Iftkhar thakar (@thakar_01) 's Twitter Profile
Iftkhar thakar

@thakar_01

Actor comedian

ID: 2835721812

calendar_today30-09-2014 06:35:35

11,11K Tweet

30,30K Followers

5,5K Following

❤️Dr Raheela Khalid ™ (@drrkhalid1) 's Twitter Profile Photo

دو "کاروبار" ہمیشہ منافع دیتے ہیں، ایک "دشمن کا خوف" اور دوسرا "آخرت کا خوف"۔ ایک کاروبار اسٹیبلشمنٹ چلاتی ہے دوسرا مذہبی طبقہ۔ 🙏

Iftkhar thakar (@thakar_01) 's Twitter Profile Photo

نیتن یاہو دنیا کا بدترین شخص ہے اور ٹرمپ اسکا حمایتی ہے اور ایسے شخص کو ایسے وقت پہ جہاں غزہ ایک ایک لقمے کے لیے ترس رہا ہو نوبل پرائز کا حقدار کہنا سمجھ سے بالاتر ہے

نیتن یاہو دنیا کا بدترین شخص ہے اور ٹرمپ اسکا حمایتی ہے اور ایسے شخص کو ایسے وقت پہ جہاں غزہ ایک ایک لقمے کے لیے ترس رہا ہو نوبل پرائز کا حقدار کہنا سمجھ سے بالاتر ہے
بالی (@shadbewafa) 's Twitter Profile Photo

Look at yourself like a color . You may not be everybody’s favourite color but believe me, one day you will meet someone who needs you to complete your picture 🤎

بالی (@shadbewafa) 's Twitter Profile Photo

Always chek your own attitude too. It’s not always the world around you sometimes you are the toxic person . Understand that you make mistakes and can hurt people . Apologies , unlearn& relearn, that’s enlightenment , striving for continuous improvement , instead of faking

BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰 (@abbhiha) 's Twitter Profile Photo

اگر تم کسی پھول کسی دل کو سنبھال نا پاؤ تو خدارا اس کو اس کی موجودہ جگہ سے ہٹانے کی کوشش نا کریں آپ کی تھوڑی سی بے توجہی اس کو اس کی اصل سے جدا کر دے گی

اگر تم کسی پھول
کسی دل کو سنبھال نا پاؤ
تو خدارا اس کو اس کی موجودہ جگہ سے
ہٹانے کی کوشش نا کریں 
آپ کی تھوڑی سی بے توجہی
اس کو اس کی اصل سے جدا کر دے گی
Iftkhar thakar (@thakar_01) 's Twitter Profile Photo

ایران کا قطر سمیت تمام امریکی اڈے رکھنے والے ممالک کو میسج اگر حملہ ہوا تو اپ کو اپ کی زمین پر جواب دیں گے۔

Iftkhar thakar (@thakar_01) 's Twitter Profile Photo

فلسطینی شاعر محمود درویش کو جب یہ پتا چلا کہ اس کی محبوبہ ریٹا ایک اسرائیلی ایجنٹ ہے، تب اس نے صدمے میں اپنی محبوبہ کو لکھا. ریٹا! تمہارے لیے اہم نہ سہی مگر یہ میرا دل تھا ۔

فلسطینی شاعر محمود درویش کو جب یہ پتا چلا کہ اس کی محبوبہ ریٹا ایک اسرائیلی ایجنٹ ہے، تب اس نے صدمے میں اپنی محبوبہ کو لکھا.
ریٹا! تمہارے لیے اہم نہ سہی مگر یہ میرا دل تھا ۔
Iftkhar thakar (@thakar_01) 's Twitter Profile Photo

نقصانات سے قطع نظر, ایران ہر گُزرتے دن کے ساتھ دُنیا میں اپنی حیثیت منوا رہا ہے!

❤️Dr Raheela Khalid ™ (@drrkhalid1) 's Twitter Profile Photo

صدر ڈونلڈ ٹرمپ جہاز کی سیڑھیاں چڑھتے سلپ ہو کر گرنے سے بال بال بچ گئے، اطلاعات کے مطابق پاکستانی حکومت نے مکھن ضرورت سے زائد لگا دیا تھا 😂😂😂

صدر ڈونلڈ ٹرمپ جہاز کی سیڑھیاں چڑھتے سلپ ہو کر گرنے سے بال بال بچ گئے، اطلاعات کے مطابق پاکستانی حکومت نے مکھن ضرورت سے زائد لگا دیا تھا
😂😂😂
SamiNa Altaf (@saminaaltaf10) 's Twitter Profile Photo

نہ تھا کچھ تو خدا تھا نہ ہوتاکچھ خدا ہوتا ڈبویا مجھ کو ہونےنے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا Happy Birthday to me.😔

نہ تھا کچھ تو خدا تھا نہ ہوتاکچھ خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونےنے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
Happy Birthday to me.😔