Khalid Hussain Shah(PML.N) (@thekhalidshah) 's Twitter Profile
Khalid Hussain Shah(PML.N)

@thekhalidshah

میاں نواز شریف صاحب کے ساتھ میرا روحانی رشتہ ھے۔
Msc Political Science.
LLB.DLL
I am from PML-N.

ID: 718793732838006784

calendar_today09-04-2016 13:32:35

8,8K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

ایک ننھے ویلاگر نے اپنی سوشل میڈیا انکم سے اپنے سکول کی حالت بدل دی ہے آپ ایک سال پہلے اور آج کے اس کے سکول کے حالات چیک کیجئے بیٹا جان سارے پاکستان سے آپ کے لئے فرشی سلام ❤️❤️🙏🙏

𝓐𝓨𝓐🇵🇸 (@aya_officialll) 's Twitter Profile Photo

Humanity check 💔🇵🇸 If you’re scrolling, PLEASE leave a dot NO DONATIONS FOR FOUR DAYS❗️💔 NO DONATIONS FOR FOUR DAYS❗️💔 NO DONATIONS FOR FOUR DAYS❗️💔 NO DONATIONS FOR FOUR DAYS❗️💔 NO DONATIONS FOR FOUR DAYS❗️💔 NO DONATIONS FOR FOUR DAYS❗️💔 chuffed.org/project/130141…

Humanity check 💔🇵🇸
If you’re scrolling, PLEASE leave a dot

NO DONATIONS FOR FOUR DAYS❗️💔

NO DONATIONS FOR FOUR DAYS❗️💔

NO DONATIONS FOR FOUR DAYS❗️💔

NO DONATIONS FOR FOUR DAYS❗️💔

NO DONATIONS FOR FOUR DAYS❗️💔

NO DONATIONS FOR FOUR DAYS❗️💔
chuffed.org/project/130141…
🇵🇰شہزاد 🇸🇦 (@chib_rajpoot1) 's Twitter Profile Photo

خبیث کے بچے سری لنکا نیپال اور بنگلہ دیش کی مثالیں دیتے دیتے مر جائیں گے ان شاءاللہ پاکستان زندہ باد تھا زندہ باد ہے زندہ رہے گا

Mahamm_Chaudhary🇬🇧 (@abcdef7970) 's Twitter Profile Photo

ایک جوان بیٹے کی شہادت کا غم کیا ہوتا ہے وہ اس باپ کے چہرے سے نظر آرہا ہے۔ اس جوان نے ڈالرز کی خاطر نہیں بلکہ اپنے ملک کی خاطر اور ایک سپاہی کو بچانے کی خاطر اپنی جان قربان کردی۔

ایک جوان بیٹے کی شہادت کا غم کیا ہوتا ہے وہ اس باپ کے چہرے سے نظر آرہا ہے۔
اس جوان نے ڈالرز کی خاطر نہیں بلکہ اپنے ملک کی خاطر اور ایک سپاہی کو بچانے کی خاطر اپنی جان قربان کردی۔
𝐿𝑎𝑟𝑜𝑠ℎ 𝑊𝑎𝑟𝑟𝑖𝑎𝑐ℎ (@lroshw) 's Twitter Profile Photo

آپ سب کو بس اپنے محافظوں پر بھروسہ رکھنا ہے بس سب چالیں چل چکے اب ان شاءاللہ بہت جلد سب پکڑ لیے جائیں گے جنہوں نے اس ملک کو نقصان پہنچایا ہے بس صبر تحمل سے کام لینا ہم سب پاک آرمی ہیں ہر پاکستانی اپنے وطن کا سپاہی ہے مشکل کی گھڑی میں اپنے محافظوں کے ساتھ کھڑے ہیں سلامت رہیں ⚔️🇵🇰

آپ سب کو بس اپنے محافظوں پر بھروسہ رکھنا ہے بس سب چالیں چل چکے اب ان شاءاللہ بہت جلد سب پکڑ لیے جائیں گے جنہوں نے اس ملک کو نقصان پہنچایا ہے بس صبر تحمل سے کام لینا ہم سب پاک آرمی ہیں ہر پاکستانی اپنے وطن کا سپاہی ہے  مشکل کی گھڑی میں اپنے محافظوں کے ساتھ کھڑے ہیں سلامت رہیں
⚔️🇵🇰
Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

گڈ مارننگ شخصیت پرستو کیسے ہو؟ صبح کا آغاز طیب بلوچ کی تصویر دیکھ کر کرو کیونکہ طیب بلوچ کی ایک دن کی صحافت، عمران نیازی کی سو سالہ سیاست سے بہتر ہے!

