عمران خان میں کچھ تو خاص تھا جس کو گرانے کیلئے
مولوی اسلام کو بھول گئے, PPP والے بینظیر اور بھٹو کو بھول گئے۔ PMLN والے ووٹ کو غزت دلوانا بھول گئے، ANP اور MQM ولے قومیت کو بھول گئے، عدالتیں انصاف کو بھول گئیں، صحافی صحافت کو بھول گئے اور ادارے فرض شناسی کو بھول گئے.
14 اگست والے دن ایک وقت پر بڑی تعداد میں غباروں کے ساتھ تحریک انصاف کے جھنڈے لگا کر ہوا میں چھوڑے جائیں تو چس آ جانی اس طرح نہ پرچے کا رولا نہ گرفتاری کا ڈر، جھنڈے ہوا میں اور آگ زمین پر، مووُرخ اس آئڈیا پر راضی ہے۔۔۔
کاپی
کارکنوں پر فائرنگ کی گئی ہے، شیلنگ اور فائرنگ سے زخمی کارکنوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے، ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے، برہان انٹرچینج کے قریب ہمارا قافلہ رکا ہوا ہے، علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
فیض آباد کے تین اطراف پچھلے تین گھنٹے سے عوام کی بڑی تعداد کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں اور آنکھ مچولی جاری ہے۔اس بار شیلنگ بہت ذیادہ بے رحمانہ اور آنسو گیس ذیادہ تکلیف دہ ہے۔
بھارت نے ڈرونز کے ذریعے جاسوسی کر کے جو معلومات حاصل کرنی تھیں، وہ کر لی ہیں۔ یہ ڈرون گرا دینا کوئی کارنامہ نہیں ہے، اگر بھارت واقعی اس معاملے کو بڑھانا چاہے، تو اُس کے پاس تمام دستیاب معلومات ہیں، جن کی بنیاد پر وہ پاکستان کو بہت بڑا نقصان پہنچا سکتا ہے ہمارا جواب کہاں ہے؟