Tariq Aziz (@tariq_aziz99) 's Twitter Profile
Tariq Aziz

@tariq_aziz99

Bureau Chief ISB @92newschannel | Political analyst | Spcial Correspondent | Former Reporter at Dunya News, Neo News, Ausaf, Nawaiwaqt etc

ID: 1366833531981361157

calendar_today02-03-2021 19:31:55

2,2K Tweet

3,3K Followers

840 Following

Tariq Aziz (@tariq_aziz99) 's Twitter Profile Photo

وفاقی دارالحکومت کے ٹھنڈے موسم میں گرم خبر۔ اہم ملاقات جاری، بعد ازاں وزیراعظم شہباز شریف صدر آصف زرداری سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم ہاؤس اور ایوان صدر متحرک،کچھ بڑے فیصلے متوقع

Sohail Iqbal Bhatti (@sohaileqbal1) 's Twitter Profile Photo

سینئر کالم نگاروتجزیہ کار ایاز امیر کا ن لیگ سے فارغ ہونے کے بعد لکھے گئے اپنے کالموں پر شرمندگی کا اظہار ۔۔۔۔۔ (ن) لیگ سے فراغت کے بعد ہمارا تمام زور انگریزی کالم نویسی پر ہوتا تھا۔ کس مزے سے کالموں میں زہر بھرے نشتر چلتے تھے۔ بے تاب آرزو یہی تھی کہ حکومت کی چھٹی ہو۔ ایسا نہ

سینئر کالم نگاروتجزیہ کار ایاز امیر کا ن لیگ سے فارغ ہونے کے بعد لکھے گئے اپنے کالموں پر شرمندگی کا اظہار 
۔۔۔۔۔
(ن) لیگ سے فراغت کے بعد ہمارا تمام زور انگریزی کالم نویسی پر ہوتا تھا۔ کس مزے سے کالموں میں زہر بھرے نشتر چلتے تھے۔ بے تاب آرزو یہی تھی کہ حکومت کی چھٹی ہو۔ ایسا نہ
Chief Minister’s Complaint Cell (@cmcomplaintcell) 's Twitter Profile Photo

شاہدر ہ ٹاؤن رسول پارک میں بارش کے دوران شہری کا گڑھے میں گرنے کا واقعہ چیئرمین وزیراعلی پنجاب شکایت سیل کانوٹس چیئرمین وزیراعلی شکایت سیل کی ہدایت پر سڑک پر سیور لائن بچھانے والے کنٹریکٹر کے خلاف ایف آئی آر درج متعلقہ ایکسین اور ایس ڈی او کے خلاف فرائض سے غفلت پر انکوائری کی

شاہدر ہ ٹاؤن رسول پارک میں بارش کے دوران شہری کا گڑھے میں گرنے کا واقعہ 

چیئرمین وزیراعلی پنجاب شکایت سیل کانوٹس

چیئرمین وزیراعلی شکایت سیل کی ہدایت پر سڑک پر سیور لائن بچھانے والے کنٹریکٹر کے خلاف ایف آئی آر درج

متعلقہ ایکسین اور ایس ڈی او کے خلاف فرائض سے غفلت پر انکوائری کی
Tariq Aziz (@tariq_aziz99) 's Twitter Profile Photo

میجر رب نواز گیلانی، شہید بلوچستان کی پورے اعزاز کے ساتھ آبائی علاقے کشمیر میں تدفین کر دی گئی۔پاک افواج کی عظمت اور بہادری کو سلام۔

Tariq Aziz (@tariq_aziz99) 's Twitter Profile Photo

"مری میں بڑی سیاسی بیٹھک" وزیراعظم شہباز شریف اپنی رہائشگاہ ڈونگا گلی پہنچ گئے،وزیراعلی مریم نواز آج مری پہنچیں گی۔نوازشریف پہلے سے موجود۔اتوار کو شریف خاندان کاظہرانے پر اکٹھ۔ پنجاب کابینہ میں توسیع سمیت پارٹی امور پر مشاورت ہوگی۔حمزہ شہباز بھی مشاورت میں شامل۔ماہر بروچی طلب۔

Tariq Aziz (@tariq_aziz99) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم اور انکی ٹیم بشمول اتحادی، پیپلزپارٹی مبارکباد کے مستحق ہیں

Tariq Aziz (@tariq_aziz99) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی سیاست کا ایک اور منفرد اعزاز وفاقی وزیر امیر مقام کے خاندان کی پارلیمنٹ کی تینوں ایوان میں نمائندگی ۔ ن لیگ کےپی کے صدر خود رکن قومی اسمبلی ہیں۔چھوٹا بھائی ڈاکٹر عباد رکن صوبائی اسمبلی و اپوزیشن لیڈر جبکہ آج انکا بیٹا نیاز احمد ایوان بالا کے رکن منتخب ہوگئے۔

Tariq Aziz (@tariq_aziz99) 's Twitter Profile Photo

"چیمہ،چھٹہ اینڈ باجوہ" کے بعد پاکستان ری پبلک پارٹی کا نیا پراجیکٹ، پہلے پراجیکٹ کے لئے 5 سال فنڈ ریزنگ کی نتیجہ صفر،فلم بنانے میں ناکامی کے بعد سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان۔ ریحام خان کے لئے دعا گو ہوں کہ انکی نئی سیاسی جماعت کا انجام "چیمہ، چھٹہ اینڈ باجوہ جیسا نہ ہو۔

