꧁༒☬فاقی☬༒꧂ (@the_faqi2) 's Twitter Profile
꧁༒☬فاقی☬༒꧂

@the_faqi2

کچھ نہ اکھاڑ سکو گے ہم سے دشمنی کرکے
ہمیں برباد کرنا ہے تو ہم سے محبت کرلو

ID: 1478245401912348672

linkhttps://x.com/search?q=from%3Athe_faqi2&t=t_ib4UCxspnyXGd_tV4oHg&s=09 calendar_today04-01-2022 06:02:32

45,45K Tweet

3,3K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Arisha 🦋 (@mano_863) 's Twitter Profile Photo

اپنی زندگی میں دو دروازے ہمیشہ کھلے رکھیں ایک اپنی غلطی ماننے کا، دوسرا لوگوں کو معاف کرنے کا یہی اصل سکون کا راستہ ہے ۔ 🤍 #اردو_زبان

Habiba Qayyum (@habibaqayyum949) 's Twitter Profile Photo

اب تنگی داماں پہ نہ جا اور بھی کچھ مانگ ہیں آج وہ مائل بہ عطا اور بھی کچھ مانگ۔ ہر چند کہ مولاؐ نے بَھرا ہے تیرا کشکول کم ظرف نہ بن، ہاتھ بڑھا اور بھی کچھ مانگ۔ یا سرورِؐ دیں، شاہِؐ عرب، رحمتِؐ عالم دے کر تہ دل سے یہ صدا اور بھی کچھ مانگ۔ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #اردو_زبان

💕𝐒𝓂ἶใêツ😊 (@browneyes_smile) 's Twitter Profile Photo

ضروری نہیں جو شاعری کرے اسے عشق ہو زندگی ویسے ہی زخم بے شمار دیتی ہے #خوشی #اردو_زبان

ضروری نہیں جو شاعری کرے اسے عشق ہو 
زندگی ویسے ہی زخم بے شمار دیتی ہے

#خوشی 
#اردو_زبان
#اردو_زبان (@urdu_zuban) 's Twitter Profile Photo

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے شہزاد احمد آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج شہزاد احمد کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے شہزاد احمد آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج شہزاد احمد کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے  #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا
وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا
#اردو_زبان (@urdu_zuban) 's Twitter Profile Photo

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے حیدر علی آتش آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج آتش صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا جو چیرا تو اک قطرۂ خوں نہ نکلا

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے حیدر علی آتش آج کے منتخب  شاعر ہیں لہذا آج آتش صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے  #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے

بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا
جو چیرا تو اک قطرۂ خوں نہ نکلا
#اردو_زبان (@urdu_zuban) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان #اردو_زبان ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #نظر ، #نگاہ ، #آنکھ آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔

السلام علیکم       

محترم احبابِ  #اردو_زبان <a href="/urdu_zuban/">#اردو_زبان</a>

ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے      
اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے      

#نظر ، #نگاہ ، #آنکھ    

آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁 (@amir_khan387) 's Twitter Profile Photo

اے لا حاصل شخص ..! یہاں کوئی بھی کسی کی ملکیت نہیں ہوتا" ہر آنے والا واپس جانے کی تاریخ ساتھ لے کر آتا ہے پھر بھی ہم چاہت میں اتنا پاگل ہو جاتے ہیں اور خواہش کرنے لگتے ہیں کہ یہ صرف ہمارا ہے عامر رائٹس__✍️💢💫 #اردو_زبان

اے لا حاصل شخص ..!

یہاں کوئی بھی کسی کی ملکیت نہیں ہوتا"

ہر آنے والا واپس جانے کی تاریخ ساتھ لے کر آتا ہے پھر بھی ہم چاہت میں اتنا پاگل ہو جاتے ہیں

اور خواہش کرنے لگتے ہیں کہ یہ صرف ہمارا ہے 

عامر رائٹس__✍️💢💫
#اردو_زبان
Sara Haider (@sarahaider_1122) 's Twitter Profile Photo

`أرضُالقلبِ ليستْللجميعِ. دل کی سرزمین سب کے لیے نہیں ہوتی۔🥀🩶 #اردو_زبان

`أرضُالقلبِ ليستْللجميعِ.
 دل کی سرزمین سب کے لیے نہیں ہوتی۔🥀🩶
#اردو_زبان
نورِ زندگی✨ (@noor_zindgi1) 's Twitter Profile Photo

چہرہ میرا تھا۔۔۔ نگاہیں تھی اُسکی خاموشی میں بھی ۔۔۔ وہ باتیں تھی اُس کی میرے چہرے پہ غزل لکھتی گئیں۔۔۔۔ شعر کہتی ہوئی آنکھیں اس کی۔۔۔!!! #اردو_زبان

چہرہ میرا تھا۔۔۔ نگاہیں تھی اُسکی

خاموشی میں بھی ۔۔۔ وہ باتیں تھی اُس کی

میرے چہرے پہ غزل لکھتی گئیں۔۔۔۔

شعر کہتی ہوئی آنکھیں اس کی۔۔۔!!!

