tariq ali (@tariqali200380) 's Twitter Profile
tariq ali

@tariqali200380

IT professional

ID: 1517013145503645696

linkhttp://www.creed-tech.com calendar_today21-04-2022 05:32:03

46,46K Tweet

14,14K Followers

16,16K Following

tariq ali (@tariqali200380) 's Twitter Profile Photo

🥀🥀🥀🥀 مرد کا پانچ نکاتی سپنا🥀🥀🥀🥀 1۔دو لاکھ سیلری ہو 2۔ہفتے میں دو دن چھٹی ہو 3۔ایک اچھی سی گاڑی ہو 4۔ اپنا ذاتی مکان ہو 5۔گونگی بیوی ہو جو دیکھنے میں کترینہ کیف اور کام کرنے میں ماسی سکینہ ہو

tariq ali (@tariqali200380) 's Twitter Profile Photo

🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀 منتظر میرے زوال کے ہیں میرے اپنے بھی کمال کے ہیں (علامہ اقبال) 🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀

tariq ali (@tariqali200380) 's Twitter Profile Photo

اپنے پانچ M کنٹرول میں رکھیں Mood- Mouth -Manners-Mind- Money یہ ایک بہترین اصول ہے اس پر عمل کرنے کی کوشش کریں

اپنے پانچ M کنٹرول میں رکھیں
Mood- Mouth -Manners-Mind- Money
یہ ایک بہترین اصول ہے اس پر عمل کرنے کی کوشش کریں
tariq ali (@tariqali200380) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالی نے خانہ کعبہ کی حفاظت کے لیے سب پرندوں کو چھوڑ کر صرف ابابیل کو ہی کیوں بھیجا؟ 1۔ کیونکہ ابابیل 10 مہینے تک بغیر زمین پہ اترے اڑ سکتا ہے 2۔ ابابیل دنیا کا اکیلا ایسا پرندہ ہے جو اڑتے وقت ہوا میں ہی سو سکتا ہے 3۔ ابابیل ہوا میں کچھ دیر پر ہلانے کے بعد اڑتا ہی چلا جاتا

tariq ali (@tariqali200380) 's Twitter Profile Photo

🥀🥀🥀🥀🥀دستبرداری🥀🥀🥀🥀🥀 میں نے زندگی میں کئی سبق سیکھے مگر جس سبق نے میری زندگی بدل دی وہ ہے "دستبرداری" دنیا کی ہر شے سے دستبردار ہو جاؤ سکون پا لو گے ہم ہر چیز کو اپنا سمجھ کر اس پر اپنا حق ملکیت جتانے لگتے ہیں بس یہیں سے بے سکونی کی ابتدا ہوتی ہے ہم تو خود بھی اپنے

tariq ali (@tariqali200380) 's Twitter Profile Photo

🥀🥀🥀صحت کو تباہ کرنے والی عادات🥀🥀🥀 1۔زیادہ مرچ مصالحے والا کھانا 2۔ زیادہ دیر ٹھنڈ میں رہنا 3۔ سوتے وقت سر پر کپڑا پہننا 4۔ روزانہ پیدل نہ چلنے کی عادت 5۔ زیادہ دیر تک سوچتے رہنا 6۔ کمر کو جھکا کر بیٹھے رہنا 7۔ دانت ٹھیک سے صاف نہ کرنا 8۔ چائے کا زیادہ استعمال کرنا

tariq ali (@tariqali200380) 's Twitter Profile Photo

🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀 مکافت عمل کی چکی چلتی بہت اہستہ ہے مگر۔۔۔۔۔۔!! پیستی بہت باریک ہے 🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀

tariq ali (@tariqali200380) 's Twitter Profile Photo

🥀🥀🥀🥀اور پھر مجھے سمجھ اگئی🥀🥀🥀🥀 1۔زندگی اداسی سے بہت اگے کی چیز ہے 2۔ جو لوگ چھوڑ جائیں ان کو چھوڑ دینا چاہیے 3۔ جو توڑ جائے ان کو معاف کر دینا چاہیے 4۔ جو الفاظ نہ سمجھ سکے ان کے سامنے خاموشی اختیار کر لینی چاہیے 5۔ جو جیسا سمجھتا ہے اسے ویسا سمجھنے دینا چاہیے 6۔ بس جو

tariq ali (@tariqali200380) 's Twitter Profile Photo

🥀🥀🥀🥀سخی جنت کے قریب ہے🥀🥀🥀🥀 ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سخی آدمی اللہ سے قریب ہے، جنت سے قریب ہے، لوگوں سے قریب ہے اور جہنم سے دور ہے، بخیل آدمی اللہ سے دور ہے، جنت سے دور ہے، لوگوں سے دور ہے، اور جہنم سے قریب ہے، جاہل سخی