گڈ مارننگ

شخصیت پرستو

کیسے ہو؟

صبح کا آغاز طیب بلوچ کی تصویر دیکھ کر کرو

کیونکہ طیب بلوچ کی ایک دن کی صحافت، عمران نیازی کی سو سالہ سیاست سے بہتر ہے!
Muhammad Asim (@muhammadasim439) 's Twitter Profile Photo

#NishaneHaiderForMajAdnan اس ٹرینڈ کو عام کر دو تاکہ شہید میجر عدنان کو نشانِ حیدر سے نوزا جاے

#NishaneHaiderForMajAdnan
اس ٹرینڈ کو عام کر دو تاکہ شہید میجر عدنان کو نشانِ حیدر  سے نوزا جاے
RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

اس انگریزی ٹویٹ کو کاپی پیسٹ کریں گروپ میں شئیر کریں ایک شہید کی عزت کے لئے آپ اتنا تو کر سکتے ہیں بی بی سی کو معافی مانگنا ہو گی

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

اگر آج سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، عمان، بحرین اور دیگر عرب ممالک پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کر لیں، اور امریکہ کو کھربوں ڈالر دینے کے بجائے اس کا صرف 20 فیصد پاکستان کو دے دیں تو کسی کی ہمت نہیں ہوگی کہ عرب ممالک کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھ سکے۔ پاکستان تھنک ٹینک کا

اگر آج سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، عمان، بحرین اور دیگر عرب ممالک پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کر لیں، اور امریکہ کو کھربوں ڈالر دینے کے بجائے اس کا صرف 20 فیصد پاکستان کو دے دیں تو  کسی کی ہمت نہیں ہوگی کہ عرب ممالک کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھ سکے۔ پاکستان تھنک ٹینک کا
صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

احباب ٹائم لائن وزٹ کرکے شکریہ کا موقع دیجئے،کوئی زبردستی نہیں،بس ایک گندی نسل رپورٹنگ کررھی ھے آپ کے وزٹ سے اکاونٹ بحالی میں مدد ملے گی۔مشکور و ممنون

Khalid Hussain Shah(PML.N) (@thekhalidshah) 's Twitter Profile Photo

فورا معافی اللہ سے معافی مانگو شہید جس کو اللہ نے قرآن میں یقینا جنتی فرمایا ھے۔ اس کے بارے میں وہ الفاظ استعمال کیئے جو قادیانی اور غیر مسلم کہتے ھیں

Khalid Hussain Shah(PML.N) (@thekhalidshah) 's Twitter Profile Photo

میری درخواست ھے کہ پاکستان فورا آپنی فوج بڑھا کر 15 لاکھ کرے۔ ان میں سے دا لاکھ کمانڈو ھوں جو کسی بھی وقت کہیں بھی آپریشن کریں

Khalid Hussain Shah(PML.N) (@thekhalidshah) 's Twitter Profile Photo

اللہ کریم جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماے۔ اللہ تعالی انکی قبر کو روشن فرماے۔ آمین ان کی تربیت یافتہ صاحبزادی دن رات دکھی انسانیت کی خدمت میں کوشاں ھے

Khalid Hussain Shah(PML.N) (@thekhalidshah) 's Twitter Profile Photo

ان شا ءآللہ اب ایسی امداد پاکستان سے سنائ دے گی پاکستان اپنی فوج کی تعداد 15 لاکھ کرے JF 35 کی تعداد 200 کرے۔

Khalid Hussain Shah(PML.N) (@thekhalidshah) 's Twitter Profile Photo

ایک بہادر شیر جوان جو پاک مٹی کے لیئے شہادت کو بخوشی قبول کر گیا۔ شہید کی جو موت ھے وہ قوم کی حیات ھے میجر عدنان سمیت میں آپنے تمام شہداء کو سلام پیش کرتا ھوں۔