‏تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم(@tehreem_butt123) 's Twitter Profileg
‏تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم

@tehreem_butt123

صبر کے رنگوں سے زندگی حسین ہو جاتی ہے💞🥀

ID:1320974597710352384

linkhttps://twitter.com/search/from:@tehreem_butt123$-filter:mentions calendar_today27-10-2020 06:27:06

176,8K Tweets

6,2K Followers

208 Following

🦌 廾ᵋᴧ®❦┗ꑾṥꇘ 🖤(@Pata_Nahii) 's Twitter Profile Photo

جن کے ساتھ کبھی تعلق رہا ہو
اسکو بھری محفل میں رسوا کرنا
ایک گھٹیا ترین عمل ہے۔

√۔۔۔🖤

account_circle
𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™(@Theumarbutt) 's Twitter Profile Photo

ضبط کا عہد بھی ہے شوق کا پیماں بھی ہے
عہد و پیماں سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے
درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں مخشر برپا
اور سکون اتنا کہ مرجانے کو جی چاہتا ہے !!

account_circle
𝐌𝐚𝐫𝐲𝐚𝐦(@Maryam_kehti_ha) 's Twitter Profile Photo

منہ دھوۓ بغیر نوٹیفکیشن چیک کرنے والوں کے علاوہ سب کو میری طرف سے پیاری سی گڈ مارننگ

🤍✨

account_circle
𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™(@Theumarbutt) 's Twitter Profile Photo

میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں

میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں

ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پر

ان میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہن

مژدۂ عشرت انجام نہیں پا سکتا

زندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا

account_circle
𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™(@Theumarbutt) 's Twitter Profile Photo

میری بےمقصد باتوں سے تنگ بھی آجاتی ہے تو محسوس نہیں ہونے دیتی لیکن اپنے ہونے سے اکتا جاتی ہے
اسکو وقت کی پابندی سے کیا مطلب ہے
وہ تو بند گھڑی بھی پہن کر سینٹر آجاتی ہے !!

account_circle
Ashi(@MuteeAsia) 's Twitter Profile Photo

کنواروں کا خیال ہے کہ میرڈ کپلز ساتھ بیٹھ کر
کوئی بڑی رومینٹک گفتگو کرتے ہیں😍❤😁
جبکہ ان کی گفتگو کا مین حصہ
ساس کے مظالم، نند کی سازشیں ،
پٹھوں کا کھچاؤ، اج فیر لت نو کڑل پے گئی، اور خرچہ بڑھائیں ٹائپ کی ہوتی ہیں 🤭😆🤣😝

#

account_circle
𝘼𝙧𝙨𝙝𝙮 𝙉𝙤𝙤𝙧(@Arshynoor) 's Twitter Profile Photo

آجکل دل بس پیاری پیاری پیکچرز اور وڈیوز بنانے کا کررہا ہے____

کیسی بنی وڈیو؟ 😐

account_circle
𝐌𝐚𝐫𝐲𝐚𝐦(@Maryam_kehti_ha) 's Twitter Profile Photo

تم کہو تو ساری خوشیاں تمھاری طرف موڑ دوں
تم کہو تو دنیا کی ساری خوشیاں تمھاری طرف موڑ دوں

تم کہو تو چاند کو بھی توڑ لاؤں
میری جان اتنا کافی ہے یا ایک دو اور جھوٹ بول دوں ۔

account_circle
Saif 🍂(@saifkhanhu) 's Twitter Profile Photo

سب سے بدصورت کام جو اپ کر سکتے
ہیں وہ کسی کے ماضی کو سامنے لانا
تب جب وہ مکمل بدل گیا ہو۔

account_circle
Ali Mazhar(@Gungluu1) 's Twitter Profile Photo

کراچی کی 19 سالہ لڑکی عائشہ کا انڈیا کے ہسپتال میں دل کا کامیاب ٹرانسپلانٹ۔ہسپتال نے ایک کروڑ سے زائد پاکستانی روپے کا خرچہ خود برداشت کیا،زندگی بچائی۔
ہم نے دُشمن کے بچوں کو پتا نہیں کب پڑھانا ہے، فی الحال د*شمن لیور اور ہارٹ ٹرانسپلانٹ کرکے ہمارے بچوں کی جان بچارہا…

کراچی کی 19 سالہ لڑکی عائشہ کا انڈیا کے ہسپتال میں دل کا کامیاب ٹرانسپلانٹ۔ہسپتال نے ایک کروڑ سے زائد پاکستانی روپے کا خرچہ خود برداشت کیا،زندگی بچائی۔ ہم نے دُشمن کے بچوں کو پتا نہیں کب پڑھانا ہے، فی الحال د*شمن لیور اور ہارٹ ٹرانسپلانٹ کرکے ہمارے بچوں کی جان بچارہا…
account_circle
𝑨𝒂𝒎𝒊𝒓 𝑨𝒘𝒂𝒏✯(@Modren_Ranjha1) 's Twitter Profile Photo

اپنے اپنے گاؤں کی پکچر اپلوڈ کریں 🥰
میرا گاؤں ماشاءاللہ اللّٰہ سلامت رکھے ❤️

اپنے اپنے گاؤں کی پکچر اپلوڈ کریں 🥰 میرا گاؤں ماشاءاللہ اللّٰہ سلامت رکھے ❤️
account_circle
Saif 🍂(@saifkhanhu) 's Twitter Profile Photo

میں نے تمیں محسوس کیا ہے
صبح کی ٹھنڈ میں
اٹھتے ہی آجانے والے خیال میں
دوپہر کے سکون میں
شام کی خاموشی میں
رات کی بڑھتی ہوئی خنکی میں
یونہی آجانے والے خیالوں میں
سوچوں کی ہر ایک سوچ میں
بے شمار یادوں میں
ہاں میں نے تمیں محسوس کیا ہے
زندگی کے ہر لمحہ لمحہ میں
❤️

account_circle
محترم شیخ الشدید(@Rizi___) 's Twitter Profile Photo

ملک میں35 سال کی عمر کی ایک کروڑ لڑکیاں شادی کی منتظر ہیں۔۔

مسلک ، فرقے ، طبقاتی نظام، نفرت ، مذہبی جنونیت نے انسانیت کا منہ نوچ کھایا ہے۔

Have a nice day🌟🌟

account_circle
ایم عمار(@ImAmmarOfficial) 's Twitter Profile Photo

ماہی اور لیزے کی آپس میں شدید لڑائی ہوئی ہے

دونوں نے ایک دوسرے کو بلاک کردیا

یہ بہت قیمتی خبر تھی سوچا آپ لوگوں کو بتادو🤧🫣

بس کسی کو بتانا مت

account_circle