Farhan Khan (@thefarhanakhan) 's Twitter Profile
Farhan Khan

@thefarhanakhan

Multimedia Journalist | @UrduNewsCom | Ex- @ExpressNewsPK @92newschannel @RadioPakistan | Views are personal thoughts | Retweets not Endorsed

ID: 3150400999

linkhttp://www.urdunews.com calendar_today11-04-2015 19:40:00

14,14K Tweet

4,4K Followers

723 Following

Absa Komal (@absakomal) 's Twitter Profile Photo

پولیس جس نے لوگوں کا تحفظ دینا ہوتا ہے وہاں ایسے زہنی مریض اور درندے بھرتی ہے۔ انتہائی دلخراش واقعہ ہے، اس اسلام آباد پولیس اہلکار نے غریب مزدور کے دو کمسن دس اور بارہ سالہ بیٹوں کو اغوا کیا، شمس تھانے کے تفتیسی افسر کے کمرہ اور نجی ڈیرہ میں ان کے ساتھ زیادتی کرتا رہا، ایک دن

پولیس جس نے لوگوں کا تحفظ دینا ہوتا ہے وہاں ایسے زہنی مریض اور درندے بھرتی ہے۔ 
انتہائی دلخراش واقعہ ہے، اس اسلام آباد پولیس اہلکار نے غریب مزدور کے دو کمسن دس اور بارہ سالہ بیٹوں کو اغوا کیا، شمس تھانے کے تفتیسی افسر کے کمرہ اور  نجی ڈیرہ میں ان کے ساتھ زیادتی کرتا رہا، ایک دن
Farhan Khan (@thefarhanakhan) 's Twitter Profile Photo

عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف بورڈ نے واشنگٹن میں ہونے والے اجلاس میں قرض پروگرام کی منظوری دے دی ہے۔ پروگرام کی منظوری کے بعد پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرز کی پہلی قسط جلد ملنے کا امکان ہے۔

عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی۔
آئی ایم ایف بورڈ نے واشنگٹن میں ہونے والے اجلاس میں قرض پروگرام کی منظوری دے دی ہے۔ پروگرام کی منظوری کے بعد پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرز کی پہلی قسط جلد ملنے کا امکان ہے۔
Farhan Khan (@thefarhanakhan) 's Twitter Profile Photo

Rawlakot: Thousands gather at Sabir Shahad Stadium in Rawalakot to mark the foundation day of the JK Joint Awami Action Committee's people's movement in Pakistan-administered Jammu and Kashmir. This massive show of unity proves the people's power to create a new, alternative

Farhan Khan (@thefarhanakhan) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ گورنر اپنا وائس چانسلر لگوانا چاہتے ہیں، ہم نے میرٹ اور شفافیت پر وائس چانسلرز لگائے ہیں جس کے جواب میں گورنر پنجاب سلیم حیدر کا کہنا تھا کہ وہ اپنی خواہش پر کسی کو وائس چانسلر نہیں لگانا چاہتے لیکن مسلم لیگ (ن) نے جو وائس چانسلر لگائے ان پر

Farhan Khan (@thefarhanakhan) 's Twitter Profile Photo

وفاقی حکومت نے کابینہ ارکان کے لیے 24 کروڑ روپے کی 25 نئی ہونڈا سٹی گاڑیاں خرید لیں۔ ڈان نیوز کے مطابق ذرائع کابینہ ڈویژن نے بتایا کہ گاڑیاں وفاقی وزرا کو الاٹ کی جائیں گی، نئی خریدی گئی گاڑیاں متبادل کے طور پر استعمال کی جائیں گی۔ ذرائع کابینہ ڈویژن کے مطابق 25 نئی لگژری گاڑیوں

Farhan Khan (@thefarhanakhan) 's Twitter Profile Photo

Swat: Political parties and organizations in Swat's Nishat chowk, KP province, Pakistan, held the 'Aman Pasoon' (امن پاڅون) rally, uniting against terrorism. A large number of citizens attended, voicing strong opposition to terrorism through slogans. #Swat #AmanPasoon

Farhan Khan (@thefarhanakhan) 's Twitter Profile Photo

اتنا خوف! شاید پی ٹی آئی ان کے اعصاب پر پوری طرح حاوی ہو چکی ہے۔ حالت یہ ہے کہ پنجاب پولیس مری ایکسپریس وے پر مسیاڑی اور بہت دور آگے مری اور ایبٹ آباد کی سرحد پر مچھیال سے روالپنڈی جانے والی ٹریفک کو روکے ہوئے ہے۔ گاڑیوں کی لمبی قطاریں ہیں۔ مسافر خوار ہو رہے ہیں۔

Abid Malik (@iamabidmalik) 's Twitter Profile Photo

حکام کا خوف ملاحظہ کریں۔ پی ٹی آئی کے آج لیاقت باغ میں احتجاج کا خوف چیک کریں، مری کے قریب مچھیال میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے تاکہ وہاں سے لیاقت باغ آنے والوں کو روکا جا سکے اور اس دوران عام مسافر بے چارے خوار ہو رہے ہیں۔ #PTIProtest #LiaquatBaghPindi #Pakistan

Bashir Chaudhary (@bashirchaudhry) 's Twitter Profile Photo

رکاوٹوں کے باوجود راولپنڈی سے کافی لوگ نکلے ہوئے ہیں۔ پنجاب کی قیادت غائب ہے۔۔

Farhan Khan (@thefarhanakhan) 's Twitter Profile Photo

لبنان میں عسکریت پسند گروپ حزب اللہ نے سنیچر کو اپنے رہنما حسن نصر اللہ کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

لبنان میں عسکریت پسند گروپ حزب اللہ نے سنیچر کو اپنے رہنما حسن نصر اللہ کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔
Farhan Khan (@thefarhanakhan) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان: پنجگور میں پنجاب کے رہائشی 7 مزدور قتل، ’جب گولیاں ماری گئیں وہ سو رہے تھے‘ urdunews.com/node/879536

Farhan Khan (@thefarhanakhan) 's Twitter Profile Photo

شعر مکمل کرنے کا موقع ملنا ہر شاعر کا بنیادی حق ہے۔ اردو شاعری کی روایت نے یہ سیاہ دن بھی دیکھا کہ چوک میں کھڑا ایک انقلابی شاعر دوسرا مصرعہ پڑھنے ہی والا تھا کہ پنجاب پولیس نے آنسو گیس کا گولہ فائر کر دیا جس کے بعد مصرعۂ ثانی قتل اور شاعر فرار ہو گیا۔ سخت مذمت کی جاتی ہے!!!

Farhan Khan (@thefarhanakhan) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل کے لاپتا سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ گھر پہنچ گئے، محمد اکرم 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب سے لاپتا تھے۔