہﷺ #iLoveMuhammadﷺ 🌹❤️ﺍﻟﻠﻬﻢﷺﺻﻞﷺﻭﺳـــﻠﻢ❤️🌹 ❤️🌹یَا مُحــــــمد نُورٕ مُجســـــم🌹❤️🙏🏻 ❤️🌹ٱللَّـﮬـُمَّ صـَلِِّےوَسَلِّـمْ؏َـلَےمُحَمـَّدْ🌹❤️🙏🏻

🇵🇸تانیہ مہر (@thes_m_9) 's Twitter Profile Photo

کنزالعمال کتاب: فتنوں کا بیان 31385۔ ابوموسیٰ ہی روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے قیامت سے پہلے آنے والے ایک فتنہ کا ذکر کیا میں نے عرض کیا گیا کتاب اللہ کے ہوتے ہوئے فرمایا ہاں میں نے عرض کیا گیا عقل کی موجودگی میں فرمایا ہاں تمہاری عقلیں بھی ہوں گی۔ رواہ ابونعیم

🇵🇸تانیہ مہر (@thes_m_9) 's Twitter Profile Photo

🌴 بد ہیں اگرچہ ہم حضور آپ کے ہیں مگر ضرور کس کو سنائیں حالِ دل تم کو نہیں سنائیں تو #خَاتَمَ_النَّبِیّٖن_مُحَمّد٘ﷺَ

🌴
بد ہیں اگرچہ ہم حضور آپ کے ہیں مگر ضرور
کس کو سنائیں حالِ دل تم کو نہیں سنائیں تو
#خَاتَمَ_النَّبِیّٖن_مُحَمّد٘ﷺَ