Team JUI Swat (@teamjuiswat) 's Twitter Profile
Team JUI Swat

@teamjuiswat

Official Account of teamJUIswat

ID: 909707963148972032

linkhttps://teamJUIswat.com/ calendar_today18-09-2017 09:17:34

3,3K Tweet

1,1K Takipçi

243 Takip Edilen

Team JUI Swat (@teamjuiswat) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبرپختونخوا کی مجلس عاملہ، مرکزی مجلس عاملہ کے کےپی کے اراکین اور صوبائی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس پشاور مفتی محمود مرکز میں۔ جس میں مرکزی امیر حضرت مولانا فضل الرحمٰن نے خصوصی شرکت کی۔ Maulana Fazl-ur-Rehman #غیرشرعی_بل_نامنظور #teamJUIswat

Team JUI Swat (@teamjuiswat) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماءاسلام کاصوبہ خیبرپختونخوامیں کرپشن اقربا پروری، بدانتظامی، امن امان کی بگڑتی صورت حال، مائنز ومنرلزبل کےخلاف عوامی مہم چلانےکااعلان مہم کاآغاز ہزارہ ڈویژن سے29 جون بٹگرام سے تاریخ ساز اجتماع کے انعقاد سے کیا جائے گا۔ Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan #غیرشرعی_بل_نامنظور #teamJUIswat

جمعیت علماءاسلام کاصوبہ خیبرپختونخوامیں کرپشن اقربا پروری، بدانتظامی، امن امان کی بگڑتی صورت حال، مائنز ومنرلزبل کےخلاف عوامی مہم چلانےکااعلان
مہم کاآغاز ہزارہ ڈویژن سے29 جون بٹگرام سے تاریخ ساز اجتماع کے انعقاد سے کیا جائے گا۔
<a href="/juipakofficial/">Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan</a>
#غیرشرعی_بل_نامنظور 
#teamJUIswat
Team JUI Swat (@teamjuiswat) 's Twitter Profile Photo

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہ Maulana Fazl-ur-Rehman کا #پشاور مفتی محمود مرکز میں اہم پریس کانفرنس تحریری صورت میں یکم جون 2025 ضبط تحریر Sohail Sohrab Muhammad Riaz Khan Jee ممبرز Team JUI Swat teamjuiswat.com/2025/06/Maulan… #KPCorruptGovt

Team JUI Swat (@teamjuiswat) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور افغانستان کے بہترین باہمی تعلقات ایک دوسرے کے لیے ناگزیر ہیں #KPCorruptGovt

Team JUI Swat (@teamjuiswat) 's Twitter Profile Photo

پی پی پی کا احتجاج اس لئے نہیں کہ کرپشن کیوں ہوئی ہے بلکہ اس کااحتجاج اس بات پر ہیں کہ ہمارا ریکارڈ کیوں تھوڑا گیا #KPCorruptGovt

Team JUI Swat (@teamjuiswat) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو اس محاذ پر جوعزت ملی ہے اورہماری دفاع قوت نے اس وقت جو کارنامے دیکھائے ہیں۔ ہمیں آج بھی اپنے دفاع قوت پر اعتماد ہے #KPCorruptGovt

Team JUI Swat (@teamjuiswat) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں زنابالرضا کیلئے آسانیاں پیدا کی جارہی ہے اور جائز نکاح کیلئے مشکلات پیدا کی جارہی ہے۔ #KPCorruptGovt

Team JUI Swat (@teamjuiswat) 's Twitter Profile Photo

اسٹبلشمنٹ نے ہماری کردار کوشیاں کی ہیں لیکن کیا آج تک کوئی ایک ایف آئی آر درج بھی ہوسکا ہے؟ اتنی جرأت تک نہیں ہوسکے کہ کوئی ایک چھوٹا سا ایف آئی آر آج تک درج کیاجاسکے۔ #KPCorruptGovt

