DESCRIBE THE FOUR QUALITIES OF YOUR FATHER 🤔....
MINE: HARDWORKING, HONEST, HUMBLE AND LOVING ♥️♥️
DESCRIBE YOUR 🤔🤔😊...
اپنے والد کی چار خوبیاں بیان کریں 🤔....
میرا: محنتی، دیانت دار، عاجز اور محبت کرنے والا ♥️♥️
اپنی وضاحت کریں 🤔🤔😊...
Mutual RT and 🔙💯
DESCRIBE THE FOUR QUALITIES OF YOUR MOTHER ❤️❤️❤️❤️....
MINE: LOVING,CARING, BEAUTIFUL, HUMBLE 💖💖💖💖
TELL YOUR MOTHER QUALITY....
Mutual RT and 🔙💯
اپنی ماں کی چار خوبیاں بیان کریں ❤️❤️❤️❤️....
میرا: پیار کرنے والا، دیکھ بھال کرنے والا، خوبصورت، شائستہ 💖💖💖💖
اپنی ماں
یاد رکھے تکبر اور دوسروں کو نیچے دکھانے کی
خواہش رکھنے والے زندگی میں کبھی کامیاب نہیں ہوتے
Remember arrogance and showing others down.
Those who wish never succeed in life... 🖤
میرے پاس جاﻧﺎں کچھ نہیں!
نہ جدائیاں نہ وصال پل
میری دسترس میں تو کچھ نہیں
کچھ اشک ہیں
اک یاد ہے
اک دل ہے
جو برباد ہے
اور شہر سنگ کے لوگ ہیں
میرے چاروں اور ہی درد ہیں
میرے ہمقدم بڑے روگ ہیں.💔🙂
#MisS__ShèIkh
*BLACK DAY*
*16 DECEMBER 2014*
اے میرے پاک پروردگار ۔
سانحه APS پشاور کے تمام شہداء کے درجات بلند فرما کر جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ (آمین)
#BlackDay 🖤
#16DecemberBlackDay
مرنے کے بعد فوتگی میں آج کی روٹی ہماری طرف سے کہنے سے بہتر ہے….
بیماری کے وقت آج کی دوائی ہماری طرف سے کہیں زیادہ بہتر ہوگا….
#MisS__ShèIkh
:
#tdr_now #TDR__now
Dear Soul,
Please calm down,
Please bear all the pain,
Please be prepared for all loss.
And,
Please don't even try to think to share your pain with others
Coz no one cares and never understand how you really feel inside.
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
💓💗 𝔸𝕤𝕤𝕒𝕝𝕒𝕞 𝕆 𝔸𝕝𝕒𝕚𝕜𝕦𝕞 💓💗
🦋 𝔾𝕠𝕠𝕕 afternoon 𝕏 𝔽𝕒𝕚𝕞𝕝𝕪 🦋
#Fraktsiya