Tariq Aziz (@tariq_aziz99) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی وزیراعظم، وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ڈاکٹر عافیہ بارے بیان کی وضاحت

Ijaz Gull (@ijazgulluk) 's Twitter Profile Photo

یہ 100 فیصد حقیقت ہے کہ وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار صاحب نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ امریکہ کے سیاسی عوانوں میں پاکستان فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کا ایجنڈا اس قدر مضبوط دلیلوں اور بلند اواز سے اٹھایا ہےکہ الحمدللہ اس کی گونج پوری دنیا میں سنائی دی جا رہی ہے ۔

Tariq Aziz (@tariq_aziz99) 's Twitter Profile Photo

مودی جی اب کچھ بھی کہو،پوری دنیا جانتی ہے پاکستان نے آپ کے ساتھ کیا کیا۔آپ کے اپنے ملک کی سیاسی قیادت اور عوام آپ کا موقف نہیں مان رہے تو دنیا کو کیسے قائل کرو گے؟ رہی بات کہ" آپریشن سندور جاری ہے"پھر کہتے ہیں آزمانا نہیں ہم تیار ہیں۔پوری قوم افواج پاکستان کی پشت پر کھڑی ہے۔

Tariq Aziz (@tariq_aziz99) 's Twitter Profile Photo

صبح گیا شام گیا جی کا جانا ٹھہر گیا علی آمین گنڈا پور کی فراغت کافی نہیں ہوگی،ملکی سلامتی سے متضاد بیانات کا حساب لیا جائےاور صوبے میں ریکارڈ کرپشن کی تحقیقات بھی ہونی چاہیں۔صرف وزارت اعلی سے چھٹی تو اسکی فیور سمجھی جائے گی۔

Tariq Aziz (@tariq_aziz99) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا خطے میں نیا کردار شروع۔ ایرانی صدر2 روزہ تاریخی دورے پر آج لاہور پہنچیں گے۔مزار اقبال پر حاضری،صدر،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں طے۔ایوان صدر،وزیراعظم ہائوس میں گارڈ آف آنر کی تقریبات،سٹیٹ گیسٹ کے لئے غیر معمولی پروٹوکول،کمیونٹی میٹنگ شیڈول کا حصہ۔

Tariq Aziz (@tariq_aziz99) 's Twitter Profile Photo

پاک ایران تعلقات کی نئی جہت، مسکراہٹوں کا تبادلہ ان کہی باتوں کا مظہر ہے۔ اللہ کرئے امریکہ ایران تعلقات کی بہتری کے لئے یہ دورہ با معنی ثابت ہو۔ اور ایران کو سفارتی تنہائی سے نکالنے کی پاکستان کی کوشش کامیاب ہو۔آمین

پاک ایران تعلقات کی نئی جہت،
مسکراہٹوں کا تبادلہ ان کہی باتوں کا مظہر ہے۔ اللہ کرئے امریکہ ایران تعلقات کی بہتری کے لئے یہ دورہ  با معنی ثابت ہو۔ اور ایران کو سفارتی تنہائی سے نکالنے کی پاکستان کی کوشش کامیاب ہو۔آمین
Tariq Aziz (@tariq_aziz99) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کابینہ میں توسیع کا فیصلہ،ن لیگ سے زرک خان،پی پی اسفند یار کاکڑ اور باپ سے آغا عمر خان احمد زئی کو وزیر جبکہ فرح عظیم شاہ کو مشیر بنائے جانے کا امکان۔دیگر حکومتی ارکان اسمبلی بھی کابینہ میں شمولیت کے لئے متحرک۔اس معاملہ میں سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کردار اہم ہوگا

Tariq Aziz (@tariq_aziz99) 's Twitter Profile Photo

"فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاک امریکہ تعلقات کو نئی جہت دی وہ جنوبی ایشیا،چین اور مشرق وسطی کے لئے امریکی پالسی میں بڑی تبدیلی کے لئے کردار ادا کر رہے ہیں" دی اکانومسٹ کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین اور داعش کے خلاف پاکستان کی موثر کارروائیوں کا اعتراف۔

"فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاک امریکہ تعلقات کو نئی جہت دی وہ جنوبی ایشیا،چین اور مشرق وسطی کے لئے امریکی پالسی میں بڑی تبدیلی کے لئے کردار ادا کر رہے ہیں"
دی اکانومسٹ کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین اور داعش کے خلاف پاکستان کی موثر کارروائیوں کا اعتراف۔
Tariq Aziz (@tariq_aziz99) 's Twitter Profile Photo

تاریخی دورہ تھا۔ پاک ایران تعلقات بلندیوں پر ہیں۔ پورے خطہ پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے

Tariq Aziz (@tariq_aziz99) 's Twitter Profile Photo

پاک بھارت جنگ جس کا پاکستان فاتح اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ہیرو ٹہھرے۔پوری دنیا بالخصوص امریکی صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس مدعو کر کےغیرمعمولی عزت افزائی کی۔سید عاصم منیر کی کردار کشی بھارت کو خوش کرنے کی کوشش نہیں تو اور کیا ہے؟پھر کہتے ہیں مئی والوں کو سزائیں کیوں دیں۔