Tanzeela Qadri (@tanzeelaqadri1) 's Twitter Profile
Tanzeela Qadri

@tanzeelaqadri1

🔥💔...میری ذات زرہ بے نشاں...💔🔥

ID: 992385134086250496

calendar_today04-05-2018 12:47:08

14,14K Tweet

4,4K Followers

538 Following

Tanzeela Qadri (@tanzeelaqadri1) 's Twitter Profile Photo

*اللّٰہ کیسے درود بھیجتا ہے؟* #حضور_شیخ_السلام_ڈاکٹر_محمد_طاہر_القادری

Tanzeela Qadri (@tanzeelaqadri1) 's Twitter Profile Photo

تہجد اور باوضو رہنے کی فضیلت و اہمیت۔ #حضور_شیخ_الاسلام_ڈاکٹر_محمد_طاہر_القادری

Tanzeela Qadri (@tanzeelaqadri1) 's Twitter Profile Photo

جو کسی سے نفرت نہیں کرتا اللّٰہ اس سے محبت کرتا ہے۔ #حضور_شیخ_الاسلام_ڈاکٹر_محمد_طاہر_القادری

Tanzeela Qadri (@tanzeelaqadri1) 's Twitter Profile Photo

میں ہمیشہ دعاؤں کے ساتھ آپ کے ساتھ رہتا ہوں۔ #حضور_شیخ_الاسلام_ڈاکٹر_محمد_طاہر_القادری

Tanzeela Qadri (@tanzeelaqadri1) 's Twitter Profile Photo

یہ جو مہر میں ہیں حرارتیں وہ ترا ظہورِ جلال ہے یہ جو کہکشاں میں ہے روشنی وہ ترا غبارِ جمال ہے #ڈاکٹر_حسین_محی_الدین_قادری

Tanzeela Qadri (@tanzeelaqadri1) 's Twitter Profile Photo

بُرے خیالات سے بچاو کا وظیفہ۔ #حضور_شیخ_السلام_ڈاکٹر_محمد_طاہر_القادری

Tanzeela Qadri (@tanzeelaqadri1) 's Twitter Profile Photo

#ماہ_ربیع_الاوال #ماہ_مبارک *ربیع الاول کا خصوصی پیغام* #حضور_شیخ_الاسلام_ڈاکٹر_محمد_طاہر_القادری

Tanzeela Qadri (@tanzeelaqadri1) 's Twitter Profile Photo

#ماہ_ربیع_الاوال #ماہ_مبارک ھائے ھائے ھائے سنو عاشقو سنو تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا یہ حضرت عبدللہ بن عمر پوچھ رہے ہیں کہ اگر تو حضور کے زمانے میں پیدا ہوا ہوتا تو کیا کرتا ھائے ھائے ھائے۔ #حضور_شیخ_السلام_ڈاکٹر_محمد_طاہر_القادری

Tanzeela Qadri (@tanzeelaqadri1) 's Twitter Profile Photo

#بے_شک #الحمداللہ #ماہ_ربیع_الاوال "سب نعمتیں ہمیں ملیں نعمت آمد مصطفی صہ کے صدقے" #حضور_شیخ_السلام_ڈاکٹر_محمد_طاہر_القادری

Tanzeela Qadri (@tanzeelaqadri1) 's Twitter Profile Photo

#بے_شک #ماہ_ربیع_الاوال حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم مشکل کشا ہیں۔ #ڈاکٹر_حسن_محی_الدین_قادری

Tanzeela Qadri (@tanzeelaqadri1) 's Twitter Profile Photo

#ماہ_ربیع_الاوال #ماہ_مبارک پغمبر آخر الزماں ﷺ کی ذاتِ بابرکات اس بزمِ ہستی میں وہ مبارک شخصیت ہیں جن میں حسنِ صورت اور حسنِ سیرت کے تمام محاسن بدرجہ اتمّ جمع کر دیے گئے ہیں۔ #شیخ_حماد_مصطفی_المدنی_القادری

Tanzeela Qadri (@tanzeelaqadri1) 's Twitter Profile Photo

کیا فرق ہے اچھی اور بری صحبت میں؟ #حضور_شیخ_الاسلام_ڈاکٹر_محمد_طاہر_القادری

Tanzeela Qadri (@tanzeelaqadri1) 's Twitter Profile Photo

#ماہ_ربیع_الاوال #ماہ_مبارک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دندان مبارک۔ #ڈاکٹر_حسین_محی_الدین_قادری

Tanzeela Qadri (@tanzeelaqadri1) 's Twitter Profile Photo

#ماہ_ربیع_الاوال #ماہ_مبارک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نافرمانی۔ #ڈاکٹر_حسین_محی_الدین_قادری

Tanzeela Qadri (@tanzeelaqadri1) 's Twitter Profile Photo

#ماہ_ربیع_الاوال #ماہ_مبارک سب نعمتیں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کے صدقے میں ہے۔ #حضور_شیخ_الاسلام_ڈاکٹر_محمد_طاہر_القادری

Tanzeela Qadri (@tanzeelaqadri1) 's Twitter Profile Photo

#ماہ_ربیع_الاوال #ماہ_مبارک انسانوں اور جنات میں جو بدبخت ہیں وہ حضور ﷺ کی عظمت و شان کو نہیں پہچانتے۔ #حضور_شیخ_الاسلام_ڈاکٹر_محمد_طاہر_القادری

Tanzeela Qadri (@tanzeelaqadri1) 's Twitter Profile Photo

#ماہ_ربیع_الاوال #ماہ_مبارک "منہاج القرآن کا مقصد محبت مصطفیٰﷺ کے جام پلانا" #حضور_شیخ_السلام_ڈاکٹر_محمد_طاہر_القادری

Tanzeela Qadri (@tanzeelaqadri1) 's Twitter Profile Photo

#ماہ_ربیع_الاوال #ماہ_مبارک محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ #حضور_شیخ_السلام_ڈاکٹر_محمد_طاہر_القادری