Savera ☄️ (@the_watcher_z) 's Twitter Profile
Savera ☄️

@the_watcher_z

She wears strength and darkness equally well, the girl has always been half Goddess, half hell💥DM🚫Astrophile🌌

ID: 1272099151787016192

calendar_today14-06-2020 09:31:30

44,44K Tweet

3,3K Followers

55 Following

Savera ☄️ (@the_watcher_z) 's Twitter Profile Photo

میں کبھی وجـــــــد میں آئی تو یار تیـــــــرے لئے خدا سے بات کروں گی ٫ کہ تجھ پہ رحــــــم کرے ⁦♡⁩

Savera ☄️ (@the_watcher_z) 's Twitter Profile Photo

ایسی جگہ مت دیکھو جو اب تمہاری نہیں ہے ، اپنے دل پر تھوڑا سا رحــــم کرو "Sometimes, letting go is the only way to heal." #Islamabad

Savera ☄️ (@the_watcher_z) 's Twitter Profile Photo

میں سفاک نہیں ہوں مگر پھر بھی میں اتنا ضرور چاہتی ہوں کہ کچھ لوگ زمین میں دھنس جائیں بموں کی طرح پھٹ جائیں، آسمانی بجلیوں کی زد میں آ کر راکھ ہو جائیں، عمر بھر کسی دردناک عذاب میں مبتلا رہیں میں کچھ انسانوں سے اتنی تنگ ہوں کہ اُن کے لیے میرے دل میں زرہ برابر رحم نہیں 💥 #سویرا✍️

Savera ☄️ (@the_watcher_z) 's Twitter Profile Photo

جب تُم اُس شہر کہ حَبس زدہ موسم میں گھبرانے لگو تو مُجھے پُکارنا میں تُمہیں اسلام آباد سے بارش بھیجوں گی ♡ #Islamabad 🌧️🌩️

Savera ☄️ (@the_watcher_z) 's Twitter Profile Photo

مجھے یہ موسم ، ہوائیں ، بادل ، بارش ، اور زندگی تب ہی اچھی لگ سکتی ہے جب تم میرے قریب ہو سو میرے پاس رہو تا کہ میں جی سکوں ⁦♡⁩ #Islamabad 🌧️

Savera ☄️ (@the_watcher_z) 's Twitter Profile Photo

میں تمہاری زندگی میں ستاروں کی طرح ہوں ، جب تم آس پاس کہ مہیب اندھیروں سے گھبرانے لگو گے تب میں روشنی بن کہ تمہارے رستوں میں بکھر جاؤں گی #سویرا✍️

میں تمہاری زندگی میں ستاروں کی طرح ہوں ، جب تم آس پاس کہ مہیب اندھیروں سے گھبرانے لگو گے تب میں روشنی بن کہ تمہارے رستوں میں بکھر جاؤں گی
#سویرا✍️
Sana AB " 🦢 " (@mak1223_) 's Twitter Profile Photo

کچھ تحریریں صرف لفظوں کا لباس نہیں لکھنے والا اپنے قلم سے وقت کو موم کرتا ہےجذبات کو رنگ دیتا ہےخاموش آوازوں کو زبان عطا کرتا ہےگویا وہ 1معمار یے جو الفاظ کےپتھروں سے خوابوں کے محل تعمیر کرتا جہاں ہر لفظ 1کہانی ہر جملہ 1سفر اور ہر تحریر زندگی کا 1نیا موڑ ہو ☄️Savera ☄️

کچھ تحریریں صرف لفظوں کا لباس نہیں 
لکھنے والا اپنے قلم سے وقت کو موم کرتا  ہےجذبات کو رنگ دیتا ہےخاموش آوازوں کو زبان عطا کرتا ہےگویا وہ 1معمار یے جو الفاظ کےپتھروں سے خوابوں کے محل تعمیر کرتا جہاں ہر لفظ 1کہانی ہر جملہ  1سفر اور ہر تحریر زندگی کا 1نیا موڑ ہو

☄️<a href="/The_Watcher_Z/">Savera ☄️</a>
Savera ☄️ (@the_watcher_z) 's Twitter Profile Photo

اور اب میرے پــــــاس کچھ بھی نہیں ہے ، صرف تُــــــم ہو ، پھر بھی مجھے لگــــــتا ہے میں مُکمل ہوں بالکل مُکمــــــل ⁦♡⁩

اور اب میرے پــــــاس کچھ بھی نہیں ہے ، صرف تُــــــم ہو ، پھر بھی مجھے لگــــــتا ہے میں مُکمل ہوں
 بالکل مُکمــــــل
⁦♡⁩
Savera ☄️ (@the_watcher_z) 's Twitter Profile Photo

ســــــــتارے اپنی طرف کھینچنے لگے مجھ کو فزکس پڑھتے ہوئے نیــــــــند آ گئی تھی مجھے ✨💫☄️ #Astrophysics ♡

