Ayesha javed (@thelikhaarishow) 's Twitter Profile
Ayesha javed

@thelikhaarishow

.آرٹ ۔ Qissa Gou - لکھاری instagram.com/iamayeshaaa_ja…?

ID: 1458143627364950045

calendar_today09-11-2021 18:46:43

5,5K Tweet

10,10K Followers

89 Following

Ayesha javed (@thelikhaarishow) 's Twitter Profile Photo

اور اگر آپ کو لگتا ہے کارساز کیس میں مُجرم کو سزا ملے گی تو قسم سے آپ احمقوں کی جنت میں رہ رہے ہیں۔۔۔۔

Ayesha javed (@thelikhaarishow) 's Twitter Profile Photo

ایسے کتنے ہی خوب صورت سوال ہیں جو زندگی کی تیز رفتار ی کی نظر ہو جاتے ہیں ۔۔ سوچیں یہ سوال میں اپنی اماں سے کروں اور جواب دیتے اُن کی آنکھوں میں خوشی کے جُگنو چمکنے لگیں۔۔۔ یہ کس قدر خوب صورت احساس ہے ۔۔

ایسے کتنے ہی خوب صورت سوال ہیں جو زندگی کی تیز رفتار ی کی نظر ہو جاتے ہیں ۔۔ 
سوچیں یہ سوال میں اپنی اماں سے کروں اور جواب دیتے اُن کی آنکھوں میں خوشی کے جُگنو چمکنے لگیں۔۔۔
یہ کس قدر خوب صورت احساس ہے ۔۔
Ayesha javed (@thelikhaarishow) 's Twitter Profile Photo

Once Kafka said “There are times, dearest, when I am convinced I am unfit for any human relationship” And then I remembered what Parveen Shakir said . نہ جانے کون سا آسیب دل میں بستا ہے کہ جو بھی ٹھہرا وہ آخر مکان چھوڑ گیا

Ayesha javed (@thelikhaarishow) 's Twitter Profile Photo

میں کسی دھیان میں بیٹھا ہوں مجھے کیا معلوم ایک آہٹ نے کئی بار پکارا ہے مجھے -فیضی

میں کسی دھیان میں بیٹھا ہوں مجھے کیا معلوم
ایک آہٹ نے کئی بار پکارا ہے مجھے

-فیضی
Ayesha javed (@thelikhaarishow) 's Twitter Profile Photo

بے دلی کیا یوں ہی دن گزر جائیں گے صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے کتنی دل کش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے - جون

بے دلی کیا یوں ہی دن گزر جائیں گے
صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے
کتنی دل کش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
- جون