ABDULLAH TARIQ (@tariq365c) 's Twitter Profile
ABDULLAH TARIQ

@tariq365c

Love football and cricket.

ID: 1473006895589904385

calendar_today20-12-2021 19:06:35

12,12K Tweet

6,6K Followers

7,7K Following

ABDULLAH TARIQ (@tariq365c) 's Twitter Profile Photo

میں تم کو بُھولا نہیں ہوں بتا گئی بارش تمہارے بعد مجھے پھر رُلا گئی بارش زاہد شمسی

میں تم کو  بُھولا نہیں ہوں بتا گئی بارش
تمہارے بعد مجھے پھر رُلا گئی بارش

زاہد شمسی
ABDULLAH TARIQ (@tariq365c) 's Twitter Profile Photo

اب یہ کھنڈرات بتاتے ہیں کہ آبادی تھی دل کی بستی میں بہت دیر بسا ہے کوئی میں نے جس شہر کو آباد کیا اس میں مجھے دیکھ کر لوگ یہ کہتے ہیں "نیا ہے کوئی" (احسن سلیمان)

اب یہ کھنڈرات بتاتے ہیں کہ آبادی تھی 
دل کی بستی میں بہت دیر بسا ہے کوئی 
میں نے جس شہر کو آباد کیا اس میں مجھے 
دیکھ  کر  لوگ  یہ  کہتے  ہیں  "نیا ہے کوئی" 

(احسن سلیمان)
ABDULLAH TARIQ (@tariq365c) 's Twitter Profile Photo

عُمر گُزری کِسی آواز کا پیچھا کرتے اب اگر وقت نے مہلت دی تو گھر جائیں گے اپنے خوابوں کی بہرحال حفاظت کرنا خواب ٹُوٹیں گے تو آنکھوں میں بِکھر جائیں گے فیصل محمود

عُمر گُزری کِسی آواز کا پیچھا  کرتے
اب اگر وقت نے مہلت دی تو گھر جائیں گے

اپنے خوابوں کی بہرحال حفاظت کرنا
خواب ٹُوٹیں گے تو آنکھوں میں بِکھر جائیں گے

فیصل محمود
ABDULLAH TARIQ (@tariq365c) 's Twitter Profile Photo

یہ Life jacket 1500 سے 2000 روپے میں مل جائے گی ۔ جن علاقوں میں فوری ضرورت ہے برائے مہربانی اپنی اعتماد کی NGO یا سرکاری لوگوں تک پہنچائیں ۔ صرف جلال پور پیر والا اور گردونواح میں 1 لاکھ سے اوپر لوگ پھنسے ہوئے ہیں ۔ جو کچھ عطیہ کر سکتے ہیں کریں ۔ اس میسج کو ری پوسٹ کریں ۔

یہ Life jacket 
1500 سے 2000 روپے میں مل جائے گی ۔ جن علاقوں میں فوری ضرورت ہے برائے مہربانی اپنی اعتماد کی NGO یا سرکاری لوگوں تک پہنچائیں ۔ صرف جلال پور پیر والا اور گردونواح میں 1 لاکھ سے اوپر لوگ پھنسے ہوئے ہیں ۔
جو کچھ عطیہ کر سکتے ہیں کریں ۔ اس میسج کو ری پوسٹ کریں ۔
ABDULLAH TARIQ (@tariq365c) 's Twitter Profile Photo

سارے وَکھرے وَکھرے کر کے ٹَنگ دِتّے عشق نُوں لگے جیہڑے چَنگے، سُولی تے انجمؔ رانا

سارے وَکھرے وَکھرے کر کے ٹَنگ دِتّے
 عشق نُوں لگے جیہڑے چَنگے، سُولی تے

انجمؔ رانا
ABDULLAH TARIQ (@tariq365c) 's Twitter Profile Photo

ہمارے گھر تھے جنہیں بارشوں میں آگ لگی کہیں سے بھیگ رہے ہیں، کہیں سے جلتے ہیں صائمہ نورین بخاری

ہمارے گھر تھے جنہیں بارشوں میں آگ لگی 
کہیں سے بھیگ رہے ہیں، کہیں سے جلتے ہیں 

صائمہ نورین بخاری
ABDULLAH TARIQ (@tariq365c) 's Twitter Profile Photo

کشتی کو کشتی کہہ دینا، ممکن تھا، آسان نہ تھا دریائوں کی خاک اڑائی، ملاحوں سے یاری کی (ذوالفقار عادل)

کشتی کو کشتی کہہ دینا، ممکن تھا، آسان نہ تھا
دریائوں کی خاک اڑائی، ملاحوں سے یاری کی

(ذوالفقار عادل)
ABDULLAH TARIQ (@tariq365c) 's Twitter Profile Photo

زمیں کے دکھ میں یوں دریا بپھر کے رویا ہے یہ خاک زاد تیرے ہر مکیں سے جلتے ہیں صائمہ نورین بخاری