tariq ali (@tariqali200380) 's Twitter Profile Photo

🥀🥀🥀🥀ناکام انسان کی چار عادتیں🥀🥀🥀🥀 1۔سوچتا زیادہ ہے اور کام کم کرتا ہے 2۔ دوسروں پر تنقید زیادہ کرتا ہے 3۔ علم حاصل کرنے سے دور بھاگتا ہے 4۔ جس کامیاب کو دیکھتا ہے اس جیسا بننے کے خواب دیکھنے لگتا ہے

tariq ali (@tariqali200380) 's Twitter Profile Photo

🥀🥀🥀🥀🥀حدیث مبارکہ🥀🥀🥀🥀🥀 نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا رشک کے قابل دو ہی ادمی ہیں ایک وہ جسے اللہ نے قران دیا اور وہ اس کی تلاوت دن رات کرتا رہتا ہے اور دوسرا وہ جسے اللہ نے مال دیا ہے اور وہ اسے رات دن خرچ کرتا رہا۔ صحیح بخاری۔ 7529

tariq ali (@tariqali200380) 's Twitter Profile Photo

ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر حقوق حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر حقوق
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
tariq ali (@tariqali200380) 's Twitter Profile Photo

🥀🥀🥀🥀زمانے کو گالی دینا🥀🥀🥀🥀  اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ” ابن آدم مجھے اذیت دیتا ہے، وہ زمانے کو گالیاں دیتا ہے اور میں (صاحب) زمانہ ہوں۔ میرے ہاتھ میں معاملات ہیں۔ میں رات اور دن کو بدلتا ہوں۔“ [بخاري، كتاب التفسير: باب تفسير سوره جاثيه: 4826، مسلم:

tariq ali (@tariqali200380) 's Twitter Profile Photo

سبق نمبر۔50 سورۃ البقرہ۔ پارہ نمبر۔ 1 ایت نمبر۔133، 134 بسم اللہ الرحمن الرحیم قران کو سیکھنے اور سمجھنے کے حوالے سے ایک چھوٹی سی کوشش شروع کی ہے اس میں اپ کا تعاون ضروری ہے کہ اپ جب پوسٹ پہ ائیں تو ان ایات کو اور ان کے ترجمے کو علیحدہ لازمی پڑھیں پھر اس کے مطابق اپنی رائے کا

سبق نمبر۔50
سورۃ البقرہ۔  پارہ نمبر۔ 1 ایت نمبر۔133، 134
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قران کو سیکھنے اور سمجھنے کے حوالے سے ایک چھوٹی سی کوشش شروع کی ہے اس میں اپ کا تعاون ضروری ہے کہ اپ جب پوسٹ پہ ائیں تو ان ایات کو اور ان کے ترجمے کو علیحدہ لازمی پڑھیں پھر اس کے مطابق اپنی رائے کا
tariq ali (@tariqali200380) 's Twitter Profile Photo

🥀🥀🥀🥀🥀حدیث مبارکہ🥀🥀🥀🥀🥀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص لڑکیوں کی پیدائش سے آزمائش میں ڈالا گیا اور پھر ان سے نیک سلوک کرے تو یہ اس کے لیے جہنم کی آگ سے بچائو کا ذریعہ بنیں گی۔” (بخاری و مسلم)

tariq ali (@tariqali200380) 's Twitter Profile Photo

🥀🥀🥀🥀صحت کے لیے فائدہ مند چیزیں🥀🥀🥀🥀 1۔ایک عددکیلا روزانہ ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے 2۔ ایک کپ دہی روزانہ چمکدار جلد کے لیے 3۔ تین کھجوریں روزانہ جسمانی طاقت اور کمزوری کے لیے 4۔ بگھوئی ہوئی سات کشمش کے دانے روزانہ خون کی کمی اور جلد کو لال کرنے کے لیے 5۔ ایک کپ ادرک چائے

tariq ali (@tariqali200380) 's Twitter Profile Photo

🥀🥀🥀🥀🥀حقوق العباد🥀🥀🥀🥀🥀 حقوق اللہ میں معافی ضروری ہے اور حقوق العباد میں تلافی ضروری ہے معافی اور تلافی کے بغیر کیس کا فیصلہ بروز قیامت ہوگا اپنے کیس کا فیصلہ دنیا میں ہی کروا کے جائیں حشر کا معاملہ بہت نازک ترین ہے

tariq ali (@tariqali200380) 's Twitter Profile Photo

جب ریاستیں ناکام اور قومیں زوال پذیر ہوتی ہیں تو اس میں نجومی، بھکاری ، منافق، ڈھونگی بے دین قاری، حافظ درہم و دینار کے عوض فتوی فروش علماء، جھوٹے راوی، غنڈے، خود ساختہ حق اور سچ کے دعوی دار، زائچہ بنانے والے، خوشامدی، موقع پر سیاست دانوں اور افواہیں پھیلانے والوں کی بہتات