بغیر لڑے اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن سے کیسے لڑ کر جیتا جاتا ہے اور اس کی عزت دنیا میں دو کوڑی کی کر دی جاتی ہے یہ پاکستان نے کر کے دیکھا دیا ہے
پاکستان زندہ باد
عمران مودی اتحاد مردہ باد
عوام نکلی ہے اور ہمیشہ نکلی ہے
نہیں نکلی تو لیڈرشپ نہیں نکلی ۔ اگرپنجاب سے کوئ ممبر اسمبلی یا عہدیدار کہتا ہے ہم نکلیں ہیں نیچے اپنے قافلے کے ساتھ ویڈیو کمینٹ کر دے
پاکستان نے بھارت میں گھس کر بھارتی فوج کی آٹھ دفاعی انسٹالیشنز کو نیست و نابود کر ڈالا ، کُپواڑہ ، بارہ مولہ ، باندی پورہ ، پونچھ ، راجوری ، کارگل ، لیہ اور اکھنور میں پاک فضائیہ کا جوابی حملہ ، دو بھارتی طیارے گرا دئیے
سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیراحمد۔۔پاکستان کی فضاؤں میں پاکستان کا دفاع کرنے والے شیر جوانوں کو لیڈ کرنے والا مرد مومن۔
سر آپ نے حق ادا کردیا۔۔۔ہم کو فخر ہے آپ پہ
پاکستانیوں اپنے دلیر ہیرو کو سلوٹ پیش کرو🫡❤️