ســــــــتارے اپنی طرف کھینچنے لگے مجھ کو 
فزکس پڑھتے ہوئے نیــــــــند آ گئی تھی مجھے
✨💫☄️
#Astrophysics ♡
Savera ☄️ (@the_watcher_z) 's Twitter Profile Photo

کیا وہ تب بھی میرا نام نہیں لے گا ؟ جب کوئی اُس سے پوچھے گا کہ " تم سے سب سے زیادہ محبت کس نے کی ؟ " 🙂 #Islamabad

Savera ☄️ (@the_watcher_z) 's Twitter Profile Photo

اُس کو دیکھا تو میں سمجھا ــــــــــ ہو سکتا ہے ایک انســـــــان بھی ســــــــاری دنیا ہو سکتا ہے ♡ #Islamabad

Savera ☄️ (@the_watcher_z) 's Twitter Profile Photo

ہـــــم سرِ عمرِ رواں ایسے کھڑے ہیں جیسے مُڑ کے آئے گا دوبارہ ، تـــــــرے جیسا کوئی ⁦♡

Hassaan (@hassan_hear) 's Twitter Profile Photo

ہر جگہ لکھا ہوتا ہے کیمرہ کی آنکھ آپ کو دیکھ رہی ہے تو انسان ڈر جاتا ہے بچ جاتا ہے لیکن کیا کبھی اس پہ غور کیا؟ وَهُوَ مَعَكُمْ اَیْنَ مَاكُنْتُمْ اور تم جہاں کہیں بھی ہوتے ہو وہ تمہارے ساتھ ہوتا ہے۔ یعنی اللہ ہر وقت دیکھ رہا ہے🥹تو یہاں کیوں بے فکر ہوجاتے ہیں؟ #قومى_زبان

Savera ☄️ (@the_watcher_z) 's Twitter Profile Photo

تمہارے ساتھ کرنے کی بہت سی اور باتیں ہیں غزل کا کیا غزل تو میں ستاروں کو سنا لوں گی ✨💫✨ ⁦♡⁩ #FireCrackers 💥

Hassaan (@hassan_hear) 's Twitter Profile Photo

اور پھر اورسیز کو پردیس کی تکلیف سہنے کے انعام کے طور پہ پاکستانیوں کی محبتیں ملتی ہیں کہ یہاں کے محبین کی محبتوں کو اپنی دولت کی چمک میں باغی بناکر لے اڑتےہیں۔ جان نچھاور کرنے والےمحبوب کو نظر انداز کر کے بدلتے پاسپورٹ کے رنگ پہ سب قربان کردیتے ہیں اور محبت تک کو بھول جاتے ہیں

Savera ☄️ (@the_watcher_z) 's Twitter Profile Photo

اگرچہ زخــــــم ہر دم لگ رہے ہیں توقع سے مگر کــــــــم لگ رہے ہیں حسیں لڑکی تِری گفــــــتار کی خیر تِرے الفـــــــاظ مرہم لگ رہے ہیں ♡⁩ (سویرا کے لیے)

اگرچہ  زخــــــم  ہر دم  لگ رہے ہیں
توقع سے مگر  کــــــــم  لگ رہے ہیں
حسیں لڑکی تِری گفــــــتار کی خیر
تِرے  الفـــــــاظ مرہم  لگ  رہے  ہیں
♡⁩
(سویرا کے لیے)
Savera ☄️ (@the_watcher_z) 's Twitter Profile Photo

بعد مرنے کہ جب سب حسابِ عمر ہوچکا ہو گا تب میں جنت کے باغات میں کسی سنہرے پیڑ کے نیچے تم سے اظہارِ محبت کروں گی ♡⁩

بعد مرنے کہ جب سب حسابِ عمر ہوچکا ہو گا تب میں جنت کے باغات میں کسی سنہرے پیڑ کے نیچے تم سے اظہارِ محبت کروں گی
♡⁩
Savera ☄️ (@the_watcher_z) 's Twitter Profile Photo

وہ اتنی خوبصورت ہے کہ اُس کو دیکھتے ہوئے سب سے مشکل کام پلکیں جھپکنا لگتا ہے ⁦♡⁩

وہ اتنی خوبصورت ہے کہ اُس کو دیکھتے ہوئے سب سے مشکل کام پلکیں جھپکنا لگتا ہے
⁦♡⁩
Savera ☄️ (@the_watcher_z) 's Twitter Profile Photo

ایک شخص کہتا ہے مجھے صبــــــح بخــــیر اور پھر میرا دن ٫ سنـــــورنے لگتا ہے ⁦♡⁩ #Islamabad

Savera ☄️ (@the_watcher_z) 's Twitter Profile Photo

کتنا اذیت ناک ہوتا ہے ناں ! کسی کہ پاس وہ دیکھنا جو آپ سے چھینا گیا ہو 🥲 #Islamabad