زمیں کے دکھ میں یوں دریا بپھر کے رویا ہے 
یہ خاک زاد تیرے ہر مکیں سے جلتے ہیں 

صائمہ نورین بخاری
ABDULLAH TARIQ (@tariq365c) 's Twitter Profile Photo

آج نہ آنے دوں گا تجھ کو میں آنکھوں سے باہر دھاڑیں مار سمندر . . چاہے ٹھاٹھیں مار سمندر ( رانا سعید دوشی )

آج نہ آنے دوں گا تجھ کو میں آنکھوں سے باہر 
دھاڑیں مار سمندر  . . چاہے ٹھاٹھیں مار سمندر
 
( رانا سعید دوشی )
ABDULLAH TARIQ (@tariq365c) 's Twitter Profile Photo

شور میں صداؤں کے اجنبی ہواؤں کے کون سننے والا ہے؟کس سے اب کہا جائے گفتگو پہ پہرے ہیں ہرطرف کٹہرے ہیں راستے معین ہیں ہر قدم پہ لکھا ہے کس جگہ پہ رکنا ہےکسطرف چلا جائے دل کی بات کہنےکا اک یہی طریقہ ہے چھپ کے ساری دنیا سے اب گھروں کے کونوں میں آپ ہی سنا جائے آپ ہی کہا جائے

شور میں صداؤں کے اجنبی ہواؤں کے 
کون سننے والا ہے؟کس سے اب کہا جائے
گفتگو پہ پہرے ہیں ہرطرف کٹہرے ہیں 
راستے معین ہیں ہر قدم پہ لکھا ہے 
کس جگہ پہ رکنا ہےکسطرف چلا جائے 
دل کی بات کہنےکا اک یہی طریقہ ہے 
چھپ کے ساری دنیا سے اب گھروں کے کونوں میں 
آپ ہی سنا جائے آپ ہی کہا جائے
ABDULLAH TARIQ (@tariq365c) 's Twitter Profile Photo

اِک شہرِ وفا کے بند دریچے آنکھیں میچے سوچتے ہیں کب قافلہ ہائے خندۂ گل کو ان راہوں سے گزرنا ہے رستوں پہ اندھیرے پھیل گئے، اک منزلِ غم تک شام ہوئی اے ہمسفرو ! کیا فیصلہ ہے اب چلنا ہے کہ ٹھہرنا ہے مجید امجد

اِک شہرِ وفا کے بند دریچے آنکھیں میچے سوچتے ہیں
کب قافلہ ہائے خندۂ گل کو ان راہوں سے گزرنا ہے
رستوں پہ اندھیرے پھیل گئے، اک منزلِ غم تک شام ہوئی
اے ہمسفرو ! کیا فیصلہ ہے اب چلنا ہے کہ ٹھہرنا ہے

مجید امجد
ABDULLAH TARIQ (@tariq365c) 's Twitter Profile Photo

کِس جگہ پر بند باندھیں فیصلے ہوتے رہے چیختا چنگھاڑتا پانی گھروں تک آگیا نثار احمد

کِس جگہ پر بند باندھیں فیصلے ہوتے رہے
چیختا چنگھاڑتا پانی گھروں تک آگیا

نثار احمد
ABDULLAH TARIQ (@tariq365c) 's Twitter Profile Photo

آسائشیں بہت تھیں , پر زندگی کو ہم نے اک دائرے میں لا کر اِک دَار پر گُزارا دریا دِلی کا مطلب دریا پہ آ کے سمجھا اِس پار تُم ہو میرے , اُس پار میں تُمھارا فیصل محمود

ABDULLAH TARIQ (@tariq365c) 's Twitter Profile Photo

پختہ گھروں کو چھوڑ کے کشتی میں آگئے دریا کا خوف لوگوں کو دریا میں لے گیا شعیب بن عزیز

پختہ گھروں کو چھوڑ کے کشتی میں آگئے 
دریا  کا خوف لوگوں کو دریا میں لے گیا 

شعیب بن عزیز
ABDULLAH TARIQ (@tariq365c) 's Twitter Profile Photo

ربّا ۔۔۔۔!!! جے میں گل کراں تے ۔۔۔۔ ہوجانی اے لَمّی ۔۔۔ ہر تگڑے دی چَودھر پِچھّے ہوندا ۔۔۔ ماڑا کمّی ۔۔۔۔ لوڑاں تھوڑاں توں کی جانیں توں تے نِت حکومت مانیں ۔۔۔ سوچاں فکراں اوہدے پَلّے دھی اے جہنے جَمّی ربّا جے میں گل کراں تے ہوجانی اے لَمّی ۔۔۔۔۔۔ (راز نورپوری)

ربّا ۔۔۔۔!!!
جے میں گل کراں تے ۔۔۔۔
ہوجانی اے لَمّی ۔۔۔
ہر تگڑے دی چَودھر پِچھّے 
ہوندا ۔۔۔ ماڑا کمّی ۔۔۔۔
لوڑاں تھوڑاں توں کی جانیں 
توں تے نِت حکومت مانیں ۔۔۔
سوچاں فکراں اوہدے پَلّے
دھی اے جہنے جَمّی
ربّا جے میں گل کراں تے
 ہوجانی اے لَمّی ۔۔۔۔۔۔
 
(راز نورپوری)