Team JUI Swat (@teamjuiswat) 's Twitter Profile Photo

آج قائمقام امریکی ناظم الامور جناب زیکرے ھرکینرائڈر نے اپنے وفد کے ھمراہ مولانا فضل الرحمن صاحب سے ان کی رھائشگاہ پر ملاقات کی قائمقام ناظم الامور نےمولانا صاحب کوامریکی سفارتخانے میں امریکی یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی جس کومولانا فضل الرحمن صاحب نےقبول کرلیا،

Team JUI Swat (@teamjuiswat) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علمائےاسلام ضلع سوات کااہم اعلان کہ عیدالاضحیٰ کےموقع پراپنی قربانی کےجانوروں کی کھالیں اپنی مقامی تحصیل یاقریبی جماعتی نمائندوں کےحوالےکریں، تاکہ یہ قیمتی امانتیں فلسطینی بھائیوں تک پہنچائی جا سکیں۔ امیرضلع سوات #مولاناسیدقمرصاحب_حفظہ_اللہ #SupportPalestine #teamJUIswat

Team JUI Swat (@teamjuiswat) 's Twitter Profile Photo

قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن صاحب Maulana Fazl-ur-Rehman کا کراچی میں وفاقی وزیر سمندری امور قیصر شیخ کی رہائش گاہ پر استقبالیہ تقریب میں تاجروں اور صنعتکاروں سے خطاب تحریری صورت میں 13 جون 2025 ضبط تحریر Sohail Sohrab ممبر Team JUI Swat #teamJUIswat teamjuiswat.com/2025/06/Maulan…

Team JUI Swat (@teamjuiswat) 's Twitter Profile Photo

قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمن صاحب Maulana Fazl-ur-Rehman کا جمعیۃ علماء اسلام صوبہ سندھ کے زیر اہتمام ڈیجیٹل میڈیا تربیتی کنونشن آرٹس کونسل ہال #کراچی میں خطاب تحریری صورت میں 14 جون 2025 ضبط تحریر Sohail Sohrab ممبر Team JUI Swat teamjuiswat.com/2025/06/Maulan…

Team JUI Swat (@teamjuiswat) 's Twitter Profile Photo

قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب Maulana Fazl-ur-Rehman کا دفاع وطن و اسرائیل مردہ باد #ملین_مارچ #حیدرآباد سے خطاب تحریری صورت میں 15 جون 2025 ضبط تحریر Sohail Sohrab ممبر Team JUI Swat #teamJUIswat teamjuiswat.com/2025/06/Maulan… #JUIRise4GazaPakistan

Team JUI Swat (@teamjuiswat) 's Twitter Profile Photo

قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا دفاع وطن و اسرائیل مردہ باد ملین مارچ حیدر آباد سے مکمل خطاب Maulana Fazl-ur-Rehman Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan #teamJUIswat #JUIRise4GazaPakistan

Team JUI Swat (@teamjuiswat) 's Twitter Profile Photo

ابن قائدجمعیت مفتی اسعد محمود صاحب کا دفاع وطن و اسرائیل مردہ باد ملین مارچ حیدر آباد سے مکمل خطاب Maulana Asad Mahmood Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan #teamJUIswat #JUIRise4GazaPakistan

Team JUI Swat (@teamjuiswat) 's Twitter Profile Photo

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب Maulana Fazl-ur-Rehman کا قومی اسمبلی National Assembly 🇵🇰 کے اجلاس سے اہم خطاب تحریری صورت میں 19 جون 2025 ضبط تحریر Sohail Sohrab ممبر Team JUI Swat #teamJUIswat teamjuiswat.com/2025/06/Maulan…

Team JUI Swat (@teamjuiswat) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمن مدظلہ کا اعلان جنگ۔ ملک میں اب انقلاب کو کوئی نہیں روک سکتا۔ اسپیکر اور مولانا کے درمیان دلچسپ مکالمہ۔ قومی اسمبلی میں اہم خطاب Maulana Fazl-ur-Rehman Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan #teamJUIswat