سائیں لوگ (@teh_hassan) 's Twitter Profile
سائیں لوگ

@teh_hassan

حُسين عليہ السلام سے محبت سنت رسول اللہ ہے۔۔۔

ID: 2759953224

calendar_today23-08-2014 19:26:40

40,40K Tweet

20,20K Takipçi

705 Takip Edilen

سائیں لوگ (@teh_hassan) 's Twitter Profile Photo

انسان اپنی زندگی کے کچھ درد اپنی آنکھوں میں اور کچھ درد اپنی مسکراہٹ میں چُھپا لیتا ہے…

سائیں لوگ (@teh_hassan) 's Twitter Profile Photo

آپ سے محبت کا دعویدار شخص اگر آپ کے معاملے میں آدھا نفسیاتی نہیں تو یقین کیجیے نہ ہی آپ محبوب ہیں اور نہ ہی وہ محب…

سائیں لوگ (@teh_hassan) 's Twitter Profile Photo

احسان کا بدلہ بھی خوب ديتے ہيں ہم لوگ ، جب بھی موقع ملا اپنا ہی مارا محسن…

سائیں لوگ (@teh_hassan) 's Twitter Profile Photo

ایک عمر اُجالوں کے تعاقب میں گنوا کے ہم شام کے منظر میں سحر ڈھونڈ رہے ہیں…

سائیں لوگ (@teh_hassan) 's Twitter Profile Photo

خلوص بانٹتے بانٹتے جب خود خالی ہو جاؤ تب سمجھ آتا ہے کہ رشتے یک طرفہ بھی ہو سکتے ہیں

سائیں لوگ (@teh_hassan) 's Twitter Profile Photo

یہ دنیا ہر انسان کو اُس کی نیت سوچ یا احساسات سے نہیں بلکہ اپنے مفاد تجربے اور محدود سمجھ سے دیکھتی ہے جب تم ہر کسی سے یہ توقع رکھتے ہو کہ وہ تمہارے دُکھ تمہاری سچائی یا تمہارے ارادے کو سمجھیں گے تو تم اندر سے کمزور پڑ جاتے ہو کیونکہ جب وہ نہ سمجھ پائیں تو تمہارا دل ٹوٹتا ہے

سائیں لوگ (@teh_hassan) 's Twitter Profile Photo

بس تمہيں نا سوچوں تو بچ سکتا ہوں طبيب نے یہ آخری دوا ہاتھ جوڑ کر بتائی ہے…

سائیں لوگ (@teh_hassan) 's Twitter Profile Photo

Life is full of problems.Problems is not permanent But life is permanent . so face the problems with confidence and enjoy every moment of your life.

سائیں لوگ (@teh_hassan) 's Twitter Profile Photo

جن کے اوپر ذمہ داریوں کا بوجھ ہوتا ہے انہیں روٹھنے یا ٹوٹنے کا کوئی حق نہیں ہوتا…

سائیں لوگ (@teh_hassan) 's Twitter Profile Photo

ضمیر بیچ کر لشکر کے ساتھ کھڑا ہونے سے ضمیر بچا کے اکیلا کھڑا ہونا لاکھ درجے بہتر ہے…

سائیں لوگ (@teh_hassan) 's Twitter Profile Photo

فاصلوں کو اتنا نہ بڑھائیں کہ دروازے کھلے بھی ہوں تو آپ کو اجنبی بن کر کھٹکھٹانا پڑیں…

سائیں لوگ (@teh_hassan) 's Twitter Profile Photo

انسان کی یاداشت کتنی ہی کمزور ہو لیکن وہ اپنے ساتھ گزرے اذیت کے لمحات کبھی نہیں بھول سکتا…

سائیں لوگ (@teh_hassan) 's Twitter Profile Photo

انسان اُس وقت تک باعزت رہتا ہے جب تک وہ اپنے اندر کا کچھ حصہ اپنی ذات کی گہرائی سب کے سامنے نہیں کھولتا…

سائیں لوگ (@teh_hassan) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں کچھ ایسے پل آتے ہیں جنہیں ہم چاہ کے بھی اپنی یاداشت سے نہیں مٹا سکتے مجھے اختلاف ہے ان لوگوں سے جو کہتے ہیں کہ وقت ہر زخم کو بھر دیتا ہے…

سائیں لوگ (@teh_hassan) 's Twitter Profile Photo

میں نے لوگوں کو رشتوں کا بوجھ ڈھوتے اس بوجھ کے نیچے دبتے اور دب کر مرتے دیکھا ہے…