#اردو_زبان
نورِ زندگی✨ (@noor_zindgi1) 's Twitter Profile Photo

تیری اُلفت کے تقاضے بھی عجب انداز کے اقرار الگ، تکرار الگ، تعظیم الگ، فرمان الگ۔۔! #اردو_زبان

تیری اُلفت کے تقاضے بھی عجب انداز کے

اقرار الگ، تکرار الگ، تعظیم الگ، فرمان الگ۔۔!

#اردو_زبان
𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁 (@amir_khan387) 's Twitter Profile Photo

رات پھیلی ہے تیرے سرمئی آنچل کی طرح چاند نکلا ہے تجھے ڈھونڈنے پاگل کی طرح خشک پتوں کی طرح لوگ اڑے جاتے ہیں شہر بھی اب تو نظر آتا ہے جنگل کی طرح #اردو_زبان

Mannat Malik 🇹🇷 (@manno_31) 's Twitter Profile Photo

𝐓𝐚𝐡𝐚𝐣𝐣𝐮𝐝 𝐒𝐚𝐥𝐚𝐡♥️ اور پھر وہ تمہیں خالی ہاتھ کیسے چھوڑے گا جب تم اسکے سامنے گڑگڑاؤ گے اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 #Mannat #اردو_زبان

𝐓𝐚𝐡𝐚𝐣𝐣𝐮𝐝 𝐒𝐚𝐥𝐚𝐡♥️

اور پھر وہ تمہیں خالی ہاتھ کیسے چھوڑے گا جب تم اسکے سامنے گڑگڑاؤ گے

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 
#Mannat 
#اردو_زبان
شاعری کی دنیا (@world_ofpoetry) 's Twitter Profile Photo

کیسا وصال کس کی تسلی کہاں کا لطف کچھ ہو نہ ہو بلا سے مرے دل کی خیر ہو داغ دہلوی ⁦ #اردو_زبان

کیسا وصال  کس کی تسلی  کہاں کا لطف 
کچھ ہو نہ ہو بلا سے  مرے دل کی خیر ہو 

داغ دہلوی ⁦
#اردو_زبان
بلال احمد (@adv_0786) 's Twitter Profile Photo

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️❤️ صبح بخیر #اردو_زبان

AnuM🦢 (@biblio_phil0) 's Twitter Profile Photo

سرد ہوا کا موسم آیا خواب پرانے جاگ اُٹھے، چائے کی خوشبو، دھند کے لمحے یاد تمہاری لہر اُٹھے۔ کمبل کتاب اور خاموشی کیا خوب سا اک منظر ہے باہر کہرا، دل کے اندر اک نام ابھی بھی روشن ہے #اردو_زبان

سرد ہوا کا موسم آیا خواب پرانے جاگ اُٹھے، چائے کی خوشبو، دھند کے لمحے یاد تمہاری لہر اُٹھے۔

کمبل کتاب اور خاموشی کیا خوب سا اک منظر ہے باہر کہرا، دل کے اندر اک نام ابھی بھی روشن ہے
#اردو_زبان
#اردو_زبان (@urdu_zuban) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #بات ، #لفظ ، #اظہار آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔

السلام علیکم 
     
محترم احبابِ  #اردو_زبان 

ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے     
اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے     

#بات ، #لفظ ، #اظہار     

آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
#اردو_زبان (@urdu_zuban) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #زخم ، #نشان ، #چوٹ آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔

السلام علیکم      

محترم احبابِ  #اردو_زبان 

ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے     
اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے     

#زخم ، #نشان ، #چوٹ        

آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
#اردو_زبان (@urdu_zuban) 's Twitter Profile Photo

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے شہزاد احمد آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج شہزاد احمد صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے ایک لمحے میں کٹا ہے مدتوں کا فاصلہ میں ابھی آیا ہوں تصویریں پرانی دیکھ کر

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے شہزاد احمد آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج شہزاد احمد صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے  #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے

ایک لمحے میں کٹا ہے مدتوں کا فاصلہ
میں ابھی آیا ہوں تصویریں پرانی دیکھ کر
#اردو_زبان (@urdu_zuban) 's Twitter Profile Photo

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے معید رشیدی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج معید رشیدی صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے یہ ہجرتوں کے تماشے، یہ قرض رشتوں کے میں خود کو جوڑتے رہنے میں ٹوٹ جاتا ہوں

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے معید رشیدی آج کے منتخب  شاعر ہیں لہذا آج معید رشیدی صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے  #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے

یہ ہجرتوں کے تماشے، یہ قرض رشتوں کے
میں خود کو جوڑتے رہنے میں ٹوٹ جاتا ہوں