Stoic (@the_stoic_life) 's Twitter Profile
Stoic

@the_stoic_life

Tabula rasa

ID: 1541838365481369600

calendar_today28-06-2022 17:38:14

1,1K Tweet

2,2K Followers

285 Following

Stoic (@the_stoic_life) 's Twitter Profile Photo

And another instance of Tommy's dishonesty and false propaganda. Tommy Robinson 🇬🇧 would you care to explain what a Dhimmi is and how this video qualifies for the officer to be alleged as a "Dhimmi"?

Rafi Razaسلسلہ ڈاٹ کوم ایڈیٹر Silsla.com (@rafi_shaair) 's Twitter Profile Photo

علم الدین نامی قاتل جسکو جوش دلانے والے مسلمان فسادی غائب ھوگئے۔۔۔ جس نے عدالت میں قتل سے ھی انکار کر دیا۔۔چھری تک خریدنے کے بارے جھوٹ بولا۔۔۔۔ وہ اسلام کا علم بردار پاکستانی پنجابیوں نے بنایا۔۔لیکن افسوس ۔۔۔ علم الدین بھی بزدل۔۔بھڑوا نکلا اقبال سے منسوب کے لوھارا دا پُتر بازی

Stoic (@the_stoic_life) 's Twitter Profile Photo

کوئی ایسی رہ پہ ڈال مجھے جس رہ سے وہ دلدار ملے کوئی تسبیح دم درود بتا جسے پڑھوں تو میرا یار ملے شاعر: مبارک صدیقی تبصرے کی گزارش Shahzada

کوئی ایسی رہ پہ ڈال مجھے
جس رہ سے وہ دلدار ملے
کوئی تسبیح دم درود بتا
جسے پڑھوں تو میرا یار ملے

شاعر: مبارک صدیقی

تبصرے کی گزارش <a href="/shahzada_86/">Shahzada</a>
Stoic (@the_stoic_life) 's Twitter Profile Photo

جنگ سنگین ہو گئی ہے۔ ٹوئٹر پہ بھرپور محاذ آرائی کے بعد، ویکیپیڈیا کا محاذ بھی کھول دیا گیا ہے اور جوابی کارروائی کیلئے ایک بین الاقوامی اجلاس جاری ہے 😂

Stoic (@the_stoic_life) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کو بزور بازو محکوم صرف تب تک ہی رکھا جا سکتا ہے جب تک وہ آپ سے کمزور ہیں۔ جس دن ان کا زور بڑھا آپ کی حاکمیت ختم۔ اس لیے انسانوں سے انسانی بنیادوں پر بات چیت کریں اور اگر لوگ الگ رہنا چاہتے ہیں تو انہیں زبردستی مت روکیں۔ ایسے تو ایک گھر نہیں قائم رہتا ملک تو دور کی بات ہے۔

Stoic (@the_stoic_life) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ بھی اسلام کی fringe interpretations کا ٹوکرا ملحدین کے سامنے لگا کے بیٹھ جاتے ہیں ان کو چاہیے پہلے اپنے مسلمان بھائی بہنوں اور اکابرین کو اس پہ قائل کریں پھر باقیوں سے بات کریں۔ یہ رنگ بازی کا واجا زبانی جمع خرچ کے علاوہ کچھ بھی نہیں۔

Stoic (@the_stoic_life) 's Twitter Profile Photo

اسلام نے خواتین کو اس قدر حقوق دیے ہیں کہ نہ صرف گواہی آدھی ہے تا کہ خواتین کو مشکل نہ ہو یاد رکھنے میں بلکہ دیت بھی آدھی ہے مرد کے مقابلے میں۔ جی آدھی دیت! لیکن واقعی اس میں بڑی حکمت ہے تاکہ مرد کی دیت عورت کو دوگنی ملے 😊

Stoic (@the_stoic_life) 's Twitter Profile Photo

ان خاتون کے علم کا یہ حال ہے کہ اپنی ہی تاریخ سے بالکل بے خبر معلوم ہوتی ہیں۔ حضرت لوط، حضرت ابراہیم کے کزن نہیں بھتیجے تھے۔ اور جو تصویر یہ ان سے منسوب کر رہی ہیں وہ در اصل غدیر خم کے مقام پہ حضرت محمد اور حضرت علی کی تخیلاتی تصویر ہے۔ اب ان جیسے لوگ بنیں گے اسلام کے محافظ؟