Team MNS (@teammnsharif) 's Twitter Profile
Team MNS

@teammnsharif

The way Maryam Nawaz Sharif revived the party, she will revive Punjab.

ID: 1274640479758487554

linkhttp://pmln.org calendar_today21-06-2020 09:49:19

5,5K Tweet

14,14K Followers

17 Following

- Maimoona (@audaciousm__) 's Twitter Profile Photo

Be it kids, youth, or the elderly, CM Maryam Nawaz blends in effortlessly. She seems most comfortable when she’s among the people!

Be it kids, youth, or the elderly, CM Maryam Nawaz blends in effortlessly. She seems most comfortable when she’s among the people!
Team MNS (@teammnsharif) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز کا منفرد انداز ڈیرہ غازی خان سے واپسی کے موقع ہر ہوٹل پہ موجود لوگوں سے ملاقات، چائے پی اور لوگوں کے مسائل سنے

Team MNS (@teammnsharif) 's Twitter Profile Photo

"وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت کمشنر آفس ڈیرہ غازی خان میں اجلاس" . وزیراعلیٰ مریم نواز کی کمشنر، ڈپٹی کمشنر کو سکولوں اور ہسپتالوں کے متواتر وزٹ کرنے کی ہدایت

"وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت کمشنر آفس ڈیرہ غازی خان میں اجلاس"

. وزیراعلیٰ مریم نواز کی کمشنر، ڈپٹی کمشنر کو سکولوں اور ہسپتالوں کے متواتر وزٹ کرنے کی ہدایت
Team MNS (@teammnsharif) 's Twitter Profile Photo

"اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی پہلی قرعہ اندازی" ◾: ڈیرہ غازی خان میں اپنی چھت اپنا گھر کیلئے قرعہ اندازی میں 185 درخواست گزار کامیاب ہوئے قرعہ اندازی میں کامیاب افراد کو 15 ستمبر تک قرض کی پہلی قسط مل جائے گی

"اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی پہلی قرعہ اندازی"

◾: ڈیرہ غازی خان میں اپنی چھت اپنا گھر کیلئے قرعہ اندازی میں 185 درخواست گزار کامیاب ہوئے قرعہ اندازی میں کامیاب افراد کو 15 ستمبر تک قرض کی پہلی قسط مل جائے گی
Team MNS (@teammnsharif) 's Twitter Profile Photo

"وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ لاہور کی منافع خوروں کیخلاف کارروائیاں" 👈: 980 مقامات کی چیکنگ 👈: 03 مقدمات درج 👈: 8 لاکھ روپے کے جرمانے

"وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ لاہور کی منافع خوروں کیخلاف کارروائیاں"

👈: 980 مقامات کی چیکنگ
👈: 03 مقدمات درج
👈: 8 لاکھ روپے کے جرمانے
Team MNS (@teammnsharif) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر ستھرا پنجاب مہم۔۔۔ ستھرا پنجاب مہم کے تحت دنیا پور میں صفائی آپریشن جاری

Team MNS (@teammnsharif) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز کا "اپنی چھت اپنا گھر" پروگرام کی پہلی قرعہ اندازی کی تقریب سے خطاب" ⭕: قرضوں کی فراہمی کیلئے بیلٹنگ تمام اضلاع میں شروع کر دی گئی ہے ⭕: قرعہ اندازی میں جن لوگوں کا نام نکلا ہے انہیں 15 ستمبر تک قرض کی پہلی قسط فراہم کر دی جائے گی

وزیراعلیٰ مریم نواز کا "اپنی چھت اپنا گھر" پروگرام کی پہلی قرعہ اندازی کی تقریب سے خطاب"

⭕: قرضوں کی فراہمی کیلئے بیلٹنگ تمام اضلاع میں شروع کر دی گئی ہے

⭕: قرعہ اندازی میں جن لوگوں کا نام نکلا ہے انہیں 15 ستمبر تک قرض کی پہلی قسط فراہم کر دی جائے گی
Team MNS (@teammnsharif) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز کا "اپنی چھت اپنا گھر" پروگرام کی پہلی قرعہ اندازی کی تقریب سے خطاب" ⭕: 30 دن کے مختصر عرصے میں پورا پروگرام ڈویلپ کرنے پر تمام اداروں اور افسران کو مبارکباد ⭕: گھر بنانے کیلئے 15 لاکھ تک بلا سود قرضہ دے رہے ہیں 15 لاکھ قرض کی ماہانہ قسط 14 ہزار ہو گی

وزیراعلیٰ مریم نواز کا "اپنی چھت اپنا گھر" پروگرام کی پہلی قرعہ اندازی کی تقریب سے خطاب"

⭕: 30 دن کے مختصر عرصے میں پورا پروگرام ڈویلپ کرنے پر تمام اداروں اور افسران کو مبارکباد

⭕: گھر بنانے کیلئے 15 لاکھ تک بلا سود قرضہ دے رہے ہیں 15 لاکھ قرض کی ماہانہ قسط 14 ہزار ہو گی
Team MNS (@teammnsharif) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز کا "اپنی چھت اپنا گھر" پروگرام کی پہلی قرعہ اندازی کی تقریب سے خطاب" ⭕: شہری علاقوں میں 5 مرلہ تک اور دیہات میں 10 مرلہ تک زمین رکھنے والوں کو بلا سود قرض ملے گا

وزیراعلیٰ مریم نواز کا "اپنی چھت اپنا گھر" پروگرام کی پہلی قرعہ اندازی کی تقریب سے خطاب"

⭕: شہری علاقوں میں 5 مرلہ تک اور دیہات میں 10 مرلہ تک زمین رکھنے والوں کو بلا سود قرض ملے گا
Team MNS (@teammnsharif) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ کا خواب ، جرائم فری پنجاب 📌: وزیراعلیٰ مریم نواز کے وژن کی روشنی میں سرگودھا میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں

وزیراعلیٰ کا خواب ، جرائم فری پنجاب

📌: وزیراعلیٰ مریم نواز کے وژن کی روشنی میں سرگودھا میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں
Team MNS (@teammnsharif) 's Twitter Profile Photo

"وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کا گراں فروشی کیخلاف کریک ڈاؤن"

"وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کا گراں فروشی کیخلاف  کریک ڈاؤن"
Team MNS (@teammnsharif) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ کا خواب ، ملاوٹ سے پاک پنجاب وزیراعلیٰ مریم نواز کے وژن کے تحت فوڈ اتھارٹی کی ملاوٹ مافیا کے خلاف کاروائیاں

وزیراعلیٰ کا خواب ، ملاوٹ سے پاک پنجاب

وزیراعلیٰ مریم نواز کے وژن کے تحت فوڈ اتھارٹی کی ملاوٹ مافیا کے خلاف کاروائیاں
Team MNS (@teammnsharif) 's Twitter Profile Photo

"وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ لاہور کی انسداد ڈینگی کارروائیاں"

"وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ لاہور کی انسداد ڈینگی کارروائیاں"
Team MNS (@teammnsharif) 's Twitter Profile Photo

"وزیر اعلی مریم نواز کی پیرس پیرا اولمپکس میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے پر حیدر علی کو مبارکباد" ⭕: وزیر اعلیٰ مریم نواز کی (ڈسکس تھرو) گولہ پھینکنے میں اعلیٰ کارکردگی پر حیدرعلی کو شاباش

"وزیر اعلی مریم نواز کی پیرس پیرا اولمپکس میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے پر حیدر علی کو مبارکباد"

⭕: وزیر اعلیٰ مریم نواز کی (ڈسکس تھرو) گولہ پھینکنے میں اعلیٰ کارکردگی پر حیدرعلی کو شاباش
Team MNS (@teammnsharif) 's Twitter Profile Photo

"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا یوم فضائیہ پر پیغام" ⚪: آج پاک فضائیہ کے شاہینوں کی پیشہ ورانہ مہارت ، لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے ⚪: 7 ستمبر 1965ء کا دن پاک فضائیہ کی تاریخ کا روشن باب ہے

"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا یوم فضائیہ پر پیغام"

⚪: آج پاک فضائیہ کے شاہینوں کی پیشہ ورانہ مہارت ، لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

⚪: 7 ستمبر 1965ء کا دن پاک فضائیہ کی تاریخ کا روشن باب ہے
Team MNS (@teammnsharif) 's Twitter Profile Photo

"اپنی چھت ، اپنا گھر" وزیراعلیٰ مریم نواز کا وژن معاشرے موجود معاشی لحاظ سے کمزور طبقے کو اپنا گھر فراہم کرنا۔ الحمدللہ پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیراعلیٰ مریم نواز کے پروگرام کی بدولت آپ بھی بلاسود اور آسان اقساط پر قرض حاصل کرکے اپنے خوابوں کو پورا کرسکتے ہیں