(امی امی میں نے دعا مانگی
*فلسطین جیت جائے اسرائیل ہار جاۓ،)
بچوں کو جو سکھایا جاتا ہے
وہی بچے سیکھتے ہیں
مسلمان مائیں آنے والی نسلوں کی تربیت
اسلاف کے طرز پر کریں تو بعید نہیں
کہ ہم اسلام کا غلبہ اپنے آنکھوں سے دیکھے
افغانستان کے صوبہ بدخشان میں عورتوں کے لئے علیحدہ ریسٹورنٹ کھولا گیا ہے جس میں مرد حضرات کا داخلہ ممنوع ہے ۔
یہ ہوتی ہے عورتوں کے حقوق ۔۔۔۔۔
مغرب میں کل ننگا مارچ نظر سے گزرا۔۔۔۔۔شرم سے پانی پانی ہو گیا ۔
آج اس ماں کی وفات کا دن ہے جس کو کینسر کی تکلیف میں دیکھ کر اسکے بیٹے عمران خان نے اس کے نام سے 3 کینسر کے ہسپتال بنائے
اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین 💕
#